Browsing tag

Baku

پی آئی اے باکو کیلئے براہ راست پروازیں 16مارچ سے شروع کرےگا

کراچی (پاک ترک نیوز) قومی ایئر لائن پی آئی اے باکو کیلئے براہ راست پروازیں 16مارچ سے شروع کرے گا۔ پہلی پرواز کراچی سے آذربائیجان کے شہر باکو جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق آذر بائیجان کی سول ایوی ایشن نے پی آئی اے کو باکو کیلئے براہ راست پروازوں کی اجازت دے دی۔ قومی ایئر […]

باکو اور دوشنبے جڑواں شہر بن گئے

باکو(پاک ترک نیوز)آذربائیجان کے دارالحکومت باکو اور تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبےکو جڑواں شہر قراردینےکے لئے یاد داشت پر دستخط کر دئیےگئے۔ دونوں ہمسایہ ملکوں کے دارالحکومتوں کوجڑواں شہر قرار دینے کی تقریب میں تاجکستان کی پارلیمنٹ کے سپیکراور دوشنبے کے چئیر مین اور باکو سٹی ایگزیکٹو اتھارٹی کے سربراہ ایلدار عزیزوف نے دستخط کیے ۔ […]

ٓآذربائیجان کے صدر کی ترکی دفاعی فرم کے حکام سے ملاقات

باکو(پاک ترک نیوز) ترک دفاعی فرم بیکر کے حکام آذربائیجان میں ترکی کے ٹیکنالوجی اور ایوی ایشن فیسٹ کو پروموٹ کرنے کیلئے موجود ہیں۔اس موقع پر آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے بیکر کے سی ای او اور ٹیکنالوجی آفیسر سے ملاقات کی جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ Teknofestباکو میں رواں […]

امریکا کی جانب سے آذربائیجان کو فوجی امداد کی فراہمی جاری

باکو(پاک ترک نیوز) تیس برس ہوئے جب امریکی کانگریس نے  فریڈم اسپورٹ ایکٹ کے سیکشن 907میں ترمیم کی۔ یہ ترمیم  اس جملے کے ساتھ کی گئی کہ جب تک آذربائیجان، آرمینیا اور ناگورنوکاراباخ کے خلاف ہر قسم کی ناکہ بندیوں اور اقدامات کو ختم کرنے کیلئے واضح اقدامات نہیں کرتا۔ تب تک باکو کو امریکی […]

آذربائیجان کا جنگ سے متاثرہ شہریوں کیلئے بڑا اعلان

باکو (پاک ترک نیوز) باکو کی جانب سےکاراباخ جنگ سے متاثرہ شہریوں کی بحالی اور فلاح و بہبود کیلئے متعدد اقدامات کیے جارہے ہیں ۔ وزارت محنت اور سماجی تحفظ نے ایمپلائمنٹ میراتھن سکیم کے تحت 1550 جنگ سے متاثرہ افراد کو ملازمتیں فراہم کردی ہیں۔جن افراد کو ملازمتیں فراہم کی گئی ہیں ان میں شہدا […]

آذربائیجان کے ایک کروڑ 13لاکھ سے زائدافراد کی کورونا ویکسی نیشن مکمل

باکو (پاک ترک ) آذربائیجان کے ایک کروڑ 13لاکھ سے زائد افراد کی کورونا ویکسی نیشنل مکمل ہو چکی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق آذربائیجان کے ایک کروڑ 13لاکھ 18ہزار 107افراد کو کورونا ویکسین لگوا چکے ہیں ۔ 51لاکھ 66ہزار741افراد نے اپنی پہلی ڈوز لگوائی ہے جبکہ 46لاکھ73ہزار 411افراد دونوں ڈوز لگوا چکے ہیں جبکہ […]

باکو: فلیم ٹاورز کے باہر زوردار دھماکہ ،متعدد زخمی

باکو(پاک ترک نیوز) باکو میں فلیم ٹاورز کے باہر زور دھماکے ہوئے جس میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق باکو میں فلیم ٹاورز ہوٹل کے سامنے گیس لیکج کے باعث دھماکہ ہوا جس میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔ بتایا گیا ہے کہ ہوٹل کے […]

باکو میں بین الاقوامی نظامی گنجوی فورم کاآ غاز

باکو (پاک ترک نیوز) آذربائیجان کے شہرہ آفاق شاعر و مفکر نظامی گنجوی کے 880ویں سال ولادت کی مناسبت سے جاری تقریبات کے سلسلے میں بین الاقوامی نظامی گنجوی فورم کا آغاز ہو گیا ہے جو تین روز جاری رہے گا۔ آذربائیجان کی سرکاری نوز ایجنسی (آذر ٹیک) کے مطابق آزری وزارت ثقافت کے زیر […]

آذربائیجان اور ترکمانستان تمام شعبوں میں شراکت داری کیلئے تیار

باکو (پاک ترک نیوز)آذربائیجان کے وزیر اقتصادیات میکائیل جبروف اور ترکمان صدر گربنگولی بردی محمدوف نے تمام شعبوں میں شراکت داری قائم کرنے کی صلاحیت پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ ملاقات کے دوران وزیر نے کہا کہ آذربائیجان دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون بڑھانے کو بہت اہمیت دیتا ہے۔ بدلے میں، بردی محمدوف نے […]