Browsing tag

Baku

آذربائیجان نے ایران سے اپنا سفارتی مشن واپس بلا لیا

باکو (پاک ترک نیوز) ایران میں آذربائیجان کے سفارتخانہ پر حملہ کا معاملہ ،آذربائیجان نے ایران سے اپنا سفارتی مشن واپس بلا لیا ۔ تہران سے آذربائیجان کا سفارتی مشن باکو واپس پہنچ گیا ۔سفارتی مشن میں آذربائیجان کے سفیر اہلیہ اور بچوں سمیت عملہ کے افراد بھی واپس پہنچ گئے ۔ باحفاظت آذربائیجان کے […]

آذربائیجان کا پاکستانی سیلاب متاثرین کیلئے 2ملین ڈالر امداد کا اعلان

  باکو (پاک ترک نیوز) آذربائیجان کا پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی بحالی کیلئے مزید 2ملین ڈالر امداد کا اعلان کیا ہے ۔ اضافی امداد کا اعلان آذربائیجان کے نائب وزیر خارجہ نے 09جنوری 2023 کو جنیوا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا تھا ۔ آذربائیجان کے نائب وزیر خارجہ کا کہنا تھا […]

لیلیٰ علیوف کا باکو میں بزرگ اور معذور افراد کے سنٹر کا دورہ

باکو(پاک ترک نیوز) حیدر علیوف فاؤنڈیشن کی نائب صدر اور IDEA پبلک ایسوسی ایشن کی بانی اور سربراہ لیلیٰ علیوف نے باکو کے علاقے بلگاہ میں بزرگ اور معذور افراد کے سنٹر کا دورہ کیا۔ لیلیٰ علیوف بزرگوں کے ساتھ گھل مل گئیں۔ ان کے ساتھ تصاویر بنوائیں اور کھانا بھی کھایا۔ لیلیٰ علیوف آذربائیجان […]

حیدر علیوف فاؤنڈیشن کی نائب صدر لیلیٰ علیوف کی باکو میں شہریوں سے ملاقات

باکو(پاک ترک نیوز) حیدر علیوف فاؤنڈیشن کی نائب صدر، IDEA پبلک ایسوسی ایشن کی بانی اور سربراہ لیلیٰ علیوف باکو کے شہریوں کے ساتھ گھل مل گئیں۔ انہوں نے باکو کی گلیوں اور بازاروں میں رہائشیوں سے ملاقات کی۔ لیلیٰ علیوف نے اپنے انسٹاگرام پیج پر اس حوالے سے ایک پوسٹ شیئر کی۔ لیلیٰ علیوف […]

ایلون مسک نے آذربائیجان میں کمپنی کھول لی

باکو، (پاک ترک نیوز) آذربائیجان کی وزارت اقتصادیات کے تحت اسٹیٹ ٹیکس سروس نے "STARLINK AZERBAIJAN” LLC کو رجسٹر کر لیا۔ کمپنی کو باکو شہر، خطائی ضلع، نومبر 8 گلی، 15 کے پتے پر رجسٹر کیا گیا ہے۔ اسپیس ایکس میں سٹار لنک بزنس آپریشنز کے سینئر ڈائریکٹر لارین ایشلے ڈریئر کو بطور نمائندہ مقرر […]

آذربائیجانی صدر الہام علیوف نے بجٹ 2023 کی منظوری دے دی

باکو (پاک ترک نیوز) صدر الہام علیوف نے جمہوریہ آذربائیجان کے 2023 کے ریاستی بجٹ پر دستخط کر دیئے۔ 2023 کا ریاستی بجٹ کا حجم 30.7 ملین منات (18.06 ملین ڈالر) ہے جبکہ اخراجات کے لیے 33.3 ملین منات (19.59 ملین ڈالر) مختص کیے گئے ہیں۔ بجٹ میں مرکزی آمدن کے لیے 30 ملین منات […]

آذربائیجان یورپ کو ماحول دوست بجلی فراہم کرے گا، جارجیا، رومانیہ اور ہنگری سے معاہدہ طے پا گیا

بخارسٹ (پاک ترک نیوز) آزربائیجان سے ماحول دوست بجلی کے حصول کے لئے جارجیا، رومانیہ اور ہنگری نے آزربائیجان سے معاہدہ کر لیا۔ جس کے تحت بحیرہ اسود کے نیچے سے ایک ہزار میگا واٹ بجلی کی 11سو کلو میٹر لمبی تار بچھائی جائے گی۔ آذربائیجانی، جارجیائی، رومانیہ اور ہنگری کے رہنماؤں نے گذشتہ روز […]

آذربائیجان اورترکیہ کی مشترکہ فوجیں مشقیں

باکو (پاک ترک نیوز) ترکی اور آذربائیجان کے درمیان فوجی معاہدے کے مطابق دونوں ملکوں نے آذربائیجان میں مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔ آزربائیجان کی وزارت دفاع نے پیر کے روز اعلان کیا ہے کہ ترک اور آذربائیجان کے فوجی باکو، استارا، جبریل اور امشلی میں مشقوں کے لیے جمع ہوئے ہیں۔وزارت […]

روس آذربائیجان وزرائے خارجہ ملاقات، آرمینیا اور آذربائیجان کے تعلقات پر گفتگو

ماسکو(پاک ترک نیوز) روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف اپنے آذربائیجانی ہم منصب جیہون بیراموف کے ساتھ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان تعلقات پر بات چیت کر رہے ہیں۔ روسی وزارت خارجہ نے کہا ہےکہ اعلیٰ سطحی سہ فریقی معاہدوں کی تعمیل میں آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانا روس کی […]

ایک ماہ میں کاراباخ میں 1100 بارودی سرنگوں کو ناکارہ بنا دیا، آذربائیجان

باکو (پاک ترک نیوز) آذربائیجان نے ایک ماہ میں کاراباخ کے آرمینیا سے آزاد کرانے گئے علاقوں سے 1100 سے زائد بارودی سرنگوں کو ناکارہ بنا دیا ہے۔ آذربائیجان مائن ایکشن ایجنسی (ANAMA) نے آرمینیائی قبضے سے آزاد کرائے گئے علاقوں میں بارودی سرنگوں کی کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔ یکم سے 30 نومبر تک […]

جنگ زدہ علاقے کے بچے اور نوعمر بحالی کے لیے یوکرین سے آذربائیجان پہنچ گئے

باکو، آذربائیجان (پاک ترک نیوز) یوکرین کے تنازعے سے متاثر ہونے والے 30 بچوں اور نوعمروں کو بحالی کے لیے آذربائیجان لایا گیا ہے۔ آذربائیجان کی وزارت محنت اور سماجی تحفظ نے اپنے پیغام میں بتایا کہ بچوں کی آمد کا اہتمام وزارت کے تحت ریاستی طبی، سماجی مہارت اور بحالی ایجنسی نے کیا تھا۔ […]

ترک حکمران جماعت نے2023کی انتخابی مہم کیلئے مشہور آذربائیجانی گانا کا ری میک پیش کردیا

باکو، آذربائیجان(پاک ترک نیوز) ترکیہ کی جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی کے استنبول دفتر نے آذربائیجانی شاعر احمد جواد کی غزلوں پر لکھا ہوا مشہور آذربائیجانی گانا "چرپنیردی گارا ڈینیز” ("بحیرہ اسود کا غضب”) پیش کیا۔ 2023 میں ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کی انتخابی مہم کے سلسلے میں آذربائیجانی گانا پیش کیا گیا۔ اے […]

عظیم واپسی:آذربائیجان کا کاراباخ میں تعلیمی انقلاب لانے کا اعلان

باکو(پاک ترک نیوز) جمہوریہ آذربائجاتن نے آرمینیا کے قبضے سے آزاد کرائے گئے علاقوں مںی ‘عظما واپسی‘ کے پہلے ریاستی پروگرام کے ایکشن پلان کی منظوری دے دی۔ صدر الہام علیئیو نے صدارتی فرمان کے تحت ایکشن پلان کی منظوری پر 16 نومبر کو دستخط کیے ۔ ریاستی پروگرام کے تحت علاقے میں سماجی خدمات […]

آذربائیجان نے پاکستانی چاولوں کو 2027تک کسٹم ڈیوٹی سے متثنیٰ قرار دیدیا

  باکو(پاک ترک نیوز) آذربائیجان نے پاکستان سے درآمد کیے جانے والے چاول پر 15 فیصد درآمدی کسٹم ڈیوٹی سے مستثنیٰ کر دی گئی ہے۔ پاکستان سے ایک ہی نسل کے چاول پر 31 دسمبر 2027 تک درآمدی کسٹم ڈیوٹی ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔آذربائیجان کے پاکستان میں سفیر خضر فرحادوف کا کہنا […]

آذربائیجان کا اسرائیل میں سفارتخانہ کھولنے کا فیصلہ

باکو (پاک ترک نیوز) آذربائیجان نے اسرائیل میں سفارتخانہ کھولنے کا فیصلہ کرلیا ۔آذربائیجان کا نیا سفارتخانہ تل ابیب میں ہوگا۔ عرب میڈیا کے مطابق آذربائیجان کی پارلیمنٹ نے اسرائیل میں سفارتخانہ کھولنے کی منظوری دے دی ہے۔آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں اسرائیلی سفارتخانہ 1993سے قائم ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم نے آذربائیجان کی پارلیمنٹ کی جانب […]

باکو میں صحافیوں کے لئے دلچسپ کارٹنگ چیمپئن شپ کا انعقاد

باکو(پاک ترک نیوز) اپنی روایت کو برقرار رکھتے ہوئےباکو سٹی سرکٹ آپریشنز کمپنی (BCC) نے ایک مرتبہ پھر مقامی صحافیوں کے لیے ایک دلچسپ کارٹنگ چیمپئن شپ کا انعقاد کیا ہے۔ منگل کے روز منعقد ہونے والی یہ چیمپیئن شپ میڈیا کے نمائندوں کے لیے نئے F1 سیزن سے پہلے اکٹھے ہونے کا ایک بہترین […]

آذر با ئیجان میں و فاقی محتسب کی ایشین امبڈ سمن ایسو سی ایشن کے اجلا س کی صدا رت

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز ) آذر با ئیجان میں و فاقی محتسب اعجاز احمد قر یشی کی ایشین امبڈ سمن ایسو سی ایشن کے اجلا س کی صدا رت کی ۔ایشین امبڈ سمن ایسو سی ایشن کی اگلی جنر ل اسمبلی میٹنگ تتا رستان میں ہو گی ۔ تفصیلات کےمطابق وفاقی محتسب اعجاز […]

آرمینیا کی آذربائیجان کی فوج کے ٹھکانوں پرپھر گولہ باری

باکو(پاک ترک نیوز) آذربائیجان کی وزارت دفاع نےکہا ہے کہ آرمینیا نے ایک مرتبہ پھر سرحد پر آذربائیجانی فوج کے ٹھکانوں اور سر حدی بستیوں پر گولہ باری کی ہے۔ منگل کے روز جاری ہونے والے بیان میں آذربائیجانی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ آرمینیا کی جانب سے گولہ باری کاتازہ سلسلہ گذشتہ شب […]

عالمی عدالت انصاف نے آذربائیجان کے خلاف آرمینیا کی درخواست مسترد کر دی

باکو (پاک ترک نیوز) عالمی عدالت انصاف (آئی سی جے) نے 7 دسمبر 2021 کے عدالتی حکم میں بیان کردہ اقدامات میں آذربائیجان کے خلاف ترمیم کرنے کی آرمینیا کی درخواست کو ر پیش کردہ مواد کو ناکافی قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیاہے۔ گذشتہ روز جاری کئے گئے اپنے بیان میں آذربائیجان کی وزارت […]

پاکستانی سفارتخانہ باکو کی پاکستانی کمیونٹی کو بین الاقوامی چیریٹی بازار میں شرکت کی دعوت

  باکو (پاک ترک نیوز) پاکستانی سفارت خانہ باکو جمہوریہ آذربائیجان کی وزارت خارجہ کے زیر اہتمام بین الاقوامی چیریٹی بازار میں شرکت کرے گا۔ پاکستانی سفارتخانہ باکو نے پاکستانی کمیونٹی کو چیریٹی بازار کا دورہ کرنے کی دعوت دی ہے ۔ پاکستانی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ ایونٹ میں داخلہ ٹکٹ کے ذریعے ہے۔ […]