Browsing tag

Baku

آذربائیجان کے نگورنو کاراباخ سے روسی امن دستوں کا انخلاء شروع

باکو (پاک ترک نیوز) آذربائیجان کے نگورنو کاراباخ سے روسی امن دستوں کا انخلاء شروع ہو گیا ہے۔ حکام کے مطابق روسی امن دستوں نے آذربائیجان کے علاقے نگورنو کاراباخ سے انخلاء شروع کر دیا ہے، جس سے وہاں ماسکو کی برسوں سے جاری فوجی موجودگی کا خاتمہ ہو گیا ہے۔ کریملن کے ترجمان دمتری […]

آزربائیجان کے ساتھ سرحد کی حد بندی آرمینیا کو دس گنا مضبوط کر دے گی، وزیر اعظم پشینیان

یریوان(پاک ترک نیوز) آرمینیا کی طرف سے حد براری اور بعد ازاں آذربائیجان کے ساتھ سرحدوں کی حتمی حد بندی سے انکار جنوبی قفقاز کے علاقے میں کشیدگی کی نئی شدت کا باعث بنے گا۔اورخطے کاکوئی بھی ملک اسکا متحمل نہیں ہو سکتا آرمینیا کے وزیر اعظم نکول پشینیان نے یہ با ت گذشتہ رو […]

وزیرِمملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے آذربائیجان کے سفیرکی ملاقات

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیرِ مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے آذربائیجان کے سفیر خضر فرہادوف نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن سیکٹر سے متعلق گفتگو کی گئی، فریقین نے آئی ٹی و ٹیلی کام سیکٹر میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔ اس […]

آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان نئی فوجی جھڑپیں۔ چار آرمینیائی فوجی ہلاک

باکو (پاک ترک نیوز) آذربائیجان کی فوج کے ساتھ دونوںملکوں کی مشترکہ سرحد پرہونے والی تازہ جھڑپوںمیں چار آرمینیائی فوجی مارے گئے ہیں۔ جس سے 30 سال پرانے تنازع کوحل کرنے کی کوششوں کودھچکالگنے کا خطرہ ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں کا کیشیائی ہمسایوں نےمنگل کے روز ایک دوسرے پر الزام لگایا ہے کہ […]

آذربائیجان؛ الہام علیوف 92 فیصد ووٹ لیکر دوسری مرتبہ صدر منتخب

باکو(پاک ترک نیوز) آذربائیجان کے صدر الہام علیوف ایک بار پھر ملک کے صدر منتخب ہوگئے۔ صدر الہام علیوف کے مدمقابل امیدوار دور دور تک بھی ان کا مقابلہ نہ کرسکے۔ دوسری بار صدر منتخب ہونے پر ملک میں جشن کا سماں ہے اور ہرجانب صدر الہام کی تصاویر اور پارٹی پرچم کی بہار ہے۔آذربائیجان […]

آذربائیجان زنگیزور کوریڈور کی تعمیر مکمل کرنے کے قریب پہنچ گیا

باکو (پاک ترک نیوز) آذربائیجان زنگیزور کوریڈور کی تعمیر مکمل کرنے کے قریب پہنچ گیا۔ آذربائیجان زنگیزور کوریڈور سے گزرنے والی سڑکوں اور ریلوے کی تعمیر کو جاری رکھے ہوئے ہے، یہ ایک راستہ ہے جو اس کے مغربی علاقوں کو اس کے نخچیوان کے ایکسکلیو سے ملاتا ہے اور چین سے وسطی ایشیا، بحیرہ […]

ناروے کی تیل کمپنی ایکونر نے آذربائیجان میں اپنے حصص فروخت کردیئے

باکو (پاک ترک نیوز) ناروے کی قومی تیل کمپنی ایکونر (Equinor )نے آذربائیجان میں 30برس بعد اپنے حصص فروخت کردیئے ۔ تفصیلات کے مطابق نارویجن کمپنی ایکونر نے اعلان کیا ہے کہ اس نے آذربائیجان کے دو آئل فیلڈز اور باکو تبلیسی سیہان آئل پائپ لائن میں اپنے حصص آذربائیجان کی سرکاری تیل کمپنی SOCAR […]

آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان امن معاہدہ آخری مراحل میں پہنچ گیا ،آذری حکام

باکو(پاک ترک نیوز) آذربائیجان کے حکام کا کہنا ہے کہ آذربائیجان اور آرمینیا ساتھ امن معاہدہ آخری مراحل میں پہنچ گیا ہے ۔ آذربائیجان کے حکام نے کہا ہے کہ ملک آرمینیا کے ساتھ امن معاہدے پر قریب ہو سکتا ہے تاکہ اس کے نگورنو کاراباخ علاقے پر کنٹرول حاصل کرنے کے لیے ستمبر میں […]

آذربائیجان اور آرمینیا اہم امن معاہدے کے قریب پہنچ گئے

باکو (پاک ترک نیوز) آرمینیا اور آذربائیجان ایک اہم معاہدے پر پہنچ گئے ہیں، جنگی قیدیوں کے تبادلے اور امن معاہدے پر دستخط کرنے کے لیے کام کرنے پر اتفاق کرتے ہوئے، اس اقدام کو یورپی یونین نے تاریخی طور پر شورش زدہ خطے میں امن کی جانب ایک بڑا قدم قرار دیا ہے۔ دونوں […]

صدر مملکت عارف علوی کی آذربائیجان کے صدر الہام علییوف سے ملاقات

باکو (پاک ترک نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی آذربائیجان کے صدر الہام علییوف سے ملاقات کی ۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آذربائیجان کے دورے کے موقع پر آذربائیجانی صدر الہام علییوف سے ملاقات کی ۔ ملاقات کے موقع پر دونوں رہنمائوں نے علاقاتی اور عالمی معالات پر تبادلہ […]

آذربائیجان نے آرمینیا کی جانب سے متوقع فوجی کارروائی کے الزام کو مسترد کردیا

باکو (پاک ترک نیوز) آذربائیجان نے آرمینیا کی جانب سے لگائے گئے ممکنہ فوجی کارروائی کے الزامات کو مسترد کردیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق آذربائیجان کی وزارت خارجہ نے آرمینیا کے وزیر اعظم نکول پشینیان کے ان دعوؤں کو مسترد کر دیا کہ باکو یریوان کی طرف فوجی کارروائی کا کوئی منصوبہ بنا رہا […]

آذربائیجان نسلی آرمینی باشندوں کو نگورنو کاراباخ واپس جانے دے،عالمی عدالت انصاف

نیو یارک(پاک ترک نیوز) اقوام متحدہ کی اعلیٰ عدالت کے ججوں نے کہا ہے کہ آذربائیجان کو فوج کے قبضے کے دوران ناگورنو کاراباخ سے فرار ہونے والے نسلی آرمینیائی باشندوں کو اپنے گھروں کو واپس جانے کی اجازت دینی چاہیے۔ جمعہ کو ایک فیصلے میں، بین الاقوامی عدالت انصاف نے کہا کہ سابقہ نسلی […]

آذربائیجان کا امریکی متعصب رویے کے باعث آرمیینا سے واشنگٹن میں مذاکرات سے انکار

باکو (پاک ترک نیوز) آذربائیجان نے امریکی متعصب رویہ کے باعث آرمینا سے واشنگٹن میں ہونیوالے شرکت میں مذاکرات سے انکار کردیا ۔ تفصیلات کےمطابق آرمینیا کے ساتھ امن مذاکرات کے بارے میں امریکہ کے موقف نے آذربائیجان کو ناراض کر دیا ہے۔ آذربائیجان کی وزارت خارجہ نے جمعرات کو کہا کہ وہ 20 نومبر […]

آذربائیجان کی فرانس کی آرمینیا کو ہتھیاروں کی فراہمی کی مذمت

باکو (پاک ترک نیوز) آذربائیجان نے فرانس کی جانب سے آرمینیا کو ہتھیاروں کی فراہمی کی مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق باکو نے فرانس کی طرف سے آرمینیا کو "بیسٹین” جارحانہ بکتر بند گاڑیوں کی فراہمی کی شدید مذمت کی کیونکہ دو سابق سوویت ممالک امن عمل میں شامل ہونے کی کوشش کر رہے […]

آذربائیجان سے براہ راست پرواز اسلام آباد پہنچ گئی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) آذربائیجان سے براہ راست پرواز اسلام آباد پہنچ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کیلئے آذربائیجان سے براہ راست پرواز اسلام آباد پہنچ گئی ۔ آذربائیجان کی ایئر لائن نے اسلام آباد کے لیے فلائٹ آپریشن شروع کر دیا۔ آذربائیجان کے شہر باکو سے پہلی پرواز 100 سے زائد مسافروں […]

آرمی چیف کی آذربائیجان کے صدر،وزیردفاع ،چیف آف جنرل سٹاف و دیگر سے ملاقاتیں

باکو (پاک ترک نیوز) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے جمہوریہ آذربائیجان کا سرکاری دورہ کیا اور آذرابائیجان کے صدر،وزیردفاع، چیف آف جنرل سٹاف سمیت دیگر سے ملاقاتیں کیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نشان امتیاز (ملٹری)جمہوریہ آذربائیجان کے سرکاری دورے پر […]

اقوام متحدہ کا وفد کاراباخ پہنچ گیا

باکو (پاک ترک نیوز) اقوام متحدہ کا مشن 30 سالوں میں پہلی بار کو نگورنو کاراباخ پہنچا ہے۔ جہاں گزشتہ ہفتے اس علاقے کو آرمینیائی علیحدگی پسند گروپوں کے تین دہائیوں کے قبضے سے آزاد کرائے جانے کے بعد آرمینیائی باشندوں کی اکثریت نقلمکانی کر کے آرمینیا جا رہی ہے۔ آذربائیجانی ایوان صدر کے ترجمان […]

اقوام متحدہ کے ماہرین اور صحافیوں کو جلد کاراباخ کا دورہ کروائیں گے۔صدارتی دفتر

باکو (پاک ترک نیوزز) آذربائیجان اقوام متحدہ کے ماہرین کے ایک گروپ کو "چند دنوں میں” کاراباخ کے علاقے کا دورہ کرنے کی اجازت دے گا۔جبکہ میڈیا کو بھی کاراباخ کا دورہ کرنے کا موقع ملے گا۔ اس بات کا اعلان آذربائیجان کے صدارتی دفتر نےگذشتہ روز جاری ہونے والے بیان میں کیا ہے۔ اس […]

نگورنو کاراباخ پھر سے آذربائیجان میں ضم ۔ علیحدگی کے خاتمے کا فرمان جاری

باکو (پاک ترک نیوز) نگورنو کاراباخ کی دہائیوں پر محیط آزادی کا خونی خواب ایک باضابطہ فرمان کے ساتھ ختم ہو گیا جس میں اعلان کیا گیا کہ آذربائیجان میں نام نہاد نسلی آرمینیائی ریاست کا سال کے آخر میں وجود ختم ہو جائے گا۔ جمعرات کے روزعلیحدگی پسند علاقے کے رہنما کی طرف سے […]

نگورنو کاراباخ کی غیر تسلیم شدہ جمہوریہ کے سابق سربراہ وردانیان گرفتار

یریوان(پاک ترک نیوز)نگورنو کاراباخ کی غیر تسلیم شدہ جمہوریہ کے سابق سربراہ وردانیان کو آذربائیجان کی سرحد پر اس وقت گرفتار کر لیا گیا جب وہ آرمینیا کے صوبہ سیونک میں گوریس جانے کی کوشش کر رہے تھے۔ ذرائع کے مطابق وردانیان کو اس وقت حراست میں لیاگیا جب وہ اکاری پل کو عبور کر […]