Browsing tag

Baku

ترکیہ اور آذربائیجان کے درمیان گیس پائپ لائن معاہدہ

باکو (پاک ترک نیوز) ترکیہ اورآذربائیجان کے درمیان گیس پائپ لائن کا معاہدہ طے پا گیا ۔ ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان اور آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے ترکیہ اور آذربائیجان گیس پائپ لائن کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں شرکت کی ۔ ترک صدر رجب طیب اردوان اور آذربائیجانی ہم منصب […]

آذربائیجان کےعلاقے نگورنو کاراباخ کے ایندھن ڈپو میں دھماکہ،20افراد ہلاک

نگورنوکاراغ (پاک ترک نیوز) آذربائیجان کے علاقے نگورنو کاراباخ کے ایندھن ڈپو میں ہونے والے دھماکے میں 20 ہلاک جبکہ سینکڑوں زخمی ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق نگورنو کاراباخ میں ایندھن کے ایک ڈپو میں ہونے والے دھماکے میں کم از کم 20 افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہو گئے ہیں جبکہ علاقے سے […]

اردوان کی آذربائیجان کے صدر الہام علییوف سے ملاقات

باکو (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوران کی آذربائیجان کے صدر الہام علییو ف سے ملاقات ہو ئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان آذربائیجان کے صدر الہام علییوف سے ملاقات کیلئے باکو پہنچ گئے ۔ گزشتہ ہفتے ایک فوجی آپریشن میں باکو کی جانب سے ہزاروں نسلی […]

آذربائیجان کا فوجی ٹرک آرمینیا کی بچھائی بارودی سرنگ سے ٹکراکرتباہ ،2آذری فوجی جاں بحق

باکو (پاک ترک نیوز) آذربائیجان کا فوجی ٹرک آرمینیا کی جانب سے بچھائی گئی بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں 2آذری فوجی جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا ۔ آذربائیجان کی وزارت دفاع نے بتایا کہ آذربائیجان کی فوج سے تعلق رکھنے والی ایک "KamAZ” فوجی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکر ا […]

آذربائیجان کی افواج نے نگورنو کاراباخ علیحدگی پسندوں کے گڑھ کا محاصرہ کرلیا

باکو (پاک ترک نیوز)آذربائیجان کی افواج نے آرمینیائی آبادی والے انکلیو نگورنو کاراباخ میں سٹیپناکرت کے علیحدگی پسندوں کے گڑھ کو چاروں جانب سے اپنے گھیرے میں لے لیا ہے ۔ رہائشی خوف کے باعث تہہ خانوں میں پناہ لینے پر مجبور ہو گئےہیں ۔ یہ پیشرفت جمعہ کو آذربائیجان کی جانب سے آرمینیائی باغیوں […]

آرمینیا ،نگورنوکاراباغ جنگ بندی پر مظاہرین کا وزیراعظم سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

پریوان (پاک ترک نیوز) نگورنوکاراباغ میں جگ بندی کے بعد مظاہرین نے وزیراعظم سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے ۔ ہزاروں مظاہرین آرمینیا کے دارالحکومت یریوان کی سڑکوں پر نکل آئے اور بحران سے نمٹنے کے لیے وزیر اعظم نکول پشینیان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا۔ ہزاروں مظاہرین آرمینیائی دارالحکومت میں جمع ہوئے […]

آذربائیجان نے نگورنو کاراباخ میں نئے انسداد دہشت گردی آپریشن کا آغاز کردیا

باکو (پاک ترک نیوز) آذربائیجان نے نگورنو کاراباخ میں نئے ’انسداد دہشت گردی‘ آپریشن کا آغاز کردیا ۔ آذربائیجان کے وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ ناگورنو کاراباخ کے الگ ہونے والے علاقے میں "انسداد دہشت گردی کی سرگرمیاں” شروع کی ہیں، اس حملے میں صرف فوجی ڈھانچے کو نشانہ بنایا جائے گا۔ وزارت دفاع […]

پاکستان اور آذربائیجان تعاون کے مزید مواقع تلاش کرنے کے لیے بے چین

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان اور آذربائیجان نے تجارت، توانائی اور معیشت سمیت متعدد شعبوں میں تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا۔ نگراں وزیر برائے منصوبہ بندی محمد سمیع سعید نے پاکستان میں آذربائیجان کے سفیر خضر فرہادوف سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات کے مثبت رخ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں […]

جب یریوان نے نگورنو کاراباخ پر باکو کی حاکمیت کو خود تسلیم کیا ہے، تو ہم کیا کہہ سکتے ہیں ۔پوٹن

ولادیووسٹاک (پاک ترک نیوز) روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نےکہا ہےکہ آرمینیائی قیادت نے تمام ارادوں اور مقاصد کے لیے تسلیم کیا ہے کہ ناگورنو کاراباخ آذربائیجان کا ہے۔اور یہ ہ صرف تازہ ترین تنازعہ کے نتائج کے بارے میں نہیں ہے۔ بلکہ یہ اس حقیقت کے بارے میں بھی ہے کہ آرمینیائی قیادت نے […]

آرمینیا فوجیوں ،ہتھیاروں اور آلات کی غیر قانونی نقل و حمل کیلئےایمبولینسیں استعمال کر رہا ہے،آذربائیجان کا الزام

باکو (پاک ترک نیوز) آذربائیجان نے آرمینیا پر الزام لگایا ہے کہ وہ مبینہ طور پر ایمبولینسوں کے ذریعے کاراباخ کے علاقے میں فوجی سازوسامان اور فوجیوں کی غیر قانونی منتقلی کر رہا ہے۔ آذربائیجان کی وزارت دفاع کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ آرمینیائی مسلح افواج کے […]

مسئلہ کشمیر حل کیلئے ہر بین الاقوامی فورم پر پاکستان کا ساتھ دیں گے،آذربائیجان صدر الہام علییوف

باکو (پاک ترک نیوز) آذربائیجان کے صدر الہام علییوف کا کہنا ہے کہ پاکستان، آذربائیجان اور ترکیہ کے باہمی تعلقات سے تینوں ممالک مستفید ہوئے ہیں۔ آذربائیجان کے صدر الہام علییوف کا کہنا تھا کہ مسئلہ کشمیر کو حل کرنے کیلئے اقوام متحدہ سمیت ہر بین الاقوامی فورم پر پاکستان کا ساتھ دیں گے۔ انہوں […]

آذربائیجان کے ایس یو 25جیٹ کی ترکیہ سے اپ گریڈیشن کے بعد پہلی کامیاب آزمائشی پرواز

باکو (پاک ترک نیوز) آذر بائیجان کے ایس یو 25جیٹ طیارے نے ترکیہ سے اپ گریڈیشن مکمل کرنے کے بعد پہلی کامیاب آزمائشی پرواز کی ۔ تفصیلات کے مطابق آذربائیجان کی وزارت دفاع کی جانب سے بتایا گیا کہ ترکیہ کے ایرو سپیس اینڈ ڈیفنس کمپنی کی جانب سے Su-25 لڑاکا طیارہ نے اپ گریڈیشن […]

آذربائیجان میں 5.4 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

باکو (پاک ترک نیوز) آذربائیجان میں 5.4 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ تفصیلات کےمطابق یورپی بحیرہ روم کے زلزلہ پیما مرکز نے بتایا کہ آذربائیجان میں 5.4 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلے کے جھٹکے دارالحکومت باکو کے علاوہ کچھ دیگر قریبی علاقوں میں بھی محسوس کیے گئے۔ تاہم زلزلے […]

آذربائیجان سے اگلے ماہ سے رعایتی ایل این جی کارگو پاکستان آنا شروع ہو جائیں گے

باکو (پاک ترک نیوز) روس کے بعد آزر بائیجان سے پاکستان کے لئے توانائی بحران کے خاتمے کے حوالے سے ایک اور بڑی خوشخبری آ گئی ۔آذربائجان سے اگلے ماہ سے رعایتی ایل این جی کارگو پاکستان آنا شروع ہو جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق کابینہ نے آزر بائیجان سے ایل این جی پاکستان لانے […]

آذربائیجان کے ساتھ تعلقات کے فروغ کو اہمیت دیتے ہیں،وزیراعظم

باکو (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آذربائیجان کے ساتھ تعلقات کے فروغ کو اہمیت دیتے ہیں ۔ وزیراعظم شہبازشریف اور صدر آذربائیجان کے درمیان ملاقات کے بعد باکو میں مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ باکو سے اسلام آباد کے لیے پروازیں شروع ہورہی ہیں جبکہ […]

وزیراعظم شہبازشریف کی آذربائیجان کے قومی رہنما حیدر علیوف کے مزار پر حاضری

باکو(پاک ترک نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آذر بائیجان کے قومی رہنما حیدر علیوف کے مزار پر حاضری دی۔ وزیر اعظم نے آذربائیجان کے قومی رہنما کو ان کی خدمات پر زبردست خراج عقیدت پیش کیا اور مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف آذربائیجان کے صدر الہام علییوف سے ملاقات […]

وزیراعظم شہباز شریف آذربائیجان کے قومی قائد حیدر علیوف کے مزار پر جائیں گے

باکو (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف آذربائیجان کے قومی قائد حیدر علیوف پر مزار پر جائیں گے ۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف باکو میں آذربائیجان کے قومی قائد حیدر علیوف کے مزار پر جائیں گے اور پھولوں کا گلدستہ رکھیں گے۔ وزیرِ اعظم آذربائیجان کی یاد گارِ شہداء کا دورہ بھی کریں گے۔ وزیرِ […]

وزیراعظم شہباز شریف آج 2روزہ دورے پر آذربائیجان روانہ ہوں گے

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر آج آذربائیجان روانہ ہوں گے ۔ تفصیلات کے مطابق آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کی دعوت پر وزیر اعظم محمد شہباز شریف 14 سے 15 جون 2023 تک آذربائیجان کا سرکاری دورہ کریں گے۔ آذربائیجان کے ساتھ تعاون کے ترجیحی شعبوں سے متعلقہ […]

پاکستان آذربائیجان سے سستی ایل این جی خریدے گا

کراچی(پاک ترک نیوز) پاکستان نے آذربائیجان سے سستی ایل این جی خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان آذربائیجان کی سرکاری کمپنی سے ہر ماہ 1 ایل این جی کارگو خریدا جائے گا۔ پاکستان ایل این جی لمیٹڈ اور آذربائیجان کی سرکاری کمپنی سوکار میں معاہدہ ہو گا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے سمری ای سی سی میں […]

پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان تجارت سمیت متعدد شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

باکو (پاک ترک نیوز) پاکستان-آذربائیجان دوطرفہ سیاسی مشاورت کا تیسرا دور 31 مئی 2023 کو باکو میں منعقد ہوا۔ پاکستان کی جانب سے سیکرٹری خارجہ ڈاکٹر اسد مجید خان اور نائب وزیر خارجہ النور ممدوف نے آذربائیجان کے وفد کی قیادت کی۔ ملاقات میں سفیر بلال حئی نے بھی شرکت کی۔ دونوں فریقوں نے کثیر […]