Browsing tag

Baku

آذربائیجان آرمینیا امن مذاکرات کا خیر مقدم کرتے ہیں، امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان جاری امن مذاکرات کا خیرمقدم کرتا ہے۔ہمیں یہ دیکھ کر خوشی ہوئی کہ آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان بات چیت جاری ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نےگذشتہ شب جاری ہونے والے بیان میںکہا ہے کہ اس ضمن میں سیکریٹری آف اسٹیٹ اینٹونی […]

ترکیہ کوآذربائیجان سمیت ترک ممالک کے ساتھ "آئرن سلک روڈ”بنائیں گے اردوان

استنبول (پاک ترک نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ترکیہ آذربائیجان اور اسکے راستے دیگر ترکک ممالک کے ساتھ ٹرانسپورٹ کے بنیادی ڈھانچے کو ترقی دے گا۔ 28مئی کو ہونے والے صدارتی الیکشن کے دوسرے مرحلے کی انتخابی سرگرمیوں کے حوالے سےسیواس میں عوامی اجتماع سےاپنےخطاب کے دوران صدر اردوان نے […]

آرمینیا خطے کے امن کو خطرے میں ڈالنے والی بیان بازی بند کرے۔آزربائیجان

باکو (پاک ترک نیوز) آذربائیجان کی وزارت خارجہ نے آرمینیا کو خبردار کیا کہ اگر وہ خطے میںامن اور استحکام چاہتا ہے تو وہ انکےملک کے اندرونی معاملات بالخصوص کاراباخ کے علاقے میں مداخلت نہ کرے۔ گذشتہ روز جاری ہونے والے بیان میں آزربائیجان کی وزارت خارجہ نے آرمینیائی حکام کی جانب سے "جھوٹی معلومات” […]

روس پھر آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان امن معاہدے کے لئے میدان میں آ گیا

ماسکو (پاک ترک نیوز) آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان معاملات طے کرنے میں امریکہ اور برسلز مین ہونے والے مزاکرات کی ناکامی کے بعد اب روس دونوں ملکوں کے وزرائے خارجہ کی میزبانی کرے گا تاکہ دونوں پڑوسیوں کے درمیان دہائیوں پر محیط تنازع کے حل پر بات چیت کو آگے بڑھایا جا سکے۔ روسی […]

آذربائیجان کے 9شہری ایران کیلئے جاسوسی کرنے کے الزام گرفتار

  باکو (پاک ترک نیوز) آذربائیجان نے ایران کے خفیہ اداروں کیلئے جاسوسی کرنے کے الزام میں 9آذری باشندوں کو گرفتار کرلیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ آذربائیجان نے اپنے کم از کم نو شہریوں کو گرفتار کیا ہے ۔ ان افراد پر ایرانی خفیہ اداروں سے تعلق اور بغاوت […]

آذربائیجان اور آرمیینا کے درمیان دوبارہ جھڑپیں ،متعدد فوجی ہلاک

  نگورنو کاراباخ(پاک ترک نیوز) آذربائیجان اور آرمینیا کی افواج کے درمیان سرحد پر ایک بار پھر جھڑپیں شروع ہوگئیں اور دونوں جانب سے گولہ باری کی جا رہی ہے۔ آذربائیجان نے آرمینیا پر سرحد کی خلاف ورزی اور گولہ باری کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا تھا کہ سرحدی جھڑپوں میں آذربائیجان کا ایک […]

آرمینیا امن کی جانب پیش رفت میں امیدوں پر پورا نہیں اتر رہا، آذربائیجان کے وزیر خاجہ کی پریس کانفرنس

وینیئس(پاک ترک نیوز) آذربائیجان نے اعلان کیا ہے کہ آرمینیا کے ساتھ معمول پر آنے کے عمل میں پیشرفت "امیدوں سے کم” ہے۔ آذربائیجان کی توقعات میں "امن معاہدے کا مسودہ تیار کرنا، ریاستی سرحد کی حد بندی اور نقل و حمل اور مواصلات کی بحالی” شامل ہے۔ ان خیالات کا اظہار آذربائیجان کے وزیر […]

