Browsing tag

#beijing

چین کا زیر سمندر تیز ترین ریلوے ٹرین چلانے کا منصوبہ تکمیل کے آخری مراحل میں

بیجنگ (پاک ترک نیوز)چین نے زیر سمندر تیز ترین ریلوے نیٹ ورک چلانے کا منصوبہ تکمیل کے آخری مراحل میں پہنچ گیا ۔ 33 ماہ کی تعمیر کو ختم کرتے ہوئے، سرنگ 9,640 میٹر کی متاثر کن لمبائی ہے، جس کی 7,551 میٹر ایک سنگل ٹنل بورنگ مشین (TBM) نے "Yongxing” کے ذریعے کھدی ہوئی […]

چینی ساختہ جے۔31اسٹیلتھ لڑاکا طیارے کو پاک فضائیہ میں شمولیت کے لئے کیوں منتخب کیا گیا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاک فضائیہ کی جانب سے مستقبل قریب میں اپنے بیڑے میں شامل کیا جانے والا پانچویں نسل کا چینی ساختہ جے۔31لڑاکا سٹیلتھ طیارہ تا حال تیاری کے حتمی مراحل سے گزر رہا ہے ۔اور توقع کی جا رہی ہے کہ یہ 2028سے2030 کے درمیان پاک فضائیہ کے بیڑےمیں شامل ہو […]

ایپل کا کلاس ایکشن کے مقدمے کو طے کرنے کیلئے 490ملین ڈالر ادا کرنے پر اتفاق

بیجنگ (پاک ترک نیوز) ایپل نے کلاس ایکشن کے مقدمے کو طے کرنے کے لیے 490 ملین ڈالر ادا کرنے پر اتفاق کیا جس میں مبینہ طور پر چیف ایگزیکٹو ٹم کک نے چین میں آئی فونز کی گرتی ہوئی مانگ کو چھپا کر شیئر ہولڈرز کو دھوکہ دیا۔ اوکلینڈ، کیلیفورنیا میں امریکی ڈسٹرکٹ کورٹ […]

چین اور روس مشترکہ طور پر طیارہ بردار بحری جہاز تیار کریں گے

بیجنگ (پاک ترک نیوز) چین اور روس مشترکہ طور پر طیارہ بردار بحری جہازتیار کریں گے ۔ چین روس کے ساتھ اپنی تزویراتی شراکت داری کو مزید گہرا کر رہا ہے، اور ساتھ ہی، بیجنگ اپنی بحری صلاحیتوں کو بڑھانے کے لیے جارحانہ انداز میں کام کر رہا ہے۔ کچھ مبصرین یہ سوچنے لگے ہیں […]

ٹک ٹاک پر امریکی ایوان نمائندہ کا بل بین الاقوامی اقتصادی و تجارتی قوانین کے برعکس ہے ،چین

بیجنگ (پاک ترک نیوز) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بِن نے ایک بریفنگ میں کہاکہ امریکی ایوانِ نمائندگان سے منظور ہونے والا بل امریکہ کو منصفانہ مسابقت کے اصول اور بین الاقوامی اقتصادی و تجارتی قوانین کے برعکس ہے۔ امریکی ایوان نمائندگان نے ایک بل منظور کیا جس کے تحت ملک میں ٹک […]

چین نے ڈرون ٹیکنالوجی میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا

بیجنگ (پاک ترک نیوز) چین نے ڈرون ٹیکنالوجی میں سب کو مات دیدی۔ تفصیلات کےمطابق سرکاری میڈیا نے کہا کہ چینی فوج کے اعلیٰ ترین ڈرون بنانے والوں نے ایک نیا روبوٹک پرندہ بنایا ہے جس کے بارے میں ان کے بقول اس کی بہت دور رس ایپلی کیشنز ہو سکتی ہیں۔یہ ایک چھوٹی بغیر […]

چین ہوائی جہاز بنانے کی صنعت میں بڑے پیمانے پر داخل ہو گیا ہے، عالمی ہوابازی تنظیم

لندن (پاک ترک نیوز) ہوائی جہاز بنانے کی صنعت میں چین بڑے پیمانے پر داخل ہو گیا ہے اور کووڈ 19کے بعد سپلائی چین میں ردوبدل اور بڑھتی ہوئی مانگ کے درمیان چین بڑھتی ہوئی ہوابازی کی مارکیٹ سے اپنا حصہ وصول کرنےکے لیے تیار ہے۔ ہوابازی کی صنعت کی عالمی تنظیم کی رپورٹ کے […]

چین :رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 15افراد ہلاک

بیجنگ(پاک ترک نیوز) چین کے شہر ناجنگ کی ایک رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 15 افراد ہلاک ہوگئے۔ حکام کا ابتدائی تحقیقات میں کہنا ہے کہ آگ رہائشی عمارت کی پہلی منزل پر لگی جہاں الیکٹرک بائیکس رکھی ہوئی تھیں۔آتشزدگی کا واقعہ رات گئے پیش آیا۔ آگ سے 44 افراد زخمی ہوگئے۔ آگ بجھانے […]

چین کی میگلیو ٹرین نے 623کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے اپنا ریکارڈ توڑ دیا

