Browsing tag

#beijing

چین نے پہلی بار انٹرنیٹ سیٹلائٹ لانچ کر دیا

بیجنگ(پاک ترک نیوز) چین نے پہلی بار انٹرنیٹ سیٹلائٹ لانچ کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق چائنہ نے پہلی بار خلا میں سیٹلائٹ کا ایسا گروپ روانہ کیا جس کا مقصد پورے ایشیائی ملک میں براڈ بینڈ انٹرنیٹ خدمات کو بہتر بنانا ہے۔ 18 سیٹلائٹس کے گروپ کو مقامی وقت کے مطابق دوپہر 2 بج کر […]

چین کی میزبانی میں الفتح اور حماس کے درمیان اختلافات ختم

بیجنگ (پاک ترک نیوز ) چین کی میزبانی میں فلسطین کی مزاحمتی تحریکیں الفتح اور حماس سمیت 14 فلسطینی دھڑوں کے درمیان مفاہمت کی کوششیں کامیاب ہوگئیں ، تمام فریقین نے اختلافات ختم کرکے بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے ۔ چین کی سرپرستی میں فلسطینی تنظیموں فتح اور حماس کے درمیان مشترکہ […]

بھارت کو متنازع سرحدی علاقے میں ترقیاتی کام کا کوئی حق نہیں، چین

بیجنگ(پاک ترک نیوز) چین کی وزارت خارجہ نے واضح کیا ہے کہ بھارت کو متنازعہ سرحدی ریاست میں ترقیاتی کام کا کوئی حق نہیں ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سرحدی ریاست میں پن بجلی کے منصوبوں کو تیز کرنے کے نئی دہلی کے منصوبوں پر اپنا ردعمل دیا۔ چینی ترجمان نے کہا کہ […]

کیکیہ گرین پروجیکٹ،صحرا کو سبزہ زار میں تبدیل کرنے کا منصوبہ پایہ تکمیل تک پہنچ گیا

سنکیانگ (عمیر رانا)کیکیہ گرین پروجکیٹ صحرات کو سبزہ زار میں تبدیل کرنےکا منصوبہ پایہ تکمیل کو پہنچ گیا ۔ کیکیا گرین پروجیکٹتکلیماکان صحرا کے شمال مغربی جانب انسانی استقامت اور ماحولیاتی ذمہ داری کا ثبوت ہے ۔ 1986 میں شروع کی گئی، اس مہتواکانکشی اقدام کا مقصد اکسو کے سخت قدرتی حالات کا مقابلہ کرنا […]

چین نے جاسوسی غباروں کا پتہ چلانے کیلئے کم خرچ ٹیکنالوجی کا تجربہ کرلیا

بیجنگ (پاک ترک نیوز) جہاں امریکی فوج جاسوس غباروں کا پتہ لگانے کے لیے جدوجہد کر رہی ہے، چینی سائنسدان ایک آسان، موثر اور کم خرچ حل پیش کرتےہوئے جاسوس غباروں کا ریڈار کے ذریعے پتہ لگانے کیلئے ٹیکنالوجی کا تجربہ کیا ہے ۔ حال ہی میں غیر اعلان شدہ سرکاری معلومات کے مطابق، چینی […]

چینی صدر شی جن پنگ کا عالمی جنوبی تعاون کیلئے اہم اقدامات کا اعلان

بیجنگ (عمیر رانا ) چین کے صدر شی جن پنگ نے عالمی جنوبی تعاون کے لیے اہم اقدامات کا اعلان کیا ہے ۔ پرامن بقائے باہمی کے پانچ اصولوں کی 70ویں سالگرہ کی یاد میں منعقدہ کانفرنس میں ایک تاریخی خطاب میں، چینی صدر شی جن پنگ نے گلوبل ساؤتھ کے ساتھ تعاون اور ترقی […]

چینی وزیر داخلہ سے محسن نقوی کی ملاقات، سکیورٹی امور پر گفتگو

نیویارک(پاک ترک نیوز) وزیرداخلہ محسن نقوی نے پیپلز ری پبلک آف چائنا کے ہم منصب کیوآئی یانجن سے نیویارک میں اقوام متحدہ کے پیپلز ری پبلک آف چائنا کے مشن کے آفس میں ملاقات کی۔ دونوں شخصیات نے ملاقات میں پاک چین تعلقات، سکیورٹی امور ، قانون نافذ کرنے والے اداروں کے لیے چین کے […]

امریکہ اور چین پانچ سال بعد نیو کلیئرہتھیاروں پر بات چیت کیلئے رضامند

بیجنگ (پاک ترک نیوز) امریکہ اور چین پانچ برسوں کے بعد کلیئر ہتھیاروں پر بات چیت کیلئے رضامند ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق عالمی میڈیا کے مطابق امریکہ اور چین نے نیوکلیئر ہتھیاروں پر بات چیت کرنے پر رضا مندی ظاہر کر دی۔ گزشتہ 5 سال میں پہلی بار امریکا اور چین نے نیوکلیئر […]

وزیراعظم کا چین کے تاریخی ورثے ’ٹیرا کوٹا وارئیر‘ میوزیم کا دورہ

شی آن(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستانی وفد کے ہمراہ چین کے تاریخی ورثے ’ٹیرا کوٹا وارئیر‘ میوزیم کا دورہ کیا۔ وزیراعظم کے ہمراہ وفاقی وزرا خواجہ محمد آصف، احسن اقبال، محمد اورنگزیب، عطاء اللہ تارڑ، ڈاکٹر مصدق ملک، سردار اویس خان لغاری، رانا تنویر حسین بھی تھے۔ وزیراعظم شہباز شریف اور پاکستانی […]

وزیراعظم شہباز شریف کی چینی صدر سے ملاقات ،یقین دلاتا ہوں آئندہ بشام جیسا واقعہ نہیں ہوگا،وزیراعظم

بیجنگ (عمیر رانا ) وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ سب سے پہلے پاکستانی عوام کہ جانب سے اور حکومت کی جانب سے بشام میں ہونے والے حملے پر افسوس کرتا ہوں۔مجھے افسوس ہے اور میں معذرت خواہ ہوں اچھی خبر یہ ہے کہ تمام حملہ اور گرفتار ہوچکے ہیں۔ ان کو کڑی سزا دی […]

وزیراعظم سے چائنا انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ اور چائینہ ناردرن انڈسٹری کے چیئرمینوں کی ملاقات

بیجنگ (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف سے چائنا انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کوآپریشن ایجنسی اور چائینہ ناردرن انڈسٹری کارپوریشن کے چیئرمینوں نے ملاقات کی۔ وزیراعظم شہباز شریف سے چائنا انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کوآپریشن ایجنسی (سی آئی ڈی سی اے) کے چیئرمین جناب لو ژاؤہوئی اور چائینہ ناردرن انڈسٹری کارپوریشن (نورینکو) کے چئیرمین نے ملاقات کی ۔ تفصیلات […]

چائنا اورینٹل پرفارمنگ آرٹس گروپ کا ملکی صحافیوں کے سامنے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ

بیجنگ (عمیر رانا )چائنا اورینٹل پرفارمنگ آرٹس گروپ کی جانب سے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیاگیا ۔ چائنا اورینٹل پرفارمنگ آرٹس گروپ نے غیر ملکی میڈیا کے نمائندوں کے سامنے اپنی پرفارمنس کا مظاہرہ کیا ۔چینی مشرقی پرفارمنگ آرٹس کی بھرپور ٹیپسٹری کے بارے میں بصیرت پیش کی۔ تقریب کا آغاز گروپ کے ڈائریکٹرز کی […]

پاکستان چین کی ترقی کے ماڈل سے استفادہ کرنا چاہتا ہے، وزیراعظم

بیجنگ(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان چین کی ترقی کے ماڈل سے استفادہ کرنا چاہتا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف سے چائنا انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی (سی آئی ڈی سی اے) کے چیئرمین لو ژاؤہوئی نے بیجنگ میں ملاقات کی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان چین کی ترقی کے ماڈل سے […]

