Browsing tag

Bangladesh

بنگلہ دیش : عام انتخابات میں شیخ حسینہ واجد پانچویں بار کامیاب

ڈھاکہ (پاک ترک نیوز )بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد نے عام انتخابات میں پانچویں بار کامیابی حاصل کرلی۔ بنگلہ دیش کے الیکشن کمیشن کے ترجمان کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ شیخ حسینہ واجد کی حکمران جماعت عوامی لیگ نے انتخابات میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔ بنگلہ دیش میں گزشتہ […]

بنگلہ دیش کی ترسیلات زر میں 7فیصد اضافہ ،ساتواں بڑا ملک بن گیا

ڈھاکہ (پاک ترک نیوز) ورلڈ بینک کے مطابق رواں برس بنگلہ دیش کی ترسیلات زر میں 7فیصد اضافہ ہوا ہے اور ترسیلات زر کے حوالے سےبنگلہ دیش ساتواں بڑا ملک بن گیا۔ ورلڈ بینک کی رپورٹ کے مطابق2023 میں بنگلہ دیش کو ترسیلات زر میں 2022 کے مقابلے میں 7 فیصد اضافہ ہوا ہے اور […]

پہلا ٹیسٹ ، بنگلہ دیش نے نیوزی لینڈ کو 150رنز سے شکست دیدی

سلہٹ (پاک ترک نیوز) بنگلہ دیش نے نیوزی لینڈ کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 150رنز سے شکست دیدی۔ تفصیلات کےمطابق بنگلہ دیش کے شہرسلہٹ میں کھیلے گئے دو میچوں کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا ۔ بنگال ٹائیگرز نے پہلے بیٹنگ کرتے […]

6 گیندوں پر 6 وکٹیں! آسٹریلوی کرکٹر کا ناقابل یقین کارنامہ

سڈنی(پاک ترک نیوز) آسٹریلیا کے کلب کرکٹر نے آخری اوور میں چھ گیندوں پر چھ وکٹیں لیکر ناقابل یقین کارنامہ انجام دے دیا۔ آسٹریلیا میں کلب میچ کے دوران حیرت انگیز منظر دیکھنے کو ملا جب مخالف بولر نے ہدف کا تعاقب کرنے والی ٹیم سے ڈرامائی انداز میں یقینی فتح چھین لی۔ چالیس اوور […]

ورلڈ کپ: بنگلہ دیش نے آسٹریلیا کو جیت کیلئے 307رنز کا ہدف دیدیا

پونے (پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 43ویں میچ میں بنگلہ دیش نے سری لنکا کو جیت کیلئے 307رنز کا ہدف دیدیا۔ تفصیلات کےمطابق بھارتی شہرپونے میں جاری آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 43ویں میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کرپہلے بائولنگ کا فیصلہ کیا ۔ بنگلہ دیش نے مقررہ پچاس […]

بنگلہ دیش: پولیس اور گارمنٹس کے احتجاجی کارکنوں میں جھڑپیں

ڈھاکہ (پاک ترک نیوز) بنگلہ دیش میں 25,000 گارمنٹس ورکرز کی پولیس کے ساتھ جھڑپیں ہوئیں، حکام نے بتایا کہ حکومت کی جانب سے پیش کردہ تنخواہوں میں اضافے کو مسترد کرنے کے بعد ڈھاکہ کے باہر کم از کم 100 فیکٹریوں کو بند کرنے پر مجبور کیا گیا۔ حکومت کی طرف سے مقرر کردہ […]

ورلڈ کپ :سری لنکا کو آج بنگلہ دیش کا چیلنج درپیش

نئی دہلی (پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 38ویں میچ میں سری لنکا اور بنگلہ دیش میں آج جوڑ پڑے گا ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی شہر نئی دہلی میں آئی سی سی ورلڈ کپ2023کے 38ویں میچ میں بنگلہ دیش کو سری لنکا کا چیلنج درپیش ہے ۔ دونوں ٹیمیں پاکستانی وقت […]

ورلڈ کپ :بنگلہ دیش اور بھارت آج مد مقابل

پونے (پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 17ویں میچ میں بنگلہ دیش کو بھارت کا چیلنج درپیش ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے شہر پونے کے مہاراشٹرا کرکٹ ایسوسی ایشن کرکٹ سٹیڈیم میں آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 17ویں میچ میں بنگلہ دیش اور بھارت کی ٹیمیں ٹکرائیں گے ۔ بنگال […]

ورلڈ کپ : نیوزی لینڈ کا بنگلہ دیش کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

چنئی (پاک ترک نیوز) بھارت میں جاری آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 11ویں میچ میں نیوزلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی شہر چنئی میں جاری آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 11ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بنگلہ دیش کیخلاف بائولنگ […]

ورلڈ کپ : نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش آج مد مقابل

چنئی (پاک ترک نیوز) بھارت میں جاری آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے گیارہویںمیچ میں بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کے درمیان جوڑ پڑے گا ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی شہر چنئی میں آئی سی سی ورلڈکپ 2023کے گیارہویں میچ میں نیوزی لینڈ کا مقابلہ بنگلہ دیش سے ہو گا ۔ نیوزی لینڈ نے ورلڈ […]

ورلڈ کپ :بنگلہ دیش نے افغانستان کو 6وکٹوں سے شکست دیدی

دھرم شالہ (پاک ترک نیوز) بھارت میں ہونیوالے آئی سی سی ورلڈ کپ کے تیسرے میچ میں بنگلہ دیش نے افغانستان کو 6وکٹوں سے شکست دیدی۔ تفصیلات کےمطابق بھارتی شہر دھرم شالہ میں ورلڈ کپ 2023کے تیسرے میچ میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔ افغانستان ٹیم کا کوئی […]

وارم اپ میچز،آج بنگلہ دیش کو انگلینڈ جبکہ نیوزی لینڈ کو سائوتھ افریقہ کا چیلنج درپیش

لاہور( پاک ترک نیوز) بھارت میں ہونیوالے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے وارم اپ میچز میں آج دو میچ کھیلے جائیں گے ۔ بنگلہ دیش کو انگلینڈ کا سامنا ہے جبکہ سائوھ افریقہ اور نیوزی لینڈ میگا ایونٹ سے قبل پنجہ آزمائی کریں گے ۔ تفصیلات کےمطابق بھارت میں شیڈول ورلڈ کپ میں آج […]

ایشیا کپ ،بھارت کا بنگلہ دیش کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

کولمبو (پاک ترک نیوز) ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے آخری میچ میں بھارت کی جانب سے بنگلہ دیش کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق کولمبو میں جاری ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے آخری میچ میں انڈیا نے ٹاس جیت کر بنگلہ دیش کیخلاف فیلڈنگ […]

ایشیا کپ ، بنگلہ دیش کیخلاف سری لنکا کی بیٹنگ جاری

کولمبو (پاک ترک نیوز) ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے دوسرے میچ میں بنگلہ دیش کیخلاف سری لنکا کی بیٹنگ جاری ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکا کے شہر کولمبو میں جاری ایشا کپ سپر فور مرحلے کے دوسرے میچ میں سری لنکا کیخلاف بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا […]

ایشیا کپ ،بنگلہ دیش اور سری لنکا میں آج جوڑ پڑے گا

کولمبو (پاک ترک نیوز) ایشیاکپ سپر فور مرحلے کے دوسرے میچ میں آج سری لنکا اور بنگلہ دیش میں جوڑ پڑے گا ۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکا کے شہر کولمبو میں ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے دوسرے میچ میں سری لنکا اور بنگلہ دیش مد مقابل آئیں گے۔ پاکستانی وقت کے مطابق یہ […]

ایشیا کپ ،بنگلہ دیش نے پاکستان کو جیت کیلئے 194رنز کا ہدف دیدیا

لاہور(پاک ترک نیوز ) ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے پہلے میچ میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو جیت کیلئے 194رنز کا ہدف دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کےقذافی سٹیڈیم میں جاری ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے پہلے میچ میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور […]

بنگلہ دیشی اہم کھلاڑی سپر فور مرحلے سے قبل انجری کا شکار ہو کر ایشیا کپ سے باہر

لاہور(پاک ترک نیوز) بنگلہ دیش کا اہم کھلاڑی سپر فور مرحلے سے قبل انجری کا شکار ہوکر ٹورنامنٹ سے باہرہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کو سپر فور مرحلے سے قبل دھچکا ،بیٹر نجم الحسن شینٹو انجری کے باعث ایشیا کپ سے باہرہوگئے ۔ ایشیا کپ میں اب تک سب سے زیادہ رنز بنانیوالے بنگلہ […]

بنگلہ دیش اور سری لنکا کی ٹیمیں آج پاکستان پہنچیں گی

لاہور(پاک ترک نیوز) سری لنکا اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں آج ایشیا کپ میں اپنے میچز کیلئے پاکستان پہنچیں گی۔بنگلہ دیش کے خلاف میچ کھیلنے کے لئے افغانستان کی ٹیم آج پریکٹس کرے گی۔ دونوں ممالک کی ٹیمیں چارٹرڈ فلائٹ سے کولمبو سے لاہور آئیں گی، گزشتہ روز بنگلہ دیش اور سری لنکا نے ایشیا […]

ایشیا کپ ،بنگلہ دیش کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

پالے کیلے (پاک ترک نیوز)ایشیا کپ کے دوسرے میچ میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ ایشیا کپ کے سری لنکا کے شہر پالے کیلے میں کھیلے گئے دوسرے میچ میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر سری لنکا کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ ایشیا کپ […]

ایشیا کپ ،سری لنکا اور بنگلہ دیش آج مد مقابل

پالے کیلے (پاک ترک نیوز) ایشیا کپ کے دوسرے میچ میں سری لنکا اور بنگلہ دیش میں آج جوڑ پڑے گا ۔ تفصیلات کےمطابق پاکستان کی میزبانی میں جاری ایشیا کپ کا دوسرا میچ آج سری لنکا اور بنگلہ دیش کے درمیان پالے کیلے سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ۔ گزشتہ روز افتتاح میچ میں […]