Browsing tag

#balarus

روس اور بیلاروس نے جوہری ہتھیاروں کی مشقوں کا دوسرا مرحلہ شروع کر دیا

ماسکو (پاک ترک نیوز) روس اور بیلاروس نے ٹیکٹیکل جوہری ہتھیاروں کی مشقوں کا دوسرا مرحلہ شروع کر دیا ہے۔ روس اور بیلاروس نے ٹیکٹیکل جوہری ہتھیاروں کی مشقوں کا دوسرا مرحلہ شروع کر دیا ہے، یہ ماسکو کی یوکرین کے لیے حمایت بڑھانے سے مغرب کی حوصلہ شکنی کی کوششوں کا حصہ ہے۔ روس […]

ماسکو ،باغی گروپ کے سربراہ پریگوزن سمیت 10افراد طیارے حادثے میں ہلاک

ماسکو (پاک ترک نیوز) روس کے باغی گروپ کے سربراہ پریگوزن سمیت 10افراد ماسکو کے قریب طیارہ حادثے میں ہلاک ہو گئے ۔ واگنر گروپ کے سربراہ یوگینی پریگوژن ماسکو کے قریب طیارہ حادثے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔ حادثے میں نجی طیارے میں عملے کے تین ارکان سمیت سوار تمام دس افراد کی ہلاکت […]

یوکرین کا اڈویسا پر حملے کرنیوالے روسی میزائل اور ڈرون گرانے کا دعوی

کیف (پاک ترک نیوز) یوکرین نے اوڈیسا کو نشانہ بنانے والے روسی میزائلوں اور ڈرونز کو گرانے کا دعوی کیا ہے ۔ یوکرینی حکام کا کہناہے کہ اس نے اوڈیسا پر حملے کرنیوالے روسی میزائل اور ڈرونز کو نشانہ بنایا ہے ۔ روسی حملے میں عمارت کا ملبہ گرنے سے تین افراد زخمی بھی ہوئے […]

روس کے یوکرین پر میزائل حملے میں ہلاک افراد کی تعداد 8ہو گئی

کیف (پاک ترک نیوز) روس کے یوکرینی شہر کراماتورسک پر میزائل حملے میں ہلاک افراد کی تعداد آٹھ ہوگئی ۔ مشرقی یوکرین کے شہر کراماتورسک پر روسی میزائل حملے کے متاثرین میں تین بچے بھی شامل ہیں ۔میزائل حملے میں درجنوں شہری زخمی بھی ہوئے ہیں ۔ نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینز سٹولٹن برگ نے […]

روس اور بیلاروس میں جوہری ہتھیاروں کی تعیناتی کیلئے معاہدہ

  منسک(پاک ترک نیوز) روس اور بیلاروس کے درمیان جوہری ہتھیاروں کی تعیناتی کا معاہدہ طے پا گیا ۔معاہدے پر دستخط روس اور بیلاروس کے وزرائے خارجہ نے کیے۔ معاہدے پر دستخط کی تقریب بیلاروس میں منعقد ہوئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق روس کے ٹیکٹیکل جوہری ہتھیاروں کی بیلاروس میں تعیناتی سے متعلق دونوں ممالک […]

بیلا روس اور ایران کے درمیان طے پانے والا روڈ میپ کیا ہے

تہران (پاک ترک نیوز) بیلا روس اور ایران کے درمیان سال 2023-2026 کے لیے تعاون کے روڈ میپ کا تین سالہ جامع معاہدہ طے پاگیا ہے۔ بیلاروس کے صدور الیگزینڈر لوکاشینکو اور ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نےیہاں ہونے والی بات چیت کے بعد تعاون کے روڈ میپ پر دستخط کیے۔ ایران کے سرکاری میڈیا […]

نوبل امن انعام 2022کا اعلان

لاہور(پاک ترک نیوز) نوبل امن انعام 2022کا اعلان کردیا گیا ۔ بیلاروس کے سماجی کارکن ایلس بیالیاٹسکی نوبل انعام پانے والوں میں شامل ہیں تفصیلات کے مطابق نوبل امن انعام دو ہزار بائیس کا اعلان کردیا گیا، بیلاروس کے شہری اور دو تنظیمیں امن کا نوبل انعام برائے 2022 کے حقدار قرار پائے۔ بیلاروس کے […]