Browsing tag

#babarazam

بابر اعظم ٹی ٹونٹی رینکنگ میں دوبارہ پہلے نمبر پر آ گئے

لاہور(پاک ترک نیوز) آئی سی سی نے ٹیسٹ اور ٹی ٹونٹی کی نئی رینکنگ جاری کردی۔ بابراعظم چھوٹے فارمیٹ کے ایک بار پھر نمبر ون بلے باز بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی کی رینکنگ جاری کر دی۔ پاکستانی کپتان بابر اعظم پہلی پوزیشن پر براجمان ہیں جبکہ […]

بابر اوررضوان کا ٹی ٹونٹی میں سب سے زیادہ سنچری شراکت کا ریکارڈ

لاہور (پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ سنچری شراکتوں کا نیا ریکارڈ بنا دیا۔ دونوں کھلاڑیوں نے ویسٹ انڈیز کیخلاف سنچری شراکت بنا کر چھٹی مرتبہ یہ کارنامہ انجام دیا ۔ قومی کھلاڑیوں نے 27ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل […]

پاک ویسٹ انڈیز پہلا ٹی ٹونٹی آج کھیلا جائے گا

کراچی (پاک ترک نیوز) پاک ویسٹ انڈیز ٹی ٹونٹی سیریز کا پہلا میچ آج کراچی میں کھیلاجائے گا ۔ پاکستان کے دورے پر موجود مہمان ٹیم آج اپنا پہلا ٹی ٹونٹی میچ کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں کھیلے گی ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ویسٹ انڈیزٹیم کےدرمیان کھیلی جانیوالی سیریزکیلئےتمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ آج […]

بابر اعظم 2021میں سب سے زیادہ 50پلس رنزبنانیوالے کھلاڑی

لاہور( پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم 2021میں سب سے زیادہ پچاس یا اس سے زائد رنز بنانیوالے کھلاڑی بن گئے ڈھاکہ میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ میں کپتان بابر اعظم نے ففٹی بنا کر یہ اعزاز اپنے نام کرلیا ۔ پاکستانی کپتان نے 2021میں انٹرنیشنل کرکٹ میں 3 سنچریز اور13 […]

ڈھاکہ ٹیسٹ، پاکستان کی بنگلہ دیش کیخلاف بیٹنگ جاری

ڈھاکہ(پاک ترک نیوز) پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی ٹاس جیت کر میزبان ٹیم کیخلاف بیٹنگ جاری ہے ۔پاکستان نے پہلے سیشن میں دو وکٹوں کے نقصان پر 78بنا لئے ہیں ۔ ڈھاکا کے شیر بنگلا کرکٹ سٹیڈیم میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ […]

نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری ،شاہین ٹاپ 5میں آ گئے

دبئی (پاک ترک نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ہے ۔ قومی فاسٹ بائولر شاہین شاہ آفریدی تین درجے ترقی کر کے ٹاپ 5میں آ گئے۔حسن علی پہلی بار گیارہویں پوزیشن پر پہنچ گئے، بلےبازوں میں پاکستانی کپتان بابر اعظم ایک درجہ تنزلی کے بعد 8واں نمبر پر […]

تین مرتبہ مین آف دی سیریز ،رضوان نے کوہلی اور شکیب کا ریکارڈ توڑ دیا

لاہور(پاک ترک نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے کلینڈر ایئر میں تیسری مرتبہ مین آف دی سیریز کا ایوارڈ حاصل کر کے بھارتی بلے باز ویرات کوہلی اور بنگلہ دیشی آل رائونڈر شکیب الحسن کا ریکارڈ توڑ دیا ۔ دونوں کھلاڑی کلینڈر ایئر میں دو دو مرتبہ مین آف دی […]

بابراعظم کرکٹ آسٹریلیا کی ورلڈ الیون کے بھی کپتان مقرر

سڈنی(پاک ترک نیوز) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی ٹیم آف ٹورنامنٹ کے کے بعد بابر اعظم کرکٹ آسٹریلیا کی ورلڈ کپ کے بھی کپتان بن گئے۔ کرکٹ آسٹریلیا نے بھی اپنی ورلڈ کپ الیون کا اعلان کردیا اور بابر اعظم کو کپتان مقرر کیا ہے۔دیگر کھلاڑیوں میں جوز بٹلر ،ڈیوڈ وارنر ْنمبر پر مچل مارش […]

آئی سی سی نے ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا ،بابر اعظم کپتان مقرر

دبئی (پاک ترک نیوز) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ،آئی سی سی نے ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا ، قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کوٹیم آف دی ٹورنامنٹ کاکپتان مقررکیاگیاہے ۔ شاہین آفریدی بھی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کاحصہ ہیں ۔شاہین آفریدی بطور 12ویں کھلاڑی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کاحصہ بنے ہیں۔ ٹیم آف […]