Browsing tag

#bcci

آئی سی سی اجلاس میں دو طرفہ سیریز کیلئے کوئی بات چیت نہیں ہوئی! بھارتی میڈیا

لاہور(پاک ترک نیوز) بھارت کے میڈیا کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بھارت کو دوطرفہ سیریز کھیلنے کی کوئی پیشکش نہیں کی۔ بھارتی نیوز ایجنسی پریس ٹرسٹ آف انڈیا (پی ٹی آئی) نے انکشاف کیا ہے کہ سری لنکا میں جاری انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی […]

"چیمپئینز ٹرافی 2025؛ بھارتی بورڈ حکومتی انکار کا تحریری ثبوت فراہم کرے”

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بھارتی بورڈ (بی سی سی آئی) سے چیمپئینز ٹرافی 2025 کیلئے بھارتی حکومت کی جانب سے پاکستان ناجانے دینے سے انکار کا تحریری ثبوت مانگ لیا۔ پی سی بی کے اعلیٰ حکام کا کہنا ہے کہ ‘اگر ہندوستانی حکومت چیمپیئنز ٹرافی 2025 کیلئے پاکستان کے […]

چیمپینز ٹرافی؛ بھارتی ٹیم میچ کھیلنے پاکستان نہیں جائے گی، بھارتی میڈیا

نئی دہلی(پاک ترک نیوز) بھارتی میڈیا کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم چیمپینز ٹرافی کھیلنے پاکستان نہیں جائے گی ۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم چیمپینز ٹرافی کے میچز کھیلنے پاکستان نہیں جائے گی۔ بی سی سی آئی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی ) سے بھارتی […]

سیمی فائنل سے قبل بھارتی بورڈ نے آئی سی سی کو آگاہ کئے بغیر پچ تبدیل کر دی

نئی دہلی (پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیمی فائنل میچ سے قبل بھارتی کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کو آگاہ کئےبغیر ہی پچ تبدیل کردی۔ برطانوی میڈیا کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ آج بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونیوالے ورلڈ […]

بی سی سی آئی کا وفد واہگہ بارڈر پہنچ گیا

لاہور(پاک ترک نیوز) بھارت کرکٹ بورڈ کا وفد براستہ واہگہ بارڈر لاہورپہنچ گیا ۔ بی سی سی آئی وفد میں صدر راجر بینی اور نائب صدر راجیو شکلا شامل ہیں ۔ پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف بھارتی مہمانوں کا واہگہ بارڈر پر استقبال کریں گے۔ بھارتی وفد پی سی بی حکام […]

پاکستان کی ورلڈکپ کیلئے بھارت جانے پر مشروط آمادگی

  لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ اگر بھارتی بورڈ ہائبرڈ ماڈل کے تحت ایشیاکپ کے میچز پاکستان کے ساتھ نیوٹرل وینو پر کھیلتا ہے اور 2025 میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی پاکستان آکر کھیلنے کی یقین دہانی کرادیتا ہے تو قومی ٹیم کو […]

ایشیا کپ کی میزبانی کیلئے انگلینڈ کا نام سامنے آگیا ،فیصلہ آج متوقع

  لاہور(پاک ترک نیوز) ایشیا کپ کی میزبانی کیلئے انگلینڈ کا نام سامنے آگیا تاہم ایشین کرکٹ کونسل کی جانب سے آج فیصلہ متوقع ہے۔ اس ایونٹ کی میزبانی کافی پہلے پاکستان کو دی گئی تھی تاہم جب ایونٹ کا وقت قریب آیا تو بھارت نے نہ صرف اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے سے انکار کردیا […]

بھارت کا ٹیم پاکستان بھیجنے سے پھر انکار

  لاہور(پاک ترک نیوز) بھارت ہٹ دھرمی سے باز نہ آیا ۔ انڈین کرکٹ بورڈ نے اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے سے پھرانکار کر دیا۔ چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نے ایشیائی باڈی آفیشل سے دبئی میں ملاقات کے دوران بورڈ میٹنگ بلانے پر قائل کرلیا تھا جس کا انعقاد اتوار کو بحرین […]

بھارت کرکٹ بورڈ کا ایشیا کیلئے بھارتی ٹیم کو پاکستان بھیجنے سے انکار

دبئی(پاک ترک نیوز) بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان میں ہونیوالے ایشیا کپ 2023میں بھارتی ٹیم کو پاکستان بھیجنے سے انکار کردیا ۔ اس حوالے سے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے سیکریٹری اور ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے سربراہ جے شاہ نے اعلان کیا ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم ایشیاکپ 2023 […]

سابق کرکٹر روجر بنی بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ مقرر

نئی دہلی (پاک ترک نیوز) سابق کرکٹر اور 1983میں ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کے کھلاڑی روجر بنی کو بھارت کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی ) کا نیا سربراہ مقرر کردیا گیا ۔ 67 سالہ سابق کرکٹر روجر بنی سلیکشن کمیٹی کے رکن کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں جبکہ انکے بیٹے […]

سارو گنگولی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

نئی دہلی (پاک ترک نیوز) صدر انڈین کرکٹ بورڈ اور بھارتی ٹیم کے سابق کپتان سارو گنگولی کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سارو گنگولی میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوگئی ہے۔ جن کے بعد انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔49 سالہ بی سی سی آئی کے صدر […]