Browsing tag

#barlin

جرمنی: ’انتہا پسندی‘، ایران اور حزب اللہ سے تعلقات کے باعث مسلم گروپ پر پابندی عائد

برلن (پاک ترک نیوز) جرمنی نے ’انتہا پسندی‘، ایران اور حزب اللہ سے تعلقات کا حوالہ دیتے ہوئے مسلم گروپ پر پابندی عائد کردی۔ جرمنی نے ایک مسلم مذہبی تنظیم کو کالعدم قرار دے دیا ہے جس پر "انتہا پسندی” اور ایران اور حزب اللہ کی حمایت کرنے کا الزام ہے۔ وفاقی وزارت داخلہ اور […]

سپین نے انگلینڈ کو شکست دے کر چوتھی مرتبہ یورو کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

برلن(پاک ترک نیوز) سپین نے انگلینڈ کو شکست دے کر فٹبال کے دوسرے سب سے بڑے عالمی ایونٹ یورو کپ 2024 کا ٹائٹل چوتھی مرتبہ اپنے نام کرلیا ۔ یورو کپ کے 17 ویں ایڈیشن کا فائنل برلن کے اولمپک اسٹیڈیم میں کھیلا گیا جس میں تین مرتبہ کی چیمپئن ٹیم سپین نے پہلی بار […]

جرمنی کے 5ہزار آٹو بہان پل خستہ حالی کا شکار

برلن (پاک ترک نیوز) جرمنی کے 40ہزار میں سے 5ہزار سے زائد آٹو بہان پل خستہ حالی کا شکار ہو چکے ہیں ۔ان کی فوری مرمت کی اشد ضرورت ہے تاہم ان کی مرمت کیلئے فنڈز کی کمی آڑے آ رہی ہے۔ مئی 2024 کے آخر میں موسلٹل پل ایک غیر معمولی نظارے دیکھنے کو […]

پاکستان جرمنی کے ساتھ اپنے دیرینہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے ،وزیراعظم

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جرمنی کی این جی او گلوبل بریجز ، برلن کے وفد نے ملاقات کی۔ وفد میں گلوبل بریجز کے چئیرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز، ہینس ایلبرٹ، چیف ایگزیکٹو آفیسر ، نکولس البرچٹ اور جرمنی سے تعلق رکھنے والے کاروباری افراد اور سرمایہ کار شامل تھے۔ملاقات میں […]

آزربائیجان کے صدر جرمنی میں، اعلیٰ سطحی ملاقاتیں جاری

برلن(پاک ترک نیوز) آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان تنازعہ کے پرامن حل کے امکانات اب پہلے سے کہیں زیادہ ہیں۔جس میں اہم بات یہ ہے کہ دونوں ملک متفق ہیں کہ اس تنازع کو پرامن طریقے سے حل کیا جانا چاہیے۔ جرمن چانسلر اولاف شولز نے یہاں دورے پر آئے ہوئے آذربائیجان کے صدر الہام […]

جرمنی کا سعودی عرب کو یورو فائٹر طیاروں کی فروخت کی مخالفت نہ کرنے کا فیصلہ

برلن (پاک ترک نیوز) جرمنی کی وزیر خارجہ اینالینا بیرباک نے کہا کہ جرمنی سعودی عرب کو یورو فائٹر طیاروں کی مزید فروخت کے کی مخالفت نہیں کرے گا ۔ جرمن خبر رساں ادارے Deutsche Presse-Agentur (dpa) کے مطابق،جرمنی وزیر اعظم نے نے مغربی یروشلم میں اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ اور وزیر خارجہ اسرائیل کاٹز […]

جرمنی کی ایوی ایشن یونینز نے تر کیہ کو 40یورو فائٹر ٹائیفون بیچنے کی حمایت کر دی

انقرہ (پاک ترک نیوز) جرمنی میں ایوی ایشن یونینز اپنی ماہر افرادی قوت کے بیروزگا اور ختم ہو جانے کے خدشے کے پیش نظر ترکیہ کی جانب سے 40 یورو فائٹر ٹائفون خریدنے کی کوششوں کی حمایت کر رہی ہیں۔یورو فائٹر ٹائفون جیٹ طیارے جرمنی، برطانیہ، اٹلی اور اسپین کے کنسورشیم نے بنائے ہیں۔ جن […]

