Browsing tag

#banks

حکومت کا بینکوں کے منافع پر 15 فیصد انکم ٹیکس واپس لینے کا امکان

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) حکومت کی جانب سے بینکوں کے منافع پر 15 فیصد انکم ٹیکس واپس لینے کا امکان ہے۔ وفاقی حکومت ممکنہ طور پر فنانس ڈویژن کو قرضوں کی توسیع سے حاصل ہونے والے بینکوں کے منافع پر 15 فیصد تک اضافی انکم ٹیکس ختم کر دے گی۔ یہ فیصلہ فنانس ایکٹ […]

برطانوی بینک پر دہشت گردوں کی مالی معاونت کا الزام

لندن (پاک ترک نیوز) امریکی عدالت کے کاغذات میں الزام لگایا گیا ہے کہ ایک برطانوی بینک جو منی لانڈرنگ کے الزام میں قانونی چارہ جوئی سے بچ گیا تھا، اس نے دہشت گرد گروپوں کے فنڈرز کے لیے اربوں ڈالر کی لین دین کی۔ اسٹینڈرڈ چارٹرڈ، جو کہ برطانیہ کے سب سے بڑے بینکوں […]

ایف بی آر نے بینکوں سے کیش نکلوانے پر 10ماہ میں 10ارب روپے اکٹھے کرلئے

کراچی(پاک ترک نیوز) ایف بی آر نے بینکوں سے کیش نکلوانے پر ود ہولڈنگ ٹیکس کی مد میں رواں مالی سال 10 ماہ میں 10 ارب روپے جمع کیے۔ ایف بی آر نے بینکوں سے کیش نکلوانے پر ایڈوانس ٹیکس عائد کیا ہوا ہے، گزشتہ دس ماہ میں 10 ارب روپے ان بینکوں نے وصول […]

گزشتہ مالی سال کے دوران بینکوں کے خالص منافع میں 86 فیصد اضافہ

کراچی(پاک ترک نیوز) دسمبر 2023 میں ختم ہونے والے گزشتہ مالی سال کے دوران بینکوں کے خالص منافع میں 86 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس سے بینکوں کی کمائی بڑھ کر 572 ارب روپے ہوگئی ہے، اضافے کی بنیادی وجہ بلند شرح سود ہے، بینکوں نے یہ منافع پاکستان کو درپیش معاشی […]

عراق نے 8 مقامی بینکوں پر امریکی ڈالر کے لین دین پر پابندی عائد کردی

بغداد ( پاک ترک نیوز) عراق نے 8 مقامی بینکوں پر امریکی ڈالر کے لین دین پر پابندی لگا دی۔ عراق نے آٹھ مقامی کمرشل بینکوں پر امریکی ڈالر کے لین دین میں ملوث ہونے پر پابندی لگا دی ہے، جس نے دھوکہ دہی، منی لانڈرنگ اور امریکی کرنسی کے دیگر غیر قانونی استعمال کو […]

پی آئی اے کے قرضوں کا بوجھ ٹیکس دہندگان پر منتقل

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) حکومت اور کمرشل بینکوں نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے لیے 268 ارب روپے کے قرض کی تنظیم نو کے منصوبے پر اتفاق کیا ہے۔ پی آئی اے کی نااہلی کا بوجھ ٹیکس دہندگان پر ڈالنے کے ساتھ ساتھ یہ اقدام اس کی نجکاری میں رکاوٹ کو دور […]

امریکی معیشت کو ایک اور جھٹکا موڈیز نے 10بنکوں کی کریڈٹ ریٹنگ کم کر دی

نیویارک (پاک ترک نیوز) بین الاقوامی ریٹنگ ادارےموڈیز نے کئی چھوٹے سے درمیانے درجے کے امریکی بینکوں کی کریڈٹ ریٹنگ میں کٹوتی کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ملک کے کچھ بڑے قرض دینے والے اداروں کی درجہ بندی کو کم کیاجا سکتا ہے۔ جس کی وجہ اس شعبےکی قرض دینے کی صلاحیت کو درپیش […]

ترکیہ ،شرح سود میں ریکارڈ اضافہ ،8.5سے بڑھاکر15فیصد کردی گئی

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ میں شرح سود میں ریکارڈ اضافہ دیکھنے میں آیا ،شرح سود 8.5فیصد سے بڑھا کر 15فیصد کردی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق جمہوریہ ترکی کے مرکزی بینک (سی بی آر ٹی) نے شرح سود میں650 بیسس پوائنٹس کا اضافہ کر کے 15 فیصد کر دیا، جو کہ 27 مہینوں میں […]

وفاقی حکومت کا ایک برس میں 14900ارب روپے کا ریکارڈ قرض

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وفاقی حکومت کی جانب سے ایک برس میں 14ہزار 900ارب روپے کے ریکارڈ قرضے لئے گئے ۔ سٹیٹ بینک نے ملک پر اندرونی اور بیرونی قرضوں کے اعداد و شمار جاری کئے گئے ہیں، ان اعدادو شمار کے مطابق اپریل 2022 میں ملک پر مجموعی قرض کا حجم 43705 ارب […]

