Browsing tag

#bashkak

کرغزستان: مقامی اور غیر ملکی طلبہ میں تصادم، متعدد پاکستانی طلبہ زخمی

بشکیک(پاک ترک نیوز) کرغزستان میں مقامی اور غیر ملکی طلبہ کے درمیان تصادم ہوا۔ مقامی طلبہ نے پاکستانی طبہ پر کے ہاسٹلز پر حملہ کر کے تین افراد کو زخمی کر دیا۔ کرغزستان کے شہر بشکیک میں مقامی اور غیر ملکی طلبہ کے درمیان لڑائی شروع ہوئی جس کی زد میں پاکستانی طلبہ بھی آ […]

وزیراعظم کی بشکیک میں پاکستانی سفیر کو طلبہ کی ہر ممکن مدد کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کرغزستان میں پاکستان کے سفیر حسن علی ضیغم ے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور پاکستانی طلباء کو مکمل مدد اور معاونت فراہم کرنے کی ہدایت کی۔ وزیراعظم کے دفتر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے بشکیک میں پاکستانی سفیر سے تازہ ترین صورتحال سے […]

سی پیک علاقائی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہا ہے،نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی

بشکیک(پاک ترک نیوز) نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا کہ سی پیک علاقائی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔پاکستان میں سرمایہ کاری کے بے پناہ مواقع موجود ہیں۔ بشکیک میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے جلیل عباس جیلانی کا کہنا تھا کہ ایس سی او فورم معاشی […]

سی آئی ایس ملکوں کےرہنما کرغزستان کے دارالحکومت میں جمع ہوں گے۔

بشکیک(پاک ترک نیوز) کامن ویلتھ آف انڈیپنڈنٹ اسٹیٹس (سی آئی ایس) کے رکن ممالک کے رہنما 13 اکتوبر کو کرغزستان کے شہر بشکیک میں ہونے والے گروپ کے آئندہ سربراہی اجلاس میں تجارتی تعلقات اور اقتصادی تعاون سمیت وسیع مسائل پر تبادلہ خیال کریں گے۔ یہ بات بدھ کے روز یہاں رغیزستان کیخارجہ پالیسی کے […]

ناقابل تسخیر بھائی چارہ۔ 2023 امن مشقوں کا میزبان اب کون؟

بشکیک(پاک ترک نیوز) کرغزستان کے صدر صدیر جاپاروف نے کہا ہے کہ رواں سال سی ایس ٹی اوکی امن قائم کرنے کی مشقوں ـ”ناقابل تسخیر بھائی چارہ2023 "کی میزبانی کرغزستان کرے گا۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار گذشتہ روز یہاںسی ایس ٹی اوکے سیکرٹری جنرل امنگالی تسمگامبیٹوف کے ساتھ ملاقات میں کیا۔صدیر جاپاروف نے […]