ترکیہ جنگ بندی پر غزہ میں تعمیر نو کیلئے تیار ہے ، اردوان

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کاکہنا ہے کہ اگر جنگ بندی ہو جاتی ہے تو ترکی غزہ کی تعمیر نو میں مدد کے لیے تیار ہے۔ تفصیلات کےمطابق ترک صدر رجب طیب اردوان نے ہفتے کے روز کہا کہ اگر غزہ میں جنگ بندی ہو جاتی ہے تو ترکیہ تباہ […]

اردوان نے اسرائیل کو دہشت گرد ریاست قرار دیدیا

برلن (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے اسرائیل کو "دہشت گرد ریاست” قرار دیا ہے اور غزہ میں فوج کے "قتل عام” کی حمایت کرنے پر جرمنی سمیت اپنے مغربی اتحادیوں کی طرف اشارہ کیا ہے۔غزہ کی جنگ پر نیٹو کے دونوں اتحادیوں کے درمیان گہرے اختلافات کے درمیان ترک صدر […]

اردوان غزہ صورتحال پر بات چیت کیلئےجرمنی روانہ

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان دو طرفہ تعلقات کے ساتھ ساتھ غزہ میں جاری تنازعہ پر بات چیت کیلئے ایک روزہ دورے پر جرمنی کے دارالحکومت برلن روانہ ہوگئے، جس کی وجہ سے دونوں ممالک کے موقف میں نمایاں اختلافات ہیں۔ صدر اردوان جرمن صدر فرانک والٹر شٹائن مائر سے […]

شامی مہاجر نے جرمن قصبے کے میئر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

برلن (پاک ترک نیوز) جنگ زدہ شام سے تعلق رکھنے والے ایک مہاجر نے جرمن قصبے کے میئر کا حلف اٹھا کر تاریخ رقم کر دی ہے۔ ریان الشیبل نے میونسپل کونسل کے ایک پختہ اجلاس میں اسٹٹ گارٹ شہر سے 30کلومیٹر (18.6 میل) دور واقع قصبے Ostelsheim کے میئر کے طور پر حلف لیا۔ […]

ترکیہ سویڈن کی نیٹو کے الحاق کی منظوری دے ، جرمن چانسلر

برلن (پاک ترک نیوز) جرمن چانسلر چانسلر اولاف شولز نے ایک بار پھر ترکیہ سے سویڈن کے نیٹو کے الحاق کی منظوری دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ جرمن چانسلر نے جرمن پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ "پختہ طور پر اس بات پر قائل ہیں کہ سویڈن کو فن لینڈ کے ساتھ ایک […]

جرمنی نے سائبر سیکورٹی چیف کو روسی خفیہ ایجنسیوں سے تعلق کے الزام پر برطرف کردیا

برلن (پاک ترک نیوز) جرمنی نے سائبر سکیورٹی چیف کو روس کی خفیہ ایجنسیوں سے رابطوں کے الزام پر برطرف کردیا ۔ جرمن وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ روس کی خفیہ ایجنسیوں سے رابطوں پر سائبر سیکورٹی چیف شوئن بوہم کو عہدے سے برطرف کردیا گیا ہے۔ گزشتہ […]

نیٹو کی رکنیت چاہیے تو دہشتگردوں کی حمایت بند کرو، ترکی نے فن لینڈ اور سویڈن کو آگاہ کر دیا

برلن (پاک ترک نیوز) ترکی نے فن لینڈ اور سویڈن کی نیٹو کی رُکنیت کے حصول کے لیے مجوزہ کوششوں کے ردعمل میں اپنے مطالبات کا خاکا پیش کردیا ہے۔جس میںرکنیت کے خواہشمند ملکوں سے دہشگرد تنظیموں کی حمایت ترک کرنے کا مطالبہ سر فہرست ہے۔ ترک وزیرخارجہ مولودچاوش اولو نےگذشتہ روز کہا ہے کہ […]

جرمنی میں روسی جھنڈے

برلن (پاک ترک نیوز) جرمنی میں روسی جھنڈے نکل آئے ۔ یورپی ممالک کی روسیوں کے ساتھ امتیازی سلوک کیخلاف جرمن شہریوں نے احتجاج کیا ۔ جرمنی کے شہریوں نے روس کے جھنڈے اٹھا رکھے تھے ۔ تفصیلات کے مطابق جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں شہری روس کی حمایت میں روسی جھنڈے اٹھائے سڑکوں پر […]