Browsing tag

balochistan

ملکہ کوہسار مری میں پہلی برفباری ،ملک کے بیشتر علاقو ں میں بارش

پشاور(پاک ترک نیوز) ملکہ کوہسار مری میں موسم سرما کی پہلی برفباری ،سیاح کی کثیر تعداد لطف اندوازہونے پہنچ گئی ۔برفباری کے بعد انتظامیہ بھی متحرک ہوگئی۔سوئی گیس کے پریشر میں کمی کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ملکہ کوہسار مری، نتھیاگلی اور گلیات میں موسم سرما کی پہلی […]

ریکوڈک منصوبے کا 8ارب ڈالر کا تاریخی معاہدہ طے پا گیا

کوئٹہ (پا ک ترک نیوز) ریکوڈک منصوبے کا 8ارب ڈالر کا تاریخی معاہدہ طے پا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان حکومت اور بیرک گولڈ کارپوریشن کے درمیان 8 ارب ڈالر کا ریکوڈک منصوبے کا تاریخی معاہدہ طے پا گیا جس پر وفاق کے نمائندے نے بھی دستخط کردئیے۔بلوچستان حکومت کے مطابق معاہدہ پر […]

کوئٹہ؛ پولیس ٹرک پر خودکش حملہ،خاتون سمیت 3افراد جاں بحق، 28زخمی

  کوئٹہ: (پاک ترک نیوز) کوئٹہ میں پولیس ٹرک کے قریب خودکش دھماکے میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق جبکہ 28زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بلیلی کسٹم کے علاقے میں کچلاک بائی پاس پر بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک کے قریب خودکش دھماکے میں بچے سمیت 3 افراد جاں بحق جب کہ 20 پولیس […]

خیبر پختونخوا ،گلگت بلتستان سمیت متعدد علاقوں نے برف کی چادر اوڑھ لی

پشاور (پاک ترک نیوز) خیبر پختونخوا کے متعدد علاقوں نے برف کی چادر اوڑھ لی ۔گلگت بلتستان سمیت ملک کے شمالی علاقوں، شمالی بلوچستان اور آزاد کشمیر میں پہاڑوں پر برفباری نے موسم سرد کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق شانگلہ کے بالائی پہاڑی علاقوں میں برفباری جبکہ زیریں علاقوں میں بارش ہوئی۔شانگلہ ٹاپ، یختنگی ٹاپ […]

وزیراعظم کا بلوچستان اور سابق فاٹا کے طالب علموں کے لئے بڑا تحفہ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہبازشریف کا بلوچستان اور سابق فاٹا کے طالب علموں کے لئے بڑا تحفہ ،بلوچستان اور سابق فاٹا کے طالب علموں کے لئے تعلیمی اخراجات ختم کردئیے گئے۔ بلوچستان اور سابق فاٹاکے طالب علموں کی اعلی تعلیم کی حوصلہ افزائی کے لئے وزیراعظم نے اقدام اٹھایا ۔اقدام کا مقصد قومی […]

پاک فوج کا ہیلی کاپٹر بلوچستان میں گرکرتباہ،2 میجرز سمیت 6 اہلکار شہید

راولپنڈی (پاک ترک نیوز) بلوچستان میں پاک فوج کا ایک اور ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا ہے، حادثے میں2میجرز سمیت 6جوان شہید ہو گئے، آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کا ہیلی کاپٹر کل رات گئے ہرنائی کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔ شہید ہونے والوں میں میجر خرم شہزاد […]

سیلاب متاثرین کی مدد کے لئے سامان سے بھرے سعودی طیاروں کی آمد شروع

کراچی (پاک ترک نیوز) پاکستان میں سیلاب زندگان کی امدادی مہم کے تحت سعودی عرب کی طرف سے دوسرا امدادی طیارہ کراچی پہنچ گیا ہے۔ طیارے میں 90 ٹن امدادی سامان ہے جس میں غذائی اشیا کے علاوہ صحت سے متعلق اشیا اور خیمے موجود ہیں۔ کنگ سلمان سینٹر برائے انسانی امداد کے تحت آج […]

وزیراعظم کا ستمبر میں بھی 300یونٹ بجلی استعمال کرنیوالوں پر فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز ختم کرنے کا اعلان

صحبت پور(پاک ترک نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے ستمبر میں بھی 300 یونٹ بجلی استعمال کرنے والے صارفین پر فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ جنہوں نے اگست کے بل ادا نہیں کیے انہیں لیٹ پیمنٹ چارجز سے بھی استثنیٰ دیا گیا ہے۔ ان […]

وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر سیلاب سے متاثرہ 81میں سے 46گرڈ سٹیشنز پر سپلائی بحال

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر سیلاب زدہ علاقوں بجلی کی بحالی کا کام ہنگامی بنیادوں پر جاری ہے۔وزیر اعظم بجلی کی سپلائی کی بحالی کو خود سے مانیٹر کر رہے ہیں، اس حوالے سے انھیں روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ پیش کی جا رہی ہے ۔ […]

کمانڈر لاہورکور لیفٹیننٹ جنرل محمد عبدالعزیز کی ہدایت پرپاک آرمی اور پنجاب رینجرز کے 17مقامات پر امدادی کیمپس

لاہور(پاک ترک نیوز) موجودہ مون سون بارشیں پاکستان کی تاریخ میں سیلاب کی صورت میں سب سے زیادہ تباہی لائی ہیں اور پاکستان کی آبادی کا بڑا حصہ متاثر ہوا ہے جس میں بڑے پیمانے پرلوگوں کا جانی و مالی نقصان ہوا ہے -متاثرین سیلاب کو ضرورت کی اس گھڑی میں امدا د پہنچانے کے […]

آرمی چیف آج سندھ اور بلوچستان کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے

آج آرمی سیلاب آج سندھ اور بلوچستان کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے کراچی (پاک ترک نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ آج سندھ اوربلوچستان کےسیلاب سےمتاثرہ علاقوں کادورہ کریں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف […]

وفاقی حکومت کی ترجیحات عوام کے بجائے اپنے مقدمات کا خاتمہ کرنا ہے،عمران خان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز)سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کی ترجیحات عوام کے بجائے اپنے مقدمات کا خاتمہ کرنا ہے، عوام کو اس نااہل ٹولے کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جا سکتا۔ چیئرمین تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف سیلاب متاثرین […]

سیلابی صورتحال قومی ایمرجنسی قرار دیدی گئی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) ملک میں سیلابی صورتحال کو قومی ایمرجنسی قرار دیدی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے سیلابی صورتحال کو قومی ایمرجنسی قرار دے دیا۔ وزیر اطلاعات نے کہا کہ صوبہ سندھ اور بلوچستان میں غیر معمولی تباہی کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے قومی جذبہ […]

وزیر اعظم نے بلوچستان اور سندھ میں سیلابی صورتحال پر اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان اور سندھ میں سیلابی صورتحال پر اجلاس طلب کرلیا ۔وزیراعظم ہاؤس میں ہونیوالے اجلاس میں اعلی حکام سیلاب متاثرین کے ریسکیو، ریلیف اور بحالی سے متعلق اقدامات کا جائزہ لیا جائے گا۔ وزیراعظم کو سیلاب متاثرین کو نقد رقوم اور زرتلافی کی ادائیگیوں پر بریفنگ […]

پاک فوج مشکل وقت میں سیلاب متاثرہ افراد کیساتھ کھڑی ہے، آرمی چیف

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاک فوج مشکل وقت میں سیلاب متاثرہ افراد کے ساتھ کھڑی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور کمانڈر بلوچستان کو ٹیلیفون کیا۔ اس دوران آرمی چیف نے […]

سیلاب و بارش متاثرین کیلئے وزیراعظم کے 37ارب کے امدادی پروگرام کا آغاز

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم میاں شہباز شریف نے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے 37 ارب روپے مختص کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر متاثرہ گھرانے کو 25 ہزار روپے نقد دیں گے۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ نقد رقم کی تقسیم نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی […]

پاک ایران ریلوے ٹریک بحال کردیا گیا

چاغی(پاک ترک نیوز) بلوچستان میں جاری بارشوں اور سیلاب سے متاثر ہونے والا پاک ایران ریلوے ٹریک کو بحال کردیا گیا۔ حالیہ سیلابی ریلے پاک ایران ریلوے ٹریک کو مختلف علاقوں میں بہا کر لے گئے تھے جس کو 11 دنوں کے مسلسل کوششوں کے بعد بحال کر دیا گیا۔ دالبندین سیکشن پر پاک ایران […]

وزیراعظم شہباز شریف سیلاب متاثرین سے ملاقات کیلئے بلوچستان پہنچ گئے

کوئٹہ(پاک ترک نیوزض وزیراعظم شہبازشریف سیلاب متاثرین سے ملاقات کیلئے بلوچستان پہنچ گئے۔ وزیراعظم شہباز شریف کو کوئٹہ ائیرپورٹ پہنچنے پر سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں جاری امدادی سرگرمیوں کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کوئٹہ سے قلعہ سیف اللہ روانہ ہوگئے جہاں وہ خشنوب خیمہ بستی میں سیلاب متاثرین سے […]

سیلا ب نے تباہی مچا دی ،متعدد بستیاں زیر آب آ گئیں

لاہور (پاک ترک نیوز) مون سون بارشوں کے طوفانی اسپیل نے تباہی پھیلادی، دریائے چناب میں پانی کی سطح بلند ہونے لگی ۔راجن پور میں کوہ سلیمان کے سیلابی ریلوں سے ہزاروں ایکڑ اراضی زیر آب آ گئی۔ملتان، اوچشریف اور جھنگ کے متعدد دیہات زیر آب آگئے۔ راجن پور میں حالیہ طوفانی بارشوں سے بڑے […]

کوئٹہ :دہشت گردی خطرات کے پیش نظر تعلیمی ادارے 2روز کیلئے بند

کوئٹہ (پاک ترک نیوز) کوئٹہ میں دہشت گردی کے خطرات کے پیش نظر تمام تعلیمی اداروں کو 2روز کیلئے بند کر دیا گیا جبکہ امتحانات کو بھی ملتوی کردیا گیا۔ ینگ ڈاکٹرز نے بھی احتجاج موخر کردیا گیا جبکہ سول سیکرٹریٹ اور دیگر سرکاری دفاتر کے حفاظتی انتظامات کو سخت کردیا گیا۔ تفصیلات کےمطابق کوئٹہ […]