نیوزی لینڈ سے سیریز کیلئے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان
لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی سلیکشن کمیٹی نے نیوزی لینڈ کے خلاف 5 ٹی20 میچز کیلئے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ سلیکشن کمیٹی کی جانب سے اعلان کردہ ناموں میں کپتان بابراعظم کے علاوہ افتخار احمد، عماد وسیم، ابرار احمد، اعظم خان، فخر زمان، عباس آفریدی، محمد رضوان، محمد […]