Browsing tag

#barmingham

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز ،بھارت نے فائنل میں پاکستان کو شکست دیدی

برمنگھم(پاک ترک نیوز) ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے فائنل میچ میں بھارت نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ برمنگھم کے ایجبسٹن سٹیڈیم میں فائنل معرکہ ہوا جہاں پاکستان چیمپئن کے کپتان یونس خان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ پاکستانی لیجنڈز نے مقررہ […]

ورلڈ چمپئین شپ آف لیجنڈز؛ پاکستانی ٹیم آخری گروپ میچ میں جنوبی افریقہ کے مد مقابل

برمنگھم (پاک ترک نیوز) ورلڈ چمپئین شپ آف لیجنڈز میں قومی ٹیم آج اپنے آخری گروپ میچ میں جنوبی افریقہ کے مد مقابل آئے گی ۔ٹورنامنٹ کے پہلے ایڈیشن میں پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیموں نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔ قومی لیجنڈز کرکٹ ٹیم ایونٹ میں 4 میچز میں 4 فتوحات کیساتھ ناقابل […]

لیجنڈز چیمپئن شپ: پاکستان نے میزبان انگلینڈ کو 79 رنز سے شکست دے دی

لندن(پاک ترک نیوز) انگلینڈ کی میزبانی میں ہونے والی ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2024ء کے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا، ویسٹ انڈیز اور بھارت کے بعد انگلینڈ کو بھی شکست دے دی، 197 رنز کے ہدف کے جواب میں انگلش ٹیم 117 رنز ہی بنا پائی۔ ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2024ء کے بڑے […]

پاکستان اور بھارت ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کےمیچ میں آج مد مقابل

برمنگھم (پاک ترک نیوز) روایتی حریف پاکستان اور بھارت ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے میچ میں آج مد مقابل آئیں گے ۔ روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت آج ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے میچ میں آج مد مقابل آئیں گے ۔پاکستان ٹیم کی قیادت یونس خان جبکہ بھارت کے کپتان یوراج سنگھ ہیں […]

پاک انگلینڈ تیسرا ٹی ٹونٹی کل ہوگا ،قومی سکواڈ کارڈف پہنچ گیا

کارڈف(پاک ترک نیوز) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چار میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا ٹی ٹونٹی میچ کل کھیلا جائے گا ۔پاکستانی سکواڈ کارڈف پہنچ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹی ٹونٹی میچ کل کھیلا جائے گا ۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 10بج کر 30منٹ […]

پاک انگلینڈ دوسرا ٹی 20 آج کھیلا جائے گا

برمنگھم(پاک ترک نیوز) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چار میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا ٹی 20 میچز آج کھیلا جائے گا ۔ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ برمنگھم میں کھیلا جائے گا جو پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 6 بجے شروع ہو گا، ورلڈکپ کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان اور انگلینڈ بہترین […]

ایشز سیریز کا پہلا ٹیسٹ فیصلہ کن مرحلے میں داخل انگلینڈ کو 7وکٹیں جبکہ کینگروز 174رنز کے متلاشی

برمنگھم (پاک ترک ) انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان ایشزسیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں آخری روز کا کھیل بارش کے باعث شروع نہ ہو ہو گا ، انگلش ٹیم کو فتح کیلئے 7وکٹیں جبکہ کینگروز مزید 174رنز کے متلاشی ہیں ۔ گزشتہ روز برمنگھم میں جاری ایشز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز […]

پریمئر لیگ میں لیورپول 86پوئنٹس کے ساتھ لیگ لیڈر مانچسٹر سٹی کے برابر آ گئی

برمنگھم (پاک ترک نیوز) لیورپول نے ایسٹن ولا کو1-2سے ہرا کر انگلش پریمیئر لیگ میں 86پوائنٹس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست ٹیم مانچسٹر سٹی کے برابر پہنچ گئی ہے۔ جبکہ ڈومیسٹک لیگ اب چند ہفتوں میںاپنے اختتام کو پہنچ جائے گی۔ منگل کی شب برمنگھم کے ولا پارک سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں […]