Browsing tag

#barsbine

ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کو 21 سال بعد ٹیسٹ میچ میں شکست دیدی

میلبورن (پاک ترک نیوز) ویسٹ انڈیز کی آسٹریلیا کیخلاف تاریخی فتح، 21 سال بعد ٹیسٹ میچ جیت لیا ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم نے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کو 21 سال بعد شکست دے کر نیا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ آج برسبین میں کھیلا گیا۔ […]

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ،آسٹریلیا کی آئر لینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری

  برسبین (پاک ترک نیوز) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سپر 12مرحلے میں آسٹریلیا کی آئر لینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری ہے ۔دفاعی چیمپئن آسٹریلیا نے بغیر کسی نقصان کے 6رنز بنا لئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے شہر برسبین میں جاری ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سپر 12مرحلے میں آسٹریلیا کی آئر لینڈ کیخلاف […]

پاک افغان وارم اپ میچ بارش کے باعث ختم

برسبین(پاک ترک نیوز) پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونے والا وارم اپ میچ بارش کے باعث ختم کردیاگیا ۔ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل برسبین میں کھیلا جانے والا پاکستان اور افغانستان کے درمیان وارم اپ میچ بارش کے باعث ختم کردیا گیا ۔ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے دوسرے وارم اپ میچ میں […]

پاکستان کل دوسرا وارم اپ میچ افغانستان کیخلاف کھیلے گا

برسبین(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل دوسرے وارم اپ میچ افغانستان کیخلاف کھیلےگا ۔ تفصیلات کے آسٹریلیا کے شہر برسبین میں شاہین کل دوسرا وارم اپ میچ افغانستان سے کھیلیں گے ۔ پاکستانی وقت کے مطابق یہ میچ صبح آٹھ بجے شروع ہو گا۔ اس سے قبل پاکستان کو […]