Browsing tag

#balochistanpolice

عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے بلوچستان پولیس لاہور پہنچ گئی

لاہور(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کیلئے بلوچستان پولیس لاہورپہنچ گئی ۔ عمران خان کو گرفتار کرنے کے لیے پولیس بلوچستان زمان پارک جائے گی اور جیسے ہی عمران خان زمان پارک اپنی رہائش گاہ سے باہر نکلیں گے انہیں گرفتار کرنے کی کوشش کرے گی۔ […]

اعظم سواتی بلوچستان پولیس کے ہاتھوں گرفتار، راتوں رات کچلاک جیل منتقل

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کو متنازع ٹوئٹس کیس میں بلوچستان پولیس نے گرفتار کر لیا۔بلوچستان پولیس نے پی ٹی آئی رہنما کو راتوں رات کچلاک جیل منتقل کردیا ۔ اداروں کے خلاف متنازع ٹوئٹس کے کیس میں نئی پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے مطابق سینیٹر […]