حج درخواستیں بینکوں میں ہفتہ اور اتوار کو بھی وصول کی جائیں گی

  کراچی(پاک ترک نیوز) سٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ تمام بینک حج درخواستیں ہفتہ اور اتوار کو بھی وصول کریں گے تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک نے پاکستان سے حج پر جانے والے زائرین کیلئے بڑی سہولت دے دی۔ اسٹیٹ بینک نے اعلامیہ جاری کیا ہے کہ تمام بینک حج درخواستیں ہفتہ اور اتوار […]

امریکی معیشت کے لئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

نیویارک (پاک ترک نیوز) امریکی معیشت کو جھٹکے لگنا شروع ہو گئے ہیں اور دو ہفتوں کے دوران ملک کے دو بڑے بنکو ں کے بیٹھنے کے اثرات ملک کے پورے بنکاری نظام پر پڑنا شروع ہو گئے ہیں۔ جس کے نتیجے میں صدر بائیڈن نے ریگولیٹرز کو ہنگامی اقدامات اٹھانے کا حکم دے دیا […]

بنگلہ دیش کو پاکستان سے الگ کرنے کی سوچ غلط تھی، وزیر اعظم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش کو پاکستان سے الگ کرنے کی سوچ غلط تھی اور آج بنگلہ دیش کی فارن ٹریڈ سب سے زیادہ ہے۔تمام مشکلات کے باوجود اقوام عالم میں کھویا ہوا مقام حاصل کریں گے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے نیشنل پولیس اکیڈمی کی […]

ستمبر میں چین کے زر مبادلہ کے ذخائر میں 25ارب ڈالر کی کمی

بیجنگ (پاک ترک نیوز) چین کے قومی ادارے اسٹیٹ ایڈمنسٹریشن آف فارن ایکسچینج (ایس اے ایف ای )نے اعلان کیا ہے کہ امریکی ڈالر کی مضبوطی اور عالمی مالیاتی منڈیوں میں کمی کی وجہ سے ستمبر کے آخر تک چین کے زرمبادلہ کے ذخائرمعمولی کمی کے ساتھ 3.029 کھرب ڈالر تک گر گئے ہیں۔ ایس […]

نئی حکومت کا مجموعی قرضہ بڑھ کر ریکارڈ 50 ہزار 503 ارب روپے سے تجاوز کر گیا

کراچی( پاک ترک نیوز) سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق وفاقی حکومت کا مجموعی قرضہ بڑھ کر ریکارڈ 50 ہزار 503 ارب روپے سے تجاوز کر گیا ۔ دستاویزات کے مطابق جولائی 2022 تک وفاقی حکومت کا مجموعی قرضہ بڑھ کر ریکارڈ 50 ہزار 503 ارب روپے سے تجاوز کر گیا تھا۔ جولائی 2022 تک […]

حاجیوں کو فی کس ڈیڑھ لاکھ روپے واپسی آج سے ہو گی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) حاجیوں کو ڈیڑھ لاکھ روپے فی کس واپسی آج سے شروع ہو گی ۔وزارت مذہبی امور نے 31اگست تک حاجیوں کو فی کس ڈیڑھ لاکھ روپے واپس کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مذہبی امورمفتی عبدالشکور نے بتایا کہ سبسڈی کی مد میں 31اگست تک حاجیوں کو […]

ہم دبئی سےسستاپٹرول بیچ رہےہیں،مفتاح اسماعیل

کراچی (پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ آج تک کوئی ادائیگی روکی نہ ہی روکیں گے۔ کراچی میں وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے چیمبرآف کامرس سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایل سیزکھول دی گئی ہیں۔آج تک کوئی ادائیگی روکی نہ ہی روکیں گے۔ معیشت کی بہتری کیلئےلگژری اشیاکی درآمدپرپابندی لگائی۔ […]

وفاقی شرعی عدالت کا سود سے پاک بینکاری نظام قائم کرنے کا حکم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی شرعی عدالت کا سود سے پاک بینکاری نظام قائم کرنے کا حکم دیدیا ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی شرعی عدالت نے ملک میں رائج سودی نظام غیر شرعی قرار دے دیا۔ وفاقی شرعی عدالت نے سود کیخلاف درخواستوں پر 19 سال بعد فیصلہ سنا دیا۔ وفاقی شرعی عدالت کے فیصلے […]

بینک ڈیپازٹس میں 13.2فیصد ریکارڈ اضافہ

کراچی(پاک ترک نیوز) مرکزی بینک سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق رواں مالی سال کے 10ماہ کے دوران بینک ڈیپازٹس میں 13.2فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ رواں مالی سال کے 10 ماہ میں بینک ڈیپازٹس میں 13.2 فیصد کا ‏اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔مرکزی بینک کے مطابق […]

چینی تجارتی بینکوں کے اثاثے 6کھرب 43ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے

بیجنگ (پاک ترک نیوز)چین کے تجارتی بینکوں کے اثاثے 40ٹریلین یوآن سے تجاوز کرگئے ۔ چائنا بینکنگ ایسوسی ایشن کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2020 کے اختتام پر چین کے شہری تجارتی بینکوں کے مجموعی اثاثے 41.1 ٹریلین یوآن (تقریبا 6.43 ٹریلین امریکی ڈالر) تک پہنچ گئے۔ رپورٹ کے مطابق یہ رقم […]