بیجنگ (پاک ترک نیوز) چین کی تیر رفتار میگلیو ٹرین نے 623فی کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے جو پٹری کے اوپر سے "لیوییٹ” کرتی ہے اس نے اپنی رفتار کا ریکارڈ توڑ دیا۔ چائنا ایرو اسپیس سائنس اینڈ انڈسٹری کارپوریشن (سی اے ایس آئی سی) نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی نئی […]

چین طالبان سفیر کی اسناد قبول کرنے والا پہلا ملک

بیجنگ(پاک ترک نیوز) چین طالبان سفیر کی اسناد قبول کرنے والا پہلا ملک بن گیا۔ چین کے صدر شی جن پنگ نے بیجنگ میں طلبان کے زیر انتظام افغانستان کے ایلچی کی اسناد کو قبول کر لیا۔ چینی صدر نے سرکاری تقریب میں افغان سفیر مولوی اسد اللہ کی سفارتی اسناد وصول کیں۔ سفارتی اسناد […]

چین نے پاکستان کا دو ارب ڈالر کا قرض رول اوور کردیا

اسلام آباد / بیجنگ(پاک ترک نیوز) چین نے پاکستان کو دیے گئے دو ارب ڈالر کے ڈیپازٹ کی واپسی مؤخر کردی۔ چین کی طرف سے جمع کروائے گئے دو ارب ڈالر کی مدت 23مارچ کو ختم ہونی تھی۔ چین نے ادائیگی کی تاریخ سے پہلے ہی یہ رقم رول اوور کردی۔ نگراں وزیراعظم انوار الحق […]

چین :مارکیٹ میں آتشزدگی سے 39 افراد ہلاک

بیجنگ(پاک ترک نیوز) چین کے جنوبی صوبے جیانگشی کے شہر شنیوسٹی میں مارکیٹ میں آتشزدگی سے 39 افراد ہلاک اور 9 افراد زخمی ہوگئے جبکہ متعدد افراد پھنسے ہوئے ہیں۔ چین کے سرکاری میڈیا اور مقامی حکومت نے بتایا کہ شنیو سٹی میں اسٹریٹ شاپ میں آگ لگی اور ہلاکتیں رپورٹ ہوئی ہیں۔ مقامی فائررسپانس […]

چین :مٹی کا تودہ گرنے سے 27افراد دب گئے

بیجنگ (پاک ترک نیوز) چین کے جنوب مغربی صوبے یونان میں مٹی عم تودہ گرنے سے 47 افراد دب گئے۔ چین کے جنوب مغربی پہاڑی صوبے یونان میں مٹی کے تودے گرنے سے کم از کم 47 افراد کے دب گئے ۔ جائے حادثہ پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی ژنہوا کا […]

چین : کوئلے کی کان میں دھماکہ 10 کان کن ہلاک

بیجنگ(پاک ترک نیوز) چین میں کوئلے کی کان بیٹھنے سے 10 کان کن ہلاک ہوگئے۔حادثہ چین کے وسطی صوبے ہینان میں پیش آیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق کان کے حادثے میں 6 کان کن زخمی بھی ہوئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ دھماکے کے وقت کان میں 425 لوگ موجود تھے۔ کوئلے کی کان […]

چینی ساختہ دنیا سب سے بڑا فوجی کارگو طیارے Y-20میں نائیجیریا کی دلچسپی

بیجنگ (پاک ترک نیوز) چین کی جانب سے امریکی ساختہ C-17گلوب ماسٹر کے مساوی دنیا کے سب سے بڑے فوجی کارگو طیارے Y-20کی خریداری میں نائیجیریا نے دلچسپی کا اظہار کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ ماہ دسمبر 2023 میں دبئی ایئر شو میں چین کی جانب سے Y-20 E ملٹی رول ٹرانسپورٹ ہوائی […]

چین کا برطانیہ کیلئے جاسوسی کے الزام میں ایک غیر ملکی کو گرفتار کرنے کا دعوی

بیجنگ (پاک ترک نیوز) چین کی جانب سے برطانیہ کیلئے جاسوسی کرنے کے الزام میں ایک غیر ملکی کو گرفتار کرنے کا دعوی سامنے آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چین نے اعلان کیا ہے کہ اس نے ایک برطانوی جاسوس کو بے نقاب کیا ہے جس پر اس نے ریاستی رازوں کو منتقل کرنے کا […]

چین کے زرمبادلہ کے ذخائر دسمبر میں بڑھ کر 3.238 ٹریلین ڈالر ہو گئے

بیجنگ (پاک ترک نیوز) چین کے زرمبادلہ کے ذخائر دسمبر میں بڑھ کر 3.238 ٹریلین ڈالر ہو گئے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق چین کے زرمبادلہ کے ذخائر میں دسمبر میں اضافہ ہوا، کیونکہ دیگر بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت گر گئی۔ ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں توقع سے زیادہ […]

سعودی کمپنی آرامکو اور چینی کمپنی رونگ شینگ دونوں ایک دوسرے کے حصص خریدیں گی

بیجنگ (پاک ترک یوز) چین میں نجی کمپنی رونگ شینگ پیٹروکیمکل، سعودی کمپنی آرامکو سے مذاکرات کر رہی ہے۔ یہ مذاکرات آرامکو کی یونