ریکوڈک میں سعودی ویلتھ فنڈ کو بطور حصہ دار قبول کرنے کو تیارہیں، بیرک گولڈ
لندن (پاک ترک نیوز) پاکستان میں سونے اور تانبے کے بڑے ذخائر ریکوڈک میں 50 فیصد حصص کی مالک کینیڈا کی کمپنی بیرک گولڈ نےاس منصوبے میں سعودی ویلتھ فنڈ کی نئے شراکت دارکے طور پر شمولیت کے لیے آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ چیف ایگزیکٹو مارک برسٹو نےگذشتہ روز برطانوی میڈیا کو دیے گئے […]