Browsing tag

azerbaijan

اردوان کا پہلا غیر ملکی دورہ ۔ شمالی قبرص کے بعد آزربائیجان پہنچ گئے

انقرہ/باکو (پاک ترک نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان دوبارہ منتخب ہونے کے بعد اپنے پہلے غیر ملکی دورے کے دوران ترک جمہوریہ شمالی قبرص کے ایک روزہ دورے کے بعد آذربائیجان پہنچ گئے ہیں۔ آذربائیجان کے صدر الہام علیئیف منگل کو دارالحکومت باکو میں ایک سرکاری تقریب میں صدر اردوان کا استقبال کریں گے۔سرکاری […]

آرمینیا کاراباخ کو آذربائیجان کا حصہ تسلیم کرتا ہے: روسی وزیر خارجہ لیورووف

پراگ (پاک ترک نیوز) روس کے وزیر خارجہ سرگئی لیورووف نے جمعرات کو ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ آرمینیا کی طرف سے پراگ کے چار فریقی اجلاس میں الما-آتا پروٹوکول کی توثیق آذربائیجان کے کاراباخ کی حیثیت کے مسئلے کو بغیر کسی تحفظات کے حل کرتی ہے۔ لیورووف نے کہا کہ الما-آتا پروٹوکول اعلان […]

آذربائیجان کے فرانس میں سفارتخانے پر آرمینیائی شدت پسندوں کا حملہ

پیرس (پاک ترک نیوز) آذربائیجان کے فرانس میں سفارتخانے پر آرمینیائی شدت پسندوں نے حملہ کیا۔ آزمینیائی شدت پسند زبردستی داخل ہونے کی کوشش کرتے رہے ۔ آذربائیجان کے سیکیورٹی گارڈ نے دروازے کو مضبوطی سے روکے رکھا اور شدت پسندوں تن تنہا مقابلہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق آرمینیا کے شدت پسندوں نے فرانس میں […]

آرمینیائی فوجیوں کی پھر کاراباخ سرحد پر جارحیت

باکو (پاک ترک نیوز) آرمینیا کی فوج کی جانب سے سرحد پار آزربائیجانی فوج کی پوزیشنوں پر چھوٹے ہتھیاروں کا استعمال کرتے ہوئے وقفے وقفے سے فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ آزربائیجان کی وزارت دفاع کے بیان کے مطابق11 ستمبر کی شام کو، آرمینیائی مسلح افواج کے یونٹس نے آذربائیجانی فوج کی چمبرک کے علاقے […]

آذربائیجان، آرمینیا کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کی کوشش کر رہا ہے

باکو (پاک ترک نیوز)ترکی کی عظیم قومی اسمبلی کی خارجہ امور کی کمیٹی کے چیئرمین عاکف کاگتے کیلک نے شوشا میں آذربائیجان، ترکی اور جارجیا کی پارلیمانوں کی خارجہ تعلقات کی کمیٹیوں کے ساتویں سہ فریقی اجلاس میں کہاہے کہ کاراباخ میں اپنی سرزمین کی آزادی کے بعد آذربائیجان، آرمینیا کے ساتھ تعلقات کو معمول […]

آذربائیجان کی ملک میں بائیو لیب کی موجودگی کی تردید

باکو(پاک ترک نیوز) روس نے الزا م عائد کیاتھاکہ یوکرین کی طرح آذربائیجان میں بھی ایسی بائیو لیب موجود ہیں جو بیرون ملک سے اعانت پر چل رہی ہیں۔ اسکے جواب میں آذربائیجان کی اسٹیٹ سیکیورٹی سروس کا کہنا ہے کہ آذربائیجان میں اس طرح کے مراکز کبھی بھی موجود نہیں رہے اور یہ اس […]

باکو میں دھماکہ:ایک شخص ہلاک، 24زخمی

باکو(پاک ترک نیوز) آذربائیجان کے دار الحکومت میں ایک تفریحی مقام پر دھماکےمیں ایک شخص ہلاک ،24زخمی گئے ۔ وزارت داخلہ کے مطابق دھماکہ اور اسکےک نتیجہ میں مرکزی باکو میں ترلان علیار بیوف سٹریٹ پر واقع ایک نائٹ کلب میں مقامی وقت کے مطابق صبح 3بجے کے قریب آگ بھڑک اٹھی۔ جسکے بعد فائر […]

آذربائیجان کا روس، یوکرین سے اہم مطالبہ

  باکو(پاک ترک نیوز) آذربائیجان نے روس اور یوکرین کو مذاکرات کے ذریعے اپنے مسائل کے حل پر زور دیا ہے۔ آذربائیجان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ شہریوں کی زندگی کو تحفظ دینا چاہیے۔انہوں نے یوکرین جنگ کے دوران شہریوں کی ہلاکتوں پر شدید رنج و غم کا بھی اظہار کیا۔ وزیر خارجہ […]

روس یوکرین تنازع ، ترکی اور آذربائیجان نے اہم کردار سنبھال لیا

  کیف (پاک ترک نیوز) یوکرین کے صدر ولادی میر زیلنسکی نے اپنے ویڈیو پیغام میں بتایا ہے کہ روس کے ساتھ یوکرین کے مذاکرات شروع کرانے کے لیے ترکی اور آذربائیجان مدد کریں گے ۔ یوکرینی صدر کے مطابق ترک صدر طیب ایردوان اور آذری صدر الہام علی یوف نے انہیں یقین دلایا ہے […]

