Browsing tag

#barut

حزب اللہ نے اسرائیل پر راکٹوں کی بارش کردی

بیروت (پاک ترک نیوز) لبنان کی حزب اللہ نے غزہ جنگ کے دوران اسرائیل پر راکٹوں کی بارش کردی۔ حزب اللہ نے کہا ہے کہ اس نے اسرائیلی فوجی ٹھکانوں پر 200 سے زیادہ راکٹ اور دھماکہ خیز ڈرون داغے ہیں کیونکہ غزہ میں تقریباً نو ماہ سے جاری جنگ کے دوران کشیدگی میں اضافہ […]

حزب اللہ کا اسرائیلی ٹھکانوں پر 150راکٹوں سے حملہ

بیروت (پاک ترک نیوز) لبنانی ملیشیا حز ب اللہ نےایک مرتبہ پھر سرحد پار اسرائیل میں سیہونی آبادکا بستیوںکو راکٹوں کے ھملے مین نشانہ بنایا ہے لبنانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کے ذرائع نے منگل کی شب اعلان کیا ہے کہ جنوبی لبنان سے شمالی مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی فوج کے ٹھکانوں […]

لبنان کے جج نواف سلام عالمی عدالتِ انصاف کے صدر منتخب

بیروت(پاک ترک نیوز) لبنان سے تعلق رکھنے والے جج نواف سلام عدالت کے صدر منتخب ہوگئے۔ عالمی عدالتِ انصاف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پہلے صدر جن کا تعلق امریکا سے تھا کی جگہ اب لبنان کے جج نواف سلام سنبھال لیں گے۔ نواف سلام 2018 سے عالمی عدالتِ انصاف […]

نیتن یاہو 2024میں اسرائیل کے وزیر اعظم نہیں رہیں گے، اپوزیشن لیڈر یائر لاپڈ

بیروت (پاک ترک نیوز) اسرائیل کے سابق وزیر اعظم اور موجودہ مرکزی اپوزیشن لیڈر یائر لاپڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ بنجمن نیتن یاہو 2024 میں وزیر اعظم نہیں رہیں گے۔کیونکہ انکی تباہی کی پالیسیوں کو عوام نے مسترد کر دیا ہے۔ لبنانی میڈیا کے مطابق اسرائیلی پارلیمنٹ میں ایک پریس کانفرنس کے دوران لاپڈ […]

شام اور لبنان پر نئے فضائی حملے۔ اسرائیل جنگ کو فلسطین سے دیگر ہمسایہ ممالک تک پھیلانے لگا

بیروت/دمشق (پاک ترک نیوز) اسرائیل نے غزہ کے ساتھ مشرق وسطیٰ میں مخالف فوجوں اور مسلح گروپوںکے خلاف جاری مہم کے ایک حصے کے طور پر شام اور لبنان میں ٹھکانوں پر حملے کیے ہیں۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نےگذشتہ روز سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا […]

ایلون مسک غزہ آکر اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی تباہی بھی دیکھیں؛ حماس

بیروت (پاک ترک نیوز) حماس کی جانب سے دنیا کے امیر ترین افراد میں شامل اور ٹیسلااور سپیس ایکس کے بانی ایلون مسک کو دعوت دی گئی ہے کہ وہ اسرائیل کی طرح تباہ شدہ غزہ کا بھی دورہ کریں اور یہاں آکر خود اپنی آنکھوں سے اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی تباہی دیکھیں۔ بیروت […]

ترکیہ اور مصر سفارتی تعلقات 10برس بعد بحال کرنےپر متفق

  انقرہ(پاک ترک نیوز) ترکیہ اور مصر گزشتہ دس برسوں سے منقطلع سفارتی تعلقات بحال کرنےپر متفق ہو گئے ۔ تفصیلات کےمطابق ترک صدر طیب اردوان نے مصر کے صدر عبدالفتح السیسی سے ٹیلی فونک گفتگو میں دہائی سے معطل سفارتی تعلقات بحال کرنے پر اتفاق کیا۔ ترک صدر اردوان کے مسلسل تیسری بار صدر […]

سعودی عرب اور ایران چند روز میں اپنے سفارتخانے کھولیں گے ،ایرانی وزیر خارجہ

  بیروت (پاک ترک نیوز)ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کا کہنا ہےکہ سعودی عرب اور ایران چند روز میں ایک دوسرےکے دارالحکومتوں میں سفارتخانے دوبارہ کھولیں گے ۔ لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے 2016 میں بند ہونے والے سفارتخانوں کو […]

ایرانی سپریم لیڈر کی بہن نے بھی حکومت مخالف مظاہروں کی حمایت کر دی

بیروت (پاک ترک نیوز) اسلامی جمہوریہ ایران کے سپریم لیڈر سید علی حسینی خامنہ ای کی بہن بدری حسینی خامنہ ای نے ستمبر کے وسط سے ملک میں جاری مظاہرین کے خلافاسلامی انقلابی گارڈ ز کے جبر کی مذمت کی ہے۔ تہران سے بھیجے گئے ایک خط میں، جس کے اقتباسات ان کے بیٹے محمود […]