Browsing tag

#babarawan

عمر ایوب کی تمام کیسز میں حفاظتی ضمانت منظور

پشاور(پاک ترک نیوز) پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے نامزد وزیر اعظم عمر ایوب کی تمام کیسز میں حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔ پشاور ہائیکورٹ میں عمر ایوب کی حفاظتی و راہداری ضمانت کیلئے دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی، عمر ایوب وکیل بابر اعوان کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔ وکیل […]

تحریک انصاف کا کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )نے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان کر دیا۔ پی ٹی آئی کے سینئر رہنما ڈاکٹر بابر اعوان نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئین کسی کو بھی الیکشن لڑنے سے نہیں […]

پی ٹی آئی کا جلسے کی اجازت نہ ملنے پر اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے جی 9 میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا ۔ پی ٹی آئی نے اسلام آباد انتظامیہ کو جی نائن میں جلسے کیلئے دوبارہ درخواست جمع کرا دی، درخواست میں انتظامیہ کے سوالوں کے جواب بھی دیئے گئے ہیں، پی ٹی آئی رہنمائوں […]

عمران خان کل انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش ہوں گے

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کل انسداد دہشت گردی کی عدالت پیش ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ اس حوالے سے عمران خان کے وکیل ڈاکٹر بابر اعوان نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ اے ٹی سی میں درخواست ضمانت دائر کرنے کا فیصلہ […]

2روز میں انتخاب یا 17جولائی تک حمزہ وزیراعلی ،سپریم کورٹ کے پی ٹی آئی کو دو آپشن

اسلام آباد: (پاک ترک نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کو دو آپشنز دیتے ہوئے کہا ہے کہ یا دو دن میں دوبارہ انتخاب پر مان جائیں یا پھر حمزہ شہباز 17 جولائی تک وزیراعلیٰ تسلیم کرلیں۔سپریم کورٹ نے مشاورت کیلئے بابر اعوان […]

وزیراعلی پنجاب کا انتخاب، تحریک انصاف نے ووٹنگ کیلئے 7روز کا وقت مانگ لیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز)وزیراعلی پنجاب کے انتخاب کیلئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے دوبارہ انتخابی عمل کیلئے 7روز کا وقت مانگ لیا۔پی ٹی آئی رہنما اسد عمر، فواد چودھری، شبلی فراز اور افتخار درانی سپریم کورٹ پہنچے۔ سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کی لاہورہائیکورٹ کے فیصلے خلاف اپیل پر سماعت جاری ہے، […]

ڈپٹی سپیکر رولنگ ،سپریم کورٹ میں از خود نوٹس پر سماعت شروع

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کے خلاف سپریم کورٹ میں ازخود نوٹس پر سماعت شروع ہو گئی ۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں لارجر بنچ سماعت کررہا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ نے ملک میں موجودہ آئینی صورت حال […]