کاراباخ جنگ:آذربائیجان نے آرمینیا سے بڑا مطالبہ کردیا

باکو(پاک ترک نیوز) آذربائیجان کے صدر الہام علیئوف نے آرمینیا سے مطالبہ کیا ہےکہ وہ آذربائیجان کےساتھ امن معاہدہ کرے۔انہوں نے کہا کہ دوسری کاراباخ جنگ میں آذربائیجان کی فتح کے بعد دونوں ممالک کے درمیان امن معاہدے پر دستخط ضروری ہیں۔ صدر علیئوف کی جانب سے یہ بیان اغدام کی جامع مسجد کے دورے […]

ٓآذربائیجان کے صدر کی ترکی دفاعی فرم کے حکام سے ملاقات

باکو(پاک ترک نیوز) ترک دفاعی فرم بیکر کے حکام آذربائیجان میں ترکی کے ٹیکنالوجی اور ایوی ایشن فیسٹ کو پروموٹ کرنے کیلئے موجود ہیں۔اس موقع پر آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے بیکر کے سی ای او اور ٹیکنالوجی آفیسر سے ملاقات کی جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ Teknofestباکو میں رواں […]

ترکی ، آذربائیجان تعلقات میں اہم ترین پیشرفت

انقرہ (پاک ترک نیوز) انقرہ نے تاریخی شوشہ اعلامیہ کو قانون میں بدلنے کا فیصلہ کرلیا۔ بل کو ترک سپیکر مصطفیٰ سینٹوپ کے دستخط کے بعد خارجہ امور کمیٹی میں غور کیلئے بھیج دیا گیا ہے۔ اس قانون میں دونوں ممالک کے دوطرفہ تعلقات اتحاد میں بدل جائیں گے جس سے دفاعی تعاون میں اضافہ […]

ترکی کا آذربائیجان ، گھانا کےساتھ دفاعی تعاون بڑھانے ارادہ

  ترکی کے وزیر دفاع نے عسکری تعاون بڑھانے کیلئے دونوں ممالک کے حکام سے ملاقات کی۔ انقرہ میں ہونے والی ملاقاتوں میں آذربائیجان کے وزیر دفاع ذاکر حسنوف اور گھانا کے چیف آف جنرل اسٹاف وائس ایڈمرل سیٹھ آمواما شریک ہوئے۔ گھانا کے چیف اور آف جنرل سٹاف ترکی میں اپنے ہم منصب کی […]

دبئی ایکسپو ، پاکستان ، ترکی ، آذربائیجان کے پویلین کیسے ہیں ؟

حسن زبیر دبئی ایکسپو 2020 کا شاندار میلہ 31 مارچ کو ختم ہوجائے گا ۔ جیسے جیسے دن کم ہورہے ہیں دنیا بھر سے دبئی ایکسپو دیکھنے کے لیے لوگوں کی تعداد بڑھتی جارہی ہے ۔ افتتاح کے پہلے دن 25 افراد نے دبئی ایکسپو کا رخ کرکے دنیا کو بتادیا تھا کہ 2015 میں […]

آذربائیجان کا ترکی کو مزید گیس کی فراہمی کا اعلان

آذربائیجان کی سرکاری پیٹرولیم کمپنی نے کہا ہے کہ ترکی قدرتی گیس کی اضافی فراہمی پر اتفاق کرلیا گیاہے۔باکو کی جانب سے اس اقدام کو ترکی اور آذربائیجان کے درمیان دوستی اور بھائی چارے کے فروغ کیلئے اہم قرار دیا ہے۔یہ خبر اس وقت سامنے آئی ہے جب ایران کی جانب سے ترکی کو گیس […]

ترکی کا انطالیہ ڈپلومیسی فورم میں آرمینیاکی ممکنہ شرکت کا خیر مقدم

  ترک وزیر خارجہ چاوش اوغلو نے کہا ہے انکے آرمینیائی ہم منصب مارچ میں انطالیہ ڈپلومیسی فورم میں شرکت کا ارادہ رکھتے ہیں۔ ترکی اور آرمینیا کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کی کوششیں تیز تر کردی گئی ہیں۔ گزشتہ روز آرمینائی حکومت کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے انکا ملک اے […]

ایران ، آذربائیجان کے درمیان عسکری تعاون زیر غور

ایران اور آذربائیجان کے وزرائے دفاع نے تہران میں علاقائی معاملات اور عسکری تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔ ایران کے وزیر دفاع محمد رضا آشتیانی نے اپنے آذربائیجانی ہم منصب ذاکر حسنوف کے ساتھ ملاقات کے بعد کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان تاریخی اور ثقافتی تعلقات موجود ہیں ، انہوںنے باہمی تعلقات کے فروغ […]

عالمی مسائل کے حل میں آذربائیجان کا بڑھتا کردار

باکو(پاک ترک نیوز)آذربائیجان کا عالمی قد کاٹھ حالیہ برسوں میں بڑھا ہے جس سے بین اقوامی سطح پر باکو کی اتھارٹی اورعالمی مسائل کے حل میں اسکے کردار میں اضافہ ہوا ہے۔ آج وسطی ایشیا میں میں کوئی بھی اقدام باکو کی شراکت اور مشاورت کے بغیر ممکن نہیں ہے۔بالخصوص آذربائیجان کاجنوبی کاکیشیا میں اثر […]

امریکا کی جانب سے آذربائیجان کو فوجی امداد کی فراہمی جاری

باکو(پاک ترک نیوز) تیس برس ہوئے جب امریکی کانگریس نے  فریڈم اسپورٹ ایکٹ کے سیکشن 907میں ترمیم کی۔ یہ ترمیم  اس جملے کے ساتھ کی گئی کہ جب تک آذربائیجان، آرمینیا اور ناگورنوکاراباخ کے خلاف ہر قسم کی ناکہ بندیوں اور اقدامات کو ختم کرنے کیلئے واضح اقدامات نہیں کرتا۔ تب تک باکو کو امریکی […]