Browsing tag

#azarbaijab

آرمینیا نے بھی فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرلیا

یریوان(پاک ترک نیوز) آرمینیا نے فلسطین کو ایک آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کرلیا۔ ایشیائی ملک آرمینیا کی وزارت خارجہ نے اسرائیلی کی بھرپور مخالفت کو کسی خاطر میں نہ لاتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ان کے ملک نے فلسطین کو باضابطہ طور پر ایک ریاست تسلیم کرلیا۔ آرمینیا کی وزارت خارجہ کے […]

وزیر اطلاعات فواد چوہدری سے آذربائیجان کے سفیر خضر فرہادوف کی ملاقات

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین سے آذربائیجان کے سفیر خضر ہادوف نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور بشمول فلم، ڈرامہ، میوزک اور میڈیا کے شعبہ میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کا کہنا تھا کہ پاکستان اور آذربائیجان […]

آذربائیجان میں کووڈ-19 کے حوالے سے خصوصی قرنطینہ پابندیوں کی مدت بڑھا دی گئی

باکو (پاک ترک نیوز)آذربائیجان میں کرونا کےنئے ویرینٹ اومیکون کے دنیا بھر میں پھیلاؤ کو دیکھتے ہوئےقرنطینہ کی پانبدی کی مدت میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا گیا ہے ۔ جمعرات کے روز جاری ہونے والی حکومتی رپورٹ کے مطابق اس ضمن میں کابینہ کی منظوری کے بعد آزربائیجان کے وزیر اعظم علی اسدوف […]

پاکستانی وزیر دفاعی پیداوار کی وفد کے ہمراہ آزربائیجان کے صدر سے ملاقات

باکو (پاک ترک نیوز)پاکستان کی وزیر دفاعی پیداوار زبیدہ جلال نے وفد کے ہمراہ آزربائیجان کے صدر الہام علیوف سے ملاقات کی جس میں دونوں جانب سے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ باکو کے صدارتی محل میں ہونے والی اس ملاقات میں دونوں ملکوں کے باہمی تعاون کےمشترکہ کمیشن کے اجلاس […]