Browsing tag

#babarazam

جو روٹ نے ٹیسٹ میں کین ولیمسن سے پہلی پوزیشن چھین لی،بابراعظم کی ترقی

لاہور(پاک ترک نیوز) انگلینڈ کے مڈل آرڈر بلے باز جو روٹ نے نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن سے پہلی پوزیشن چھین لی ۔ جو روٹ نے نیوزی لینڈ کیخلاف تین ٹیسٹ میچوں میں 291رنز بنائے تھے ۔ کیوی قائد ایک درجہ تنزلی کے بعد دوسری پوزیشن پر پہنچ گئے ہیں ۔انہوں نے ٹیسٹ میں بادشاہت […]

بابر اعظم کی آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں ایک درجہ تنزلی

لاہور(پاک ترک نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ۔ سابق پاکستانی کپتان بابر اعظم کی ایک درجہ تنزلی ہوئی ہے ۔بابراعظم تیسری سے چوتھے پوزیشن پر پہنچ گئے ۔ ٹیسٹ رینکنگ میں نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کی پہلی پوزیشن برقرار ہے ۔انگلینڈ کے جو روٹ کے […]

بابراعظم ،محمد رضوان اورشاہین آفریدی کو گلوبل ٹی ٹونٹی لیگ کیلئے این اوسی جاری نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم، محمد رضوان اور شاہین آفریدی کو کینیڈا میں ہونے والی گلوبل ٹی 20 لیگ کیلئے این او سی جاری نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ گلوبل ٹی 20 کیلئے پی سی بی کو […]

پی سی بی کا نسیم شاہ کے بعد بابراعظم ،رضوان اور شاہین کے این او سی روکنے پر غور

لاہور (پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) فرنچائز ٹورنامنٹس کیلئے کئی اہم کھلاڑیوں کے نو آبجیکشن سرٹیفکیٹس (این او سی) روکنے پر غور کررہا ہے۔ پی سی بی فاسٹ بولر نسیم شاہ کے بعد شاہین شاہ آفریدی، محمد رضوان، اور بابراعظم کو فرنچائز لیگز کیلئے این او سی جاری نہیں کرے گا۔ […]

ناقص پرفارمنس؛ گیری کرسٹن اوروہاب ریاض نے رپورٹ جمع کروادی

لاہور(پاک ترک نیوز) آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ میں پاکستانی ٹیم کے ناقص پرفارمنس پر ہیڈکوچ گیری کرسٹن اوروہاب ریاض نے اپنی رپورٹ جمع کروادی۔ گیری کرسٹن نے ‘کانفیڈنشل’ رپورٹ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو بھجوائی جبکہ سینئیر مینیجر وہاب ریاض بھی گزشتہ دنوں رپورٹ جمع کرواچکے ہیں۔ رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا […]

پاکستان میں بابر اعظم کا کوئی متبادل نہیں وہ کپتانی کیلئے بہترین ہیں ،سنجے بنگر

نئی دہلی (پاک ترک نیوز) سابق بھارتی بلے باز سنجے بنگر کا کہنا ہے کہ بابر اعظمپاکستان کرکٹ ٹیم کی قیادت کرنے کیلئے اب بھی بہترین آدمی ہیں” کیونکہ "کوئی متبادل” آپشن دستیاب نہیں ہے۔ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں ناقص پرفارمنس کے بعد قومی کپتان بابراعظم مسلسل تنقید کی زد میں ہیں ۔ سابق […]

بابر اعظم نے میچ فکسنگ کے الزامات پر 1 ارب ہرجانےکا مقدمہ دائر کر دیا

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے وائٹ بال کپتان بابر اعظم نے میچ فکسنگ کے الزامات پر ایک ارب ہتک عزت کا مقدمہ دائر کردیا ۔ پاکستان کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں مایوس کن کارکردگی کے بعد صحافی مبشر لقمان نے میچ فکسنگ کا الزام عائد کیا تھا ۔ قومی کپتان نے سنگین […]

وسیم اکرم نے ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی کے بعد نئے کپتان کی پیش گوئی کردی

کراچی (پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہونے کے بعد پاکستان کی کپتانی کے لیے امیدوار کی پیش گوئی کر دی۔ پاکستان کے سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے اندر مسلسل تنقید اور سیاسی ہلچل کو […]

بابر اعظم اور دیگر کھلاڑیوں پر میچ فکسنگ کا الزام، پی سی بی نے خاموشی توڑ دی

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم وائٹ بال کے کپتان بابر اعظم اور دیگر کھلاڑیوں پر ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے دوران میچ فکسنگ کے الزامات پرپاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی )نے خاموشی توڑ دی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے خلاف سپاٹ فکسنگ اور میچ فکسنگ کے الزامات سامنے آنے کے بعد پاکستان کرکٹ […]

بابر اعظم سمیت 5قومی کھلاڑی کینیڈا گلوبل ٹی ٹونٹی لیگ میں حصہ لیں گے

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم وائٹ بال کے کپتان بابراعظم سمیت پانچ قومی کھلاڑی کینیڈا گلوبل ٹی ٹونٹی لیگ میں حصہ لیں گے۔ پانچ پاکستانی کھلاڑیوں نے کینیڈا کی گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ سے معاہدہ کر لیا۔ وینکوور نائٹس نے پاکستان کے 3 کھلاڑیوں کو سائن کیا ہے ،معاہدے کے تحت فاسٹ بائولر محمد […]

بابراعظم پاکستانی ٹیم کی قیادت کیلئے بہترین انتخاب ہیں ،رکی پونٹنگ

لاہور(پاک ترک نیوز ) سابق آسٹریلوی قائد رکی پونٹنگ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی پہلے رائونڈ میں باہر ہونے کے باوجود کپتانی کیلئے بابراعظم کو بہترین انتخاب قرار دیدیا ۔ آسٹریلیا کے لیجنڈری بلے باز رکی پونٹنگ کا کہنا ہے کہ بابر اعظم پاکستان کی کپتانی کے […]

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں مایوس کن کارکردگی کے بعد پی سی بی کی سلیکشن کمیٹی میں تبدیلی کا امکان

لاہور(پاک ترک نیوز) آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں مایوس کن کارکردگی کے بعد پی سی بی کی سلیکشن کمیٹی میں تبدیلی کا امکان ہے۔ پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی مایوس کن مہم کے تناظر میں پی سی بی کی سات رکنی سلیکشن کمیٹی میں تبدیلیوں کا امکان ہے۔ اگرچہ پی […]

بابراعظم اورمحمد رضوان کی ٹی ٹونٹی رینکنگ میں پوزیشن برقرار

دبئی (پاک ترک نیوز) پاکستان کے وائٹ بال کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان تازہ ترین انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی مردوں کی ٹی ٹوئنٹی بیٹنگ رینکنگ میں اپنی جگہوں پر برقرار ہیں۔ پاکستان کی سٹار جوڑی بابر اعظم اور محمد رضوان بالترتیب تیسرے اور چوتھے نمبر پر ہیں […]

بابر اعظم سمیت تین کھلاڑیوںکو بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ میں آرام دیئے جانے کا امکان

لاہور(پاک ترک نیوز) بابر اعظم سمیت تین پاکستانی کھلاڑیوں کو بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ میں آرام دیئے جانے کا امکان ہے۔ کپتان شان مسعود، ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی اور سلیکشن کمیٹی نے اگست میں بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستان کے سکواڈ سے متعلق بات چیت شروع کر دی ہے۔ امکان […]

یونس خان نے بابر اعظم کی جگہ فخر زمان کو قیادت سونپنے کا مشورہ دیدیا

لاہور(پاک ترک نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے بابر اعظم کی جگہ قیادت فخر زمان کو سونپنے کا مشورہ دیدیا ۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کی ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی کے بعد سابق کپتان یونس خان نے بابراعظم کی جگہ قومی بیٹر فخر زمان کو کپتان بنانے کا مشورہ دیدیا ۔ […]

نسیم شاہ ، عثمان خان اور وہاب ریاض وطن پہنچ گئے

لاہور(پاک ترک نیوز) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہونے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر نسیم شاہ اور وکٹ کیپر بلے باز عثمان خان وطن واپس پہنچ گئے جبکہ سنیئر منیجر وہاب ریاض بھی ان کے ہمراہ تھے ۔ کھلاڑی اور عہدیدار نجی ائیر لائنز کے ذریعے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل […]

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے بعد کپتان بابر اعظم کے قریبی 6کھلاڑیوں کو ڈراپ کئے جانے کا امکان

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کی جانب سے آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024میں ناقص پرفارمنس کے بعد کپتان بابر اعظم کے قریبی 6کھلاڑیوں کو ڈراپ کئے جانے کا امکان ہے ۔ پاکستان کرکٹ پر سیاہ بادل منڈلا رہے ہیں کیونکہ بابر اعظم کی قیادت والی ٹیم T20 ورلڈ کپ 2024 سے […]

شاہد آفریدی کا بھارت کے خلاف پاکستان کی شکست پر مایوسی کا اظہار

نیو یارک (پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے بھارت کے خلاف پاکستان کی شکست کے بعد مایوسی کا اظہار کیا۔ پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے نیویارک میں آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں بھارت کے خلاف گرین شرٹس کی مایوس کن شکست […]

کینیڈا کیخلاف عماد آئوٹ ،صائم کو رضوان کے ساتھ اوپننگ کروانے کا فیصلہ

نیویارک (پاک ترک نیوز) آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں امریکہ اور بھارت سے شکست کے بعد پاکستان کا آج مقابلہ کمزور حریف کینیڈا سے ہوگا ۔ قومی ٹیم میں ایک تبدیلی متوقع ہے ۔ عماد وسیم کو آرام جبکہ صائم ایوب کو محمد رضوان کے ساتھ اوپننگ کروانے کا فیصلہ کیا گیا […]

ہم اپنی غلطیوں پر غور کریں گے،اگلے دونوں میچز جیتنا ہوں گے: بابراعظم

نیو یارک(پاک ترک نیوز) قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کا کہنا ہے کہ ہم اپنی غلطیوں پر غور کریں گے اور اگلے دونوں میچز جیتنا ہوں گے۔ میڈیا سے گفتگو میں بابراعظم نے کہا کہ ہم پہلے چھ اوورز میں توقعات کے مطابق بیٹنگ نہیں کرسکے اور پاور پلے میں پہلی وکٹ گرنے کا بہت […]