Browsing tag

#barazil

برازیلی کمپنی کا بیج بونے والے ڈرون کا استعمال کرکے 2030تک 10لاکھ ہیکڑ تباہ شدہ زمین بحالی کا ہدف

برازیلیا (پا ک ترک نیوز) برازیل میں زراعت سے منسلک کمپنی نے بیج بونے والے ڈرون کا استعمال کر کے 2030تک 10لاکھ ہیکڑ تباہ شدہ زمین کو بحال کرنے ہدف مقرر کیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق برازیل کی کمپنی مورفو نے بیج بونے والے ڈرون اور سخت تحقیق شدہ تیاری اور نگرانی کے عمل کا […]

حالیہ تاریخ میں دارالحکومت تبدیل کرنے والے آٹھ ملکوں میں پاکستان بھی شامل

لاہور (پاک ترک نیوز) انسانی تاریخ میں لاتعداد شہروں نے دارالحکومت یا دار االخلافہ کے طور پر اپنا تشخص تسلیم کروایا ہے۔مگر وقت کے ساتھ اقوام کے عروج وزوال نے شہروں کو انکی اس حیثیت سے محروم کرنے کا سلسلہ بھی جاری رکھا ہے۔البتہ حالیہ تاریخ میں بیسویں صدی کے آغاز سے اب تک صرف […]

برازیلین فٹبالر اینٹونی گھریلو تشدد کے الزامات پر قومی سکواڈ سے ڈراپ

برازیلیا (پاک ترک نیوز) مانچسٹر یونائیٹڈ کے برازیلین فٹبالر اینٹونی میتھیوس ڈوس سانتوس جنہیں اینٹونی کے نام سے جانا جاتا ہے، کو گھریلو تشدد کے الزامات پر برازیل کے قومی سکواڈ سے ڈراپ کر دیا گیا ہے۔ برازیلین فٹ بال فیڈریشن CBF نے اپنے بیان میں کہاہے کہ ان حقائق کے نتیجے میں جو مانچسٹر […]

برکس سربراہی اجلاس میں تنظیم میںتوسیع ،روس، یوکرین تنازع،ڈی ڈالرائزیشن پر تفصیلی مشاورت

جوہانسبرگ (پاک ترک نیوز) برازیل، روس، بھارت، چین اور جنوبی افریقا پر مشتمل برِکس گروپ کے رہ نماؤں نے ایک کھلے پینل شرکت کی ہے جس میں انھوں نے روس، یوکرین تنازع،ڈی ڈالرائزیشن اور بلاک کی توسیع سمیت دیگراہم امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ بدھ کی شب جوہانسبرگ میں ہونے والے اجلاس میزبان جنوبی […]

سابق برازیلین صدر کی سعودی عرب سے تحفے میں ملی گھڑی فروخت کرنے پر گرفتاری کا امکان

برازیلیا(پاک ترک نیوز ) سابق برازیلین صدر بولسونارو کو سعودی عرب سے تحفے میں ملنے والی گھڑی فروخت کرنےکے الزام میں گرفتار کیے جانے کا امکان ہے۔بولسونارو پر تین ملین ڈالر مالیت کے تحائف کی غیر قانونی منتقلی کا الزام ہے۔ سعودی حکومت کی جانب سے 2021 میں برازیل کے سابق صدر بولسونارو کو تحفے […]

وزیراعظم شہبازشریف سے برازیل کے صدر لاؤلا ڈی سلوا کی ملاقات

پیرس (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہبازشریف سے برازیل کے صدر لاؤلا ڈی سلوا نے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے دفاع سمیت دیگر معمالات میں برزایل کے تعاون کو سراہا ۔ملٹی لیٹرل فورمز پر برزایل اور پاکستان کے تعاون پر دونوں قائدین نے اطمینان کا اظہار کیا۔ دونوں قائدین نے پاکستان اور برازیل کے درمیان دوطرفہ تعاون […]

برازیل میں طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے36 افراد ہلاک

  برازیلیا (پاک ترک نیوز ) برازیل میں طوفانی بارشوں اور سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث مختلف حادثات میں 36 افراد جان کی بازی ہار گئے ۔ برازیل کی ریاست ساؤپولو کا علاقہ ساوسیباستیو زیر آب ہے اور چٹانوں پر بنے گھر لینڈ سلائیڈنگ میں گر گئے ہیں ، درخت گرنے سے گاڑیاں تباہ […]

برازیل ،سابق صدر بولسونا کے حامیوں کا پارلیمنٹ ،صدارتی محل اور سپریم کورٹ پر حملہ

  برازیلیا (پاک ترک نیوز) برازیل میں سابق صدر بولسونارو کے حامیوں نے نیشنل کانگریس کی عمارت، صدارتی محل اور سپریم کورٹ حملہ کر دیا ہے۔ دارالحکومت برازیلیا میں تین ہزار کے قریب نے صدر ڈی سلوا سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا ۔ برازیل کے صدر نے دارلحکومت میں سیکورٹی فورسز کو مظاہرین کے خلاف […]

دنیائے فٹبال کے بادشاہ پیلے 82برس کی عمر میں انتقال کر گئے

برازیلیا(پاک ترک نیوز) برازیل کے لیجنڈ’فٹبال کے بادشاہ‘ پیلے 82 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ وہ کئی برس سے گردے اور پروسٹیٹ کینسر میں مبتلا تھے۔ برازیلین کھلاڑی نے اپنے 21 برس کے کیریئر میں 1,363 میچوں میں 1,281 گول کیے، جس میں برازیل کے لیے 92 میچوں میں 77 گول بھی شامل […]

برازیل ،کرپشن پر 10 سال قید کی سزا پانے والے لولا ڈی سلوا دوبارہ صدر منتخب

برازیلیا(پاک ترک نیوز) برازیل میں کرپشن اور منی لانڈرنگ پر 10 سال قید کی سزا پانے والے لولا ڈی سلوا دوبارہ صدر منتخب ہوگئے۔بولسونارو برازیل کے 1985 کے بعد سے دوبارہ منتخب نہ ہونے والے پہلے صدر ہیں۔ سابق صدر لولا ڈی سلوا نے موجودہ صدر اور دائیں بازو کی جماعت سے تعلق رکھنے والے […]

برازیل کی عدالت نے ایپل پر 150کروڑ روپے جرمانہ عائد کردیا

برازیلیا(پاک ترک نیوز) برازیل کی عدالت نے ایپل پر 100ملین (تقریباً 150 کروڑ روپے) کا جرمانہ عائد کیا ہے۔برازیلی عدالت نے امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل پر آئی فون کے نئے ماڈلز کے ساتھ بیٹری چارجرز شامل نہ ہونے پر سو ملین برازیلی روپے کا جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا […]

فیفا ورلڈ کپ 2022قطرفائنل رائونڈ ،ٹکٹوں کی فروخت آج سےشروع ہو گی

دوحہ (پاک ترک نیوز) فیفا ورلڈ کپ 2022 قطر کے فائنل رائونڈ کی ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع ہو گی ۔20 نومبر سے شروع ہونے والے ٹورنامنٹ میں بتیس ٹیمیں حصہ لیں گی، فائنل 18 دسمبر کو ہوگا۔ منتظمین کے مطابق ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز دوپہر سے ہو گا اور تمام ٹکٹوں کی […]

برازیل کا تجارتی سرپلس جون میں8.814 ارب ڈالرتک پہنچ گیا

برازیلیا (پاک ترک نیوز) برازیل کا تجارتی سرپلس جون میں8.814 ارب ڈالرتک پہنچ گیاہے ۔ جو ملکی برآمدات کی 33سال کے بعد دوسری بہترین ششماہی کارکردگی ہے۔ سرکاری اعداد و شمارکے مطابق یہ کارکردگی بھی مارکیٹ کی توقعات سے کم ہے کیونکہ ماہرین معاشیات نے ماہ کے لئے9.994 ارب ڈالرسرپلس کا تخمینہ لگایا تھا۔ وزارت […]

نیمار جونیئر کا پیرس سینٹ جرمین کلب کو خیر باد کہنے کا عندیہ

لاہور (پاک ترک نیوز) سٹار برازیلین فٹبالر نیمار جونئیر نے پیرس سینٹ جرمین کلب کو خیرباد کہنے کا عندیہ دے دیا۔ نیمار اور پیرس سینٹ جرمین کلب کی انتظامیہ کے درمیان معاملات میں کشیدگی آ گئی ہے جس کے باعث خبریں ہیں کہ سٹار فٹبالر نیمار جلد کلب کو خیرباد کہہ دیں گے۔ پیرس سینٹ […]

برازیل میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے 11افراد ہلاک

برازیلیا(پاک ترک نیوز) برازیل میں مسافر بس پہاڑسے گہری کھائی میں گرنے سے 11افرادہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق متاثرہ بس میں 30سے زائد مسافر سوار تھے ۔ حادثہ ڈرائیور کی غلطی کے باعث پیش آیا ۔پولیس کے مطابق جس علاقے میں حادثہ پیش آیا وہاں ایک خطرناک موڑ تھا۔ جس کی […]

برازیل: شدید بارشوں نے تباہی مچا دی ،ہلاکتیں 100سے بڑھ گئیں

برازیلیا(پاک ترک نیوز) برازیل کے شہر پیٹرو پولس میں شدید بارشوں سے تباہی ،سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 100سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ۔حکام نے شہر میں 3 روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔ سیلاب کے باعث گھروں کو شدید نقصان پہنچا اور لینڈ سیلائیڈنگ کے باعث کئی سڑکیں بند ہو گئیں ۔ […]