Browsing tag

#bank

امریکی حکومت کےدوغلے پن کی ایک اور مثال روسی بنکوں سے لین دین میں پھر توسیع

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکی محکمہ خزانہ کے جنرل لائسنس کا کہنا ہے کہ امریکی حکام نے روسی بینکوں کے ساتھ توانائی سے متعلق لین دین کرنے کی اجازت کو یکم نومبر 2024 تک بڑھا دیا ہے جس پر امریکی پابندیاں عائد تھیں۔ امریکہ کے دوغلے پن کییہ تازہ مثال گذشتہ روز سامنے آئی ہے […]

ترکیہ میں شرح سود 50فیصد تک پہنچنے سے افراط زر میں مزید اضافہ ہوگا۔ جے پی مورگن بنک کی رپورٹ

لندن (پاک ترک نیوز) توقع سے زیادہ مضبوط افراط زر کے اعداد و شمار سامنے آنے کے بعدامریکی سرمایہ کار بنک جے پی مورگن نےجمہوریہ ترکیہ کے لئے اپریل میں اپنی پیشن گوئیوں میں 500 بیس پوائنٹ سود کی شرح میں مزید اضافہہونےکا اندیشہ ظاہرکرتے ہوئےصورتحال کوخطرے کے نشان کی جانب بڑھتا ہوا قراردیا ہے […]

ترک بنکوں کا چھ ماہ کا منافع 10ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے بینکنگ واچ ڈاگ بینکنگ ریگولیشن اینڈ سپرویژن ایجنسی (بی آر ایس اے) کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، ترکی کے بینکوں نے جنوری سے جولائی کے عرصے میں مجموعی طور پر 293.4 ارب ترک لیرا (10.9 ارب ڈالر) کا خالص منافع کمایا ہے۔ گذشتہ روز […]

جمہوریہ ترکیہ کے مرکزی بینک نےزلزلوں سے متاثرہ علاقوں میں قرضوں میں کچھ چھوٹ دے دی

انقرہ (پاک ترک نیوز) جمہوریہ ترکیہ کے مرکزی بینک (سی بی آر ٹی) نے گزشتہ ماہ تباہ کن زلزلوں سے متاثرہ ملک کے جنوب مشرقی علاقے کی تعمیر نو کے لیے قرضوں میں کچھ چھوٹ دی ہے۔ بینکوں کو بھیجی گئی ایک دستاویز کے مطابق مرکزی بینک نے زلزلہ زدہ زون میں قرضوں کی حوصلہ […]

ای سی او ٹریڈ اینڈ ڈویلپمنٹ بینک پاکستان کو 150ملین یورو قرض دے گا

استنبول (پاک ترک نیوز)وزیراعظم شہباز شریف سے استنبول میں ای سی او ٹریڈ اینڈ ڈویلپمنٹ کے حکام نے ملاقات کی ۔ملاقات میں ٹریڈ اینڈ ڈویلپمنٹ بینک کی پاکستان کو سافٹ لون دینے سے متعلق امور پر گفتگو ہوئی ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے ترکیہ میں ای سی او ٹریڈ اینڈ ڈویلپمنٹ بینک […]

زرمبادلہ کے ذخائر میں 30 کروڑ ڈالر سے زائد کمی

کراچی (پاک ترک نیوز) گزشتہ ایک ہفتے کے دوران مرکزی بینک کے زر مبادلہ ذخائر میں 30کروڑ سے زائد کی کمی ہوئی۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے ے مطابق ایک ہفتے میں زرمبادلہ کے ذخائر 30 کروڑ 3 لاکھ ڈالرز کی کمی واقع ہوئی ہے، کم ہونے والے زرمبادلہ تجارتی قرض کی واپسی […]

ترکیہ کے مرکزی بنک نےتجارتی قرضوں کے لئے نئے پروڈنشل اقدامات کا اعلان کر دیا

انقرہ (پاک ترک نیوز) جمہوریہ ترکیہ کے مرکزی بینک (سی بی آر ٹی) نے ز قرضوں میں اضافے اور تجارتی قرضوں میں لاگو سود کی شرحوں سے نمٹنے کے لیے نئے میکرو پرڈینشل اقدامات کا اعلان کیا ہے جو حقیقی شعبے کے لیے قرضوں کی دستیابی میں سہولت فراہم کریں گے۔ بینک نے اپنی پالیسی […]

ترک مرکزی بینک کا شرح سود میں ردوبدل پر غورکے لئے اجلاس21جولائی کو ہوگا

استنبول (پاک ترک نیوز) سنٹرل بینک آف ترکی رواں ہفتے میں ملک میں شرح کے از شر نو تعین کے لئے ایک اہم اجلاس منعقد کر رہا ہے۔جس میں ترک مرکزی بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی 21 جولائی کو شرح سود کا جائزہ لے گی۔ اور یہ رواں سال کے دوران شرح سود میں رد […]

یورپی یونین کا روسی تیل کی 90فیصد درآمدات پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ

برسلز (پاک ترک نیوز) یورپی یونین نے روس کی 90فیصد تیل کی درآمد ات پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔یورپی یونین کے رکن ممالک کے نمائندوں کی برسلز میں ہونے والی ملاقات میں معاملات طے پا گئے ہیں۔ تفصیلات کےمطابق یورپی یونین نے روس کی تیل کی 90 فیصد درآمدات پر پابندی […]

بنک آف رشیا نے غیرملکی کرنسی کے کھاتوں پر عارضی پابندیاں لگا دیں

ماسکو(پاک ترک نیوز)روس کے مرکزی بنک ،بنک آف رشیا نے ملک پر لگنے والی مالیاتی پابندیوں کے بعدکی صورتحال سے نمٹنے کے لئے آئندہ چھ ماہ کے لئے نقد غیر ملکی کرنسی کے ساتھ کام کرنے کے لیے عارضی پابندیاں عائید کر دی ہیں۔ بینک آف رشیانے 9 مارچ سے 9 ستمبر 2022 تک غیر […]

روسی سبر بنک نے یورپ میں کام بند کر دیا

ماسکو(پاک ترک نیوز) روس کے سب سے بڑے نجی بنک سبر بنک نے روسی مالیاتی اداروں پرپابندیاں لگنے کے بعد یورپی مارکیٹ چھوڑنے کا اعلان کر دیاہے۔ بنک کی جانب سے بدھ کے روز کئے گئے اعلان مین کہا گیا ہے کہ موجودہ صورتحال میں سبر بنک نے یورپی مارکیٹ کو چھوڑنے کا فیصلہ کیا […]

بھارت میں حجاب کا معاملہ بینک تک پہنچ گیا،باحجاب خاتون کو کیش دینے سے انکار

نئی دہلی (پاک ترک نیوز) بھارت میں حجاب کا معاملہ تعلیمی اداروں کے کے بعد بینک میں بھی پہنچ گیا۔ بھارتی ریاست بہار میں ایک بینک نے با حجاب خاتون کو کیش دینے سے انکار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی ریاست بہار میں ایک بینک کے کیشیر نے باحجاب خاتون کو یش حاصل کرنے […]

قرضہ نہ دینے پر بھارتی شہری نے بینک ہی جلا دیا

نئی دہلی @(پاک ترک نیوز) بینک کی جانب سے قرض کی درخواست مسترد کرنے پر شہری نے بینک کو ہی آگ لگا دی۔پولیس نے ملزم کو موقع واردات سے ہی گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کےمطابق کے مطابق قرضہ کی درخواست مسترد کرنے پر بینک کو نذر آتش کرنے کا یہ حیران کن واقعہ بھارتی ریاست کرناٹک […]

لندن :بینک والوں کی غلطی نے لوگوں کو راتوں رات امیر بنا دیا

لندن(پاک ترک نیوز) برطانیہ میں میں اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی جب بینک کی غلطی نے راتوں رات لوگوں کے بینک بیلنس میں اضافہ کردیا۔ کرسمس کے موقع پر ہزاروں اکاؤنٹس میں موجود رقم میں اس وقت حیرت انگیز طور پر اضافہ ہوگیا جب ایک بینک نے غلطی سے 75 ہزاراکاؤنٹس میں کل […]