Browsing tag

#balochsitan

پیپلزپارٹی نے سرفرازبگٹی کووزیراعلیٰ بلوچستان نامزد کردیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پیپلزپارٹی نے سرفرازبگٹی کووزیراعلیٰ بلوچستان کیلئے نامزد کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف زرداری نے وزیراعلیٰ بلوچستان کیلئےسرفرازبگٹی کےنام کی منظوری دیدی ۔ یاد رہے کہ سرفراز بگٹی نے رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہونے کے بعد حال ہی میں سینیٹ رکنیت سے استعفیٰ دیدیا تھا، پاکستان پیپلز پارٹی کے […]

پشین کے بعد قلعہ سیف اللہ میں انتخابی دفتر کے باہر دھماکہ ،مجموعی طور پر 25افراد جاں بحق

کوئٹہ(پاک ترک نیوز) بلوچستان کے اضلاع پشین کے بعد قلعہ سیف اللہ میں انتخابی امیدوار کے دفتر کے باہر دھماکہ ہوا ،دھماکوں کے سبب مجموعی طور پر 25 افراد جاں بحق اور 45 افراد زخمی ہوگئے۔ بلوچستان اور خیبر پختون خوا دہشت گردوں کے حملوں کی زد میں ہیں، آج بلوچستان کے اضلاع پشین میں […]

آرمی چیف نے واضح کہا سمگلنگ میں ملوث اہلکاروں کا کورٹ مارشل ہوگا، وزیر داخلہ

اسلام آباد(پاک ترک ن یوز) نگراں وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ اسمگلنگ میں ملوث طاقتور عناصر کو بھی روکاجارہاہے، کوئی کتنا ہی بڑا آدمی ہو کسی کے لیے کوئی نرمی نہیں۔ سرفراز بگٹی نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ ڈالر کی اسمگلنگ اور حوالہ ہنڈی کے خاتمے […]

سیلابی صورتحال قومی ایمرجنسی قرار دیدی گئی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) ملک میں سیلابی صورتحال کو قومی ایمرجنسی قرار دیدی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے سیلابی صورتحال کو قومی ایمرجنسی قرار دے دیا۔ وزیر اطلاعات نے کہا کہ صوبہ سندھ اور بلوچستان میں غیر معمولی تباہی کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے قومی جذبہ […]