Browsing tag

#azarbaiajn

آذربائیجان زنگیزور کوریڈور کی تعمیر مکمل کرنے کے قریب پہنچ گیا

باکو (پاک ترک نیوز) آذربائیجان زنگیزور کوریڈور کی تعمیر مکمل کرنے کے قریب پہنچ گیا۔ آذربائیجان زنگیزور کوریڈور سے گزرنے والی سڑکوں اور ریلوے کی تعمیر کو جاری رکھے ہوئے ہے، یہ ایک راستہ ہے جو اس کے مغربی علاقوں کو اس کے نخچیوان کے ایکسکلیو سے ملاتا ہے اور چین سے وسطی ایشیا، بحیرہ […]

وفاقی وزیر کامرس گوہراعجاز سے آذربائیجان کے سفیر خضرفرہادوف کی ملاقات

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر کامرس اینڈ انڈسٹری گوہراعجاز سے آذربائیجان کے سفیر خضرفرہادوف نے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر کامرس اینڈ انڈسٹری ڈاکٹر گوہر اعجاز سے آذربائیجان کے پاکستان میں سفیر خضر فرہادوف نے ملاقات کی ۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی گئی ۔

نگورنو کاراباخ پھر سے آذربائیجان میں ضم ۔ علیحدگی کے خاتمے کا فرمان جاری

باکو (پاک ترک نیوز) نگورنو کاراباخ کی دہائیوں پر محیط آزادی کا خونی خواب ایک باضابطہ فرمان کے ساتھ ختم ہو گیا جس میں اعلان کیا گیا کہ آذربائیجان میں نام نہاد نسلی آرمینیائی ریاست کا سال کے آخر میں وجود ختم ہو جائے گا۔ جمعرات کے روزعلیحدگی پسند علاقے کے رہنما کی طرف سے […]

پاکستان اور آذربائیجان تعاون کے مزید مواقع تلاش کرنے کے لیے بے چین

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان اور آذربائیجان نے تجارت، توانائی اور معیشت سمیت متعدد شعبوں میں تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا۔ نگراں وزیر برائے منصوبہ بندی محمد سمیع سعید نے پاکستان میں آذربائیجان کے سفیر خضر فرہادوف سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات کے مثبت رخ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں […]

روسی صدر اور آرمیینین وزیراعظم کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ،کاراباغ کی صورتحال پر تبادلہ خیال

ماسکو (پاک ترک نیوز) کریملن کے ایک بیان کے مطابق، آرمینیا کے وزیر اعظم نکول پشینیان اور روسی صدر ولادیمیر پوتن نے ٹیلی فونک رابطے میں کاراباخ کے حوالے سے جاری پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔ کریملن کے ایک بیان کے مطابق، دونوں رہنماؤں نے دیگر چیزوں کے علاوہ، لاچین روڈ کے ساتھ بغیر […]