Browsing tag

#baitulmuqadas

فلسطین کا تنازع حل کیے بغیر خطے میں امن ممکن نہیں: اردوان

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ فلسطین کا تنازع حل کیے بغیر خطے میں امن ممکن نہیں۔آزاد فلسطینی ریاست کا قیام وقت کی ضرورت ہے۔ ترک صدر طیب اردوان نے بیان میں کہا کہ 1967 کی سرحدی حدود کے مطابق جغرافیائی طور پرآزاد فلسطینی ریاست جس کا […]

حماس کا اسرائیل پر بڑا حملہ، ہزاروں راکٹ فائر،فلسطینی مجاہدین اور اسرائیلی فوجیوں میں جھڑپیں

مقبوضہ بیت القدس(پاک ترک نیوز) فلسطین کی مزاحمتی تنظیم اور غزہ کی حکمران جماعت حماس نے اسرائیل پر بڑا حملہ کردیا ،ہزاروں راکٹ فائر اور فلسطینی مجاہدین اسرائیل میں داخل ہوگئے ۔ حماس اور اسرائیلی فورسز کے درمیان گلی اور سڑکوں پر جھڑپیں جاری ہیں۔حماس کے فوجی ونگ کے سربراہ کمانڈر محمد الضیف ’ابو خالد‘ […]

مشرقی بیت المقدس کو یہودی علاقے میں بدلنے کا اسرائیلی منصوبہ انتہائی قابل مذمت ہے،فلسطینی اتھارٹی

بیت المقدس (پاک ترک نیوز) اسرائیل کی جانب سے مشرقی بیت المقدس کی تعمیرو ترقی کی آڑ میں آباد کاری کے لیے ایک ارب ڈالر کا اسٹریٹیجک پلان تیار کئے جانے کی فلسطینی اتھارٹی نے شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے آزاد فلسطینی ریاست کی راہ میں رکاوٹ قرار دیا ہے۔ پیر کے روز […]

مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی پولیس کا فلسطینیوں پر دوبارہ حملہ ،6زخمی

  بیت المقدس (پاک ترک نیوز) مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی پولیس کا فلسطینیوں کے دوبارہ حملے میں چھ فلسطینی زخمی ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق فلسطینی ہلال احمر کی جانب سے تازہ ترین حملے میں کم از کم چھ افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع دی گئی ہے۔ویڈیوز میں مسلح فوجیوں کو مسجد کو نمازیوں […]

اسرائیلی فورسز نے مزید 4نہتے فلسطینیوں کو شہید کردیا

مقبوضہ بیت المقدس(پاک ترک نیوز) قابض اسرائیلی فورسز کی جارحیت جاری ہے مزید 4نہتے فلسطینیوں کو شہید کردیا ۔ فائرنگ سے متعدد فلسطینی شہری زخمی بھی ہیں ۔ اسرائیلی فورسز نے دعویٰ کیا ہے کہ جنین میں فلسطینی مہاجرین کے کیمپ میں آپریشن کے دوران چاقو حملہ کیا گیا۔ اسرائیلی فوجیوں نے جنین اور دیگرعلاقوں […]