Browsing tag

#barslona

بارسلونا کے سابق فٹبالر ایلویس کو زیادتی کے جرم میں ساڑھے چار سال قید کی سزا

میڈرڈ (پاک ترک نیوز) بارسلونا کے سابق فٹبالر سٹار ایلویس کو زیادتی کے جرم میں ساڑھے چار سال قید کی سزا سنادی گئی۔ برازیلین فٹبالر ڈینی الویز کو 2022 میں بارسلونا کے ایک نائٹ کلب میں ایک خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے کے جرم میں قصوروار پایا گیا ہے اور انہیں ساڑھے چار سال […]

لیونل میسی بیسٹ فیفا پلیئر آف دی ائیر قرار

  لاہور(پاک ترک نیوز) لیونل میسی بیسٹ فیفا پلیئر آف دی ائیر قرار دیدیئے گئے ۔میسی نے یہ ایوارڈ دوسری دفعہ جیتا ہے۔ میسی نے پیرس سینٹ جرمین کے ساتھی اور ورلڈ کپ کے فائنل کے حریف کائلان ایمباپے کو مردوں کے مقابلے میں شکست دی، بیلن ڈی آر کے فاتح کریم بینزیما دوسرے نمبر […]

مراکش سے ترکیہ آنیوالی پرواز کی سپین میں ہنگامی لینڈنگ ،27مسافر فرار

بارسلونا(پاک ترک نیوز) مراکش سے ترکیہ آنے والی پرواز کی سپین میں ہنگامی لینڈنگ ،پرواز کے 27مسافر فرار ،مقامی پولیس نےغیر قانونی طور پر داخل ہونے والے 13مسافروں کو گرفتار کرلیا ۔14 افراد اب تک گرفت سے باہر ہے جن کی تلاش جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترکیہ سے تعلق رکھنے والی مشہور پیگاسس ایئرلائن […]

شکیرا اور پیک نے 10سال کے بعد علیحدگی کا اعلان کر دیا

بارسلونا (پاک ترک نیوز) مشہور گلوکارہ شکیرا اور بارسلونا فٹ بال کلب کے جیرارڈ پیک نے10سال سے زائد اکٹھے رہنے کے بعد اب راستے الگ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ 45 سالہ "ہپس ڈونٹ لی” گانا گلوکارہ کا شمار عالمی میوزک انڈسٹری کے بڑے ناموں میں ہوتا ہے اور اس کے 60 ملین سے […]

بارسلونا کو حیران کن شکست۔ ریال میڈرڈ ہسپانوی فٹ بال لیگ جیتنے سے ایک پوائنٹ دور

بارسلونا (پاک ترک نیوز) ہسپانوی فٹ بال لیگ میں دوسرے نمبر پر موجود بارسلونا کی ٹیم کے اپنے ہوم گراؤنڈ پر اوسط درجے کی ٹیم رایوویلیکانوکے ہاتھوںحیران کن شکست کے بعد لیگ لیڈر ریال میڈرڈ 2022 کا چیمپئن بننے سے صرف ایک پوائنٹ دور رہ گئی ہے۔ اتوار کی شب کیمپ نو اسٹیڈیم، بارسلونا میں […]