آذربائیجان۔آرمینیا مزاکرات چند امور پر پیش رفت دیگر پر بات چیت جاری

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) آذربائیجان کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ واشنگٹن میں ہونے والے مذاکرات میں آرمینیا کے ساتھ مستقبل کے امن معاہدے کی کچھ دفعات پر پیش رفت ہوئی ہے۔ وزارت خارجہ کے ہفتہ کے روز جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ فریقین کے مابین کچھ اہم معاملات پراتفاق […]

آذربائیجان کے پرچم کو نذر آتش کرنا آرمیینائی بربریت کی واضح مثال

  باکو (پاک ترک نیوز) نوجوانوں اور کھیلوں کی وزارت اور جمہوریہ آذربائیجان کی قومی اولمپک کمیٹی نے یریوان، آرمینیا میں یورپی ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ کی افتتاحی تقریب میں آرمیینا ئی شخص کی جانب سے آذربائیجان پرچم کو نذر آتش کرنے کی مذمت کی ہے ۔ مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ یریوان میں […]

آذری وزیر خارجہ کا چار ایرانی سفارتکار نکالنے کے بعد ایرانی ہم منصب سے پہلا ٹیلی فونک رابطہ

  باکو (پاک ترک نیوز) آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہون بیراموف نے چار ایرانی سفارتکاروں کو نکالنے کے بعد اپنے ایرانی ہم منصب حسین امیر عبداللہیان کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔ دونوں وزرائے خارجہ نے آذربائیجان اور ایران کے درمیان دوطرفہ تعلقات کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ فریقین نے […]

آذربائیجان نے 4 ایرانی سفارتکاروں کو ملک بدر کردیا

  باکو(پاک ترک نیوز) آذربائیجان نے اشتعال انگیز اقدامات‘ پر چار ایرانی سفارتکاروں کو ملک بدر کردیا۔ آذربائیجان کی جانب سے یہ اقدام اس وقت سامنے آیا اس نے 6 افراد کو گرفتار کیا ہےجو ایرانی خفیہ اداروں سے منسلک تھے اور کیسپین ملک میں بغاوت کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ یاد رہے کہ […]

آذربائیجانی صدر نے ترک ہم منصب کی تحفہ میں بھجوائی گئی ترکیہ کی تیار کردہ الیکٹرک کار کی تصاویر شیئر کردیں

  باکو(پاک ترک نیوز) آذربائیجانی صدر الہام علیوف نے ترک ہم منصب رجب طیب اردوان کی جانب سے تحفہ میں دی گئی گاڑی کی سوشل میڈیا پر تصاویر شیئرکردیں ۔ ترک صدر رجب طیب ایردوان نے ترک مقامی گاڑی توگ آذربائیجان کے صدر الہام علی یوف کو تحفہ کے طور پر آذربائیجان کے صدر کو […]

آذربائیجان ایئر لائنز کا جلد پاکستان کیلئے جلد براہ راست پروازیں شروع کرے گی ،خضر فرہادوف

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) آذربائیجان کی قومی ایئرلائن نے پاکستان کیلئے براہ راست پروازیں جلد شروع کرنے کا اعلان کردیا ۔ آذربائیجان کی قومی ایئرلائن لاہور،کراچی اور اسلام آباد کیلئے جلد براہ راست پروازوں کا آغاز کرے گی ۔ آذربائیجان کے سفیر ایچ ای خضر فرہادوف نے بتایا ہے کہ آذربائیجان ایئر لائن […]

آذربائیجان اور آرمینیا ۔لڑائی ،لڑائی معاف کرو

برلن (پاک ترک نیوز) آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان امن کے حصول کے تمام امکانات موجود ہیں۔اور دونوں ملکوں کے پاس قابل عمل معاہدے تک پہنچنےکے اچھے مواقع موجود ہیں۔ ان خیالات کا اظہارآذربائیجان کے صدر الہام علیئیف نے منگل کی شب یہاں جرمن صدر فرینک والٹر اسٹین مائر کے ساتھ ملاقات کے دوران کیا۔ […]

آذربائیجان اور آرمینیا کی سرحد پر نئی جھڑپ میں5 افراد ہلاک

  باکو (پاک ترک نیوز ) آذربائیجان کے علاقے نگورنوکارا باغ میں آذری فوج اور نسلی آرمینائی باشندوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں پانچ افراد ہلاک ہو گئے ۔ آذربائیجان کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ فوجیوں نے ایک قافلے کو روکا جس کے بارے میں شبہ تھا کہ وہ علاقے کے مرکزی […]

پاکستان سمیت غیر ملکی صحافیوں کا آرمینیا سے آزاد کرائے گئے کاراباغ کے علاقے آغدام کا دورہ

  باکو (پاک ترک نیوز) پاکستان سمیت غیر ملکی میڈیا کے نمائندوں نے آذربائیجان کی طرف سے آرمینیا سے آزاد کرائے گئے نگورنو کاراباخ کے علاقے آغدام کا دورہ کیا۔ غیر ملکی صحافیوں کا ایک گروپ جو باکو میں منعقدہ غیر وابستہ تحریک کے رابطہ گروپ کے سربراہی اجلاس کی کوریج کے لیے آذربائیجان آیا […]

آرمینیا پر امن معاہدے پر دستخط کرنے میں رکاوٹ ڈال رہا ہے، آذربائیجان کے وزیر خارجہ کا پریس کانفرنس میں الزام

باکو (پاک ترک نیوز) آذربائیجان کے وزیر خارجہ نے آرمینیا پر امن معاہدے پر دستخط کرنے میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام لگاتے ہوئے کہاہے کہ یریوان مذاکرات کے تیسرے دور میں حصہ لینے سے انکار کر رہا ہے۔ آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہون بیراموف نےگذشتہ روز اپنے روسی ہم منصب سرگئی لاوروف کے ساتھ مشترکہ […]

عالمی عدالت انصاف نے لاچین روڈ تنازعہ پر آرمینیا کی درخواست مسترد کر کے آزربائیجان کے مؤقف کی حمایت کر دی

باکو (پاک ترک نیوز) آذربائیجان نے لاچین روڈ کے ارد گرد کی صورتحال پر بین الاقوامی عدالت انصاف (آئی سی جے) کے فیصلے کے بارے میں آرمینیا کے وزیر اعظم نکول پشینیان کے منفی تبصروں پر تنقید کی ہے۔ آزربائیجان کی وزارت خارجہ کے گزشتہ روز جاری ہونے والے بیان میںکہا گیا ہے کہ یہ […]

آذربائیجان ۔آرمینیا سے قیام امن کے معاہدے پر کام کر رہا ہے۔ صدر الہام علیئیف

میونخ (پاک ترک نیوز) آذربائیجان کے صدر الہام علیئیف نےکہا ہے کہ آذربائیجان اس وقت آرمینیا کے ساتھ امن معاہدے پر کام کر رہا ہے۔اور میں سمجھتا ہوں کے ہمیں باہمی نفرت کے دیرینہ موقف کو تبدیل کرنا ہوگا۔ گذشتہ روز یہاں روزموونگ ماؤنٹینزکے عنوان سے منعقد ہونے والی میونخ سیکورٹی کانفرنس میں جنوبی قفقاز […]

آذربائیجان کے فیلڈ ہسپتال ترکیہ زلزلہ زدگان کی مدد میں مصروف

  باکو (پاک ترک نیوز) آذربائیجان، متحدہ عرب امارات اور فرانس سمیت متعدد ممالک نے بالترتیب ترکیہ کے Kahramanmaraş، Gaziantep اور Adıyaman صوبوں میں زلزلہ زدگان کے لیے فیلڈ ہسپتال قائم کیے ہیں۔ آذربائیجان نے کہرامانماراس کے علاقے میں دو فیلڈ ہسپتالوں میں سے پہلا قائم کیا، جو 6 فروری کے طاقتور جڑواں زلزلوں کا […]