Browsing tag

#baloschitan

آکسفورڈ یونیورسٹی نے پاکستانی طلباء کیلئے سکالرشپ کا اعلان کر دیا

لندن (پاک ترک نیوز) آکسفورڈ یونیورسٹی نے پاکستانی طلباء کے لیے وظائف کا اعلان کر دیا۔ آکسفورڈ یونیورسٹی نے بے نظیر سکالرشپ پروگرام کے تحت بلوچستان کے طلباء کو وظائف دینے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ اس سلسلے میں آکسفورڈ یونیورسٹی اور حکومت بلوچستان کے درمیان معاہدے پر دستخط کیے گئے جس میں وزیر […]

سراج الحق کے قافلے کے قریب دھماکا،محفوظ رہے

  کوئٹہ (پاک ترک نیوز) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے قافلے کے قریب دھماکا ہوا ہے جس میں وہ محفوظ رہے۔ جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل امیرالعظیم نے اپنی ٹوئٹ میں بتایا کہ امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق پر بلوچستان میں خودکش حملہ ہوا ہے حملہ آور مارا گیا ہے ۔الحمدللہ سراج الحق […]