وزیراعظم دوسرے مرحلے میں چینی دارالحکومت بیجنگ پہنچ گئے

بیجنگ (پاک ترک نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف چین کے سرکاری دورے کے دوسرے مرحلے میں چینی دارالحکومت بیجنگ پہنچ گئے۔ بئیجنگ کیپیٹل انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر چین کے نائب وزیر خارجہ سن ویڈونگ اور بیجنگ میں پاکستانی سفارت خانے کے حکام نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار […]

ایگزم بنک چائنا کے چیئرمین کی اسحاق ڈار سے ملاقات

بیجنگ (پاک ترک نیوز) چین کے ایگزم بینک کے چیئرمین وو فولن نے کہا ہے کہ انکے بینک کے پاکستان کے ساتھ دیرینہ تعلقات ہیں اور ہم مستقبل میں بھی پاکستان میں سرمایہ کاری میںگہری دلچسپی رکھتے ہیں۔ وہ جمعرات کو یہاں نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے ملاقات کر رہے تھے۔ […]

چینی صدر شی جنگ پنگ کی روسی ہم منصب پیوٹن سے ملاقات

بیجنگ (عمیر رانا) چین کے صدر شی جن پنگ نے روس کے صدر ولادیمیر پوتن کے ساتھ بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں بات چیت کی۔ صدر شی نے صدر پیوٹن کے چین کے سرکاری دورے پر گرمجوشی سے خیرمقدم کیا اور اس موقع کی اہمیت پر زور دیا کیونکہ صدر پوٹن اپنی نئی صدارتی […]

اسحاق ڈار کی چین کے ایگزیکٹو نائب وزیراعظم سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے چین کے ایگزیکٹو نائب وزیر اعظم سے ملاقات کی ۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں دونوں اطراف کے اعلیٰ حکام موجود تھے اور وزیر خارجہ نے 26 مارچ کو ہونے والے شانگلہ حملے پر تعزیت کا اظہار کیا۔ […]

پاکستان ترقی کرتا ہے تو کوئی انہونی چیز ہو جاتی ہے،اسحاق ڈار

بیجنگ (پاک ترک نیوز) چائینہ میں پاکستان ایمبیسی میں پاکستانی پروفیشنلز اور طالب علموں کے لیے پروگرامپروگرام کے مہمان خصوصی پاکستان کے ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار نے شرکت کی ۔ اسحاق ڈارکا کہنا تھا کہ پانچواں سٹریٹجی ڈائیلاگ ہے ۔ یہ بہت اہم ڈائیلاگ ہے۔میں چار مرتبہ فنانس منسٹر رہا ہوں پاکستان کا ۔ہم محنت […]

پیوٹن دوبارہ منتخب ہونے کے بعد پہلے غیر ملکی دورے پر چین جائیں گے

ماسکو (پاک ترک نیوز) روس کے صدر پیوٹن دوبارہ منتخب ہونے کے بعد پہلے غیر ملکی دورے پر رواں ہفتے چین جائیں گے ۔ روس کے صدر ولادیمیر پوٹن دوبارہ منتخب ہونے کے بعد اپنے پہلے دورے پر رواں ہفتے چین جائیں گے جہاں وہ صدر ژی جبپنگ کے ساتھ ملاقات کریں گے اور دو […]

شنگھائی میں منعقدہ چینی برانڈز کی سالانہ نمائش ،ہزاروں افراد کی شرکت

شنگھائی (پاک ترک نیوز) 2017 میں قائم کیا گیا، چائنا برانڈ ڈے ہر سال 10 مئی کو منایا جاتا ہے، اور اس کا مقصد برانڈ کی ترقی کے بارے میں معاشرے کی آگاہی کو بڑھانا اور برانڈ بنانے کے لیے ایک اچھا ماحول بنانا ہے۔شنگھائی میں منعقدہ چینی برانڈز کی نمائش تکنیکی جدت طرازی کی […]