Browsing tag

Bali

مجھے یقین ہے اناج کی برآمد کا معاہدہ جاری رہے گا۔ صدر اردوان کی انڈونیشیا میں پریس کانفرنس

بالی (پاک ترک نیوز) صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہےکہ انہیں یقین ہے کہ اس ہفتے کے آخر میں ختم ہونے والا یوکرین کو بحیرہ اسود کے ذریعے اناج برآمد کرنے کی اجازت دینے والا معاہدہ جاری رہےگا۔ صدراردوان نےبدھ کے روز انڈونیشیا کے جزیرہ بالی میںجی۔ 20 سربراہی اجلاس کے موقع پر ایک […]

جی۔20سربراہی اجلاس اختتام پزیر ہوگیا، روس کی مذمت، خوراک ،توانائی اور معاشی بحالی کے عزم کا اظہار

بالی(پاک ترک نیوز) گروپ آف ٹوئنٹی (جی۔20) کا سربراہی اجلاس رکن ممالک روس کے یوکرین پر حملے کی سخت مذمت، خوراک کی کمی کے مسئلے کو حل کرنے اور سپلائی چین قائم کرنے کے لیے فوری اقدامات اٹھانےاور ترقی پزیر معیشتوں کی کمزوریوں کو دور کرنے سمیت دیگر نکات پر مشتمل مشترکہ اعلامیہ کی منظوری […]

جی20 سربراہ اجلاس ، کون کون سے اہم نکات زیر بحث

بالی (پاک ترک نیوز ) انڈونیشیا کے شہر بالی میں جی 20 سربراہی اجلاس میں دنیا کے 19 ممالک اور یورپین یونین کے عالمی رہنما ملاقات کر رہے ہیں۔ اجلاس میں یوکرین جنگ اور اس کے باعث کشیدگی کا موضوع سب سے زیادہ زیر بحث ہے ۔​ کورونا وائرس وبائی امراض کی وجہ سے پیدا […]

جی۔20سربراہی اجلاس بھی روس ۔یوکرین جنگ کی زد میں آگیا

بالی (پاک ترک نیوز) جی۔20کے سربراہی اجلاس میں تنظیم کی 17سالہ تاریخ میں پہلی بار اجلاس میں شریک رکن ملکوں کے سربراہان مملکت و حکومت کا گروپ فوٹو جسے "فیملی فوٹو” کہا جاتا ہے ،نہیں کھنچے گی۔ ذرائع کے مطابق سربراہی اجلاس کے شیڈول میں رہنماؤں کی "فیملی فوٹو” شامل نہیں ہے۔ جسکی بنیادی وجہ […]

دنیا کے لئے مثبت خبر۔چین اور امریکہ کے صدور کی ملاقات

بالی ( پاک ترک نیوز) چین کے صدر شی جن پنگ اور ان کے امریکی ہم منصب جو بائیڈن نےچین۔ امریکہ تعلقات اور اہم عالمی اور علاقائی مسائل میں تزویراتی اہمیت کے امور پر واضح اور گہرائی سے تبادلہ خیال کیاہے۔ پیر کے روز انڈونیشیا کے شہر بالی میں جی۔20سربراہی اجلاس کی سائیڈ لائنز پر […]

امریکی صدر کا ناراضگی کا اظہار،جی۔20سربراہ اجلاس میں روس کی حمایت کرنے والے ملکوں کے سربراہوں سے نہ ملنے کا فیصلہ

بالی (پاک ترک نیوز) امریکی صدر جو بائیڈن بالی پمٹ میں روس۔ یوکرین جنگ میں بلاواسطہ یا بلواسطہ امریکہ کی مخالفت اور روس کی حمایت کرنے والے جی۔20تنظیم کے رکن ملکوں کے سربراہوں سے نہیں ملیں گے۔ اس بات کا انکشاف امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے سینئر افسران نے گذشتہ روز یہاں اخبار نویسوں سے غیر […]

جی۔20 کا دوروزہ سربراہی اجلاس شروع، روس۔یوکرین جنگ پر رکن ملک تقسیم ہو گئے

نوسا ڈوا (پاک ترک نیوز) جی۔20میں شامل دنیا کی بیس بڑی معیشتوں کا 17واں سربراہی اجلاس آج انڈونیشیا میں شروع ہو گیا ہے جو دو روز جاری رہے گا۔ سربراہی اجلاس میں کمبوڈیا کے وزیر اعظم ہن سن کورونا کا ٹیسٹ مثبت آنے پر شرکت نہیں کر رہے۔ جبکہ برطانیہ اور اٹلی کے نو منتخب […]

جی 20کے ارکان روس کے بارے میں سخت بیانات نہ دیں ، انڈونیشین صدر

  جکارتہ (پاک ترک نیوز) انڈونیشیا کے صدر جوکو ویدوڈو نے بالی میں گروپ آف ٹوئنٹی (جی ۔20)کے سربراہی اجلاس میں مغربی رہنماؤں سے روس کے حوالے سے اپنے بیانات کو کم کرنے کے ساتھ انکی سختی کو بھی کم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انڈونیشیا کے حکام بشمول صدر ویدودو، […]

انڈونیشیا میں زلزلہ ، 3 افراد ہلاک

جکارتہ(پاک ترک نیوز) انڈونیشیا کے جزیرے بالی میں 4.8 کی شدت کے زلزلے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔چینی ذرائع ابلاغ نے انڈونیشیا کے محکمہ موسمیات اور جیو فزکس ایجنسی کے حوالے سے بتایا کہ انڈونیشیا کے جزیرے بالی اور قریبی جزیرے لو مبوک میں مقامی وقت کے مطابق علیٰ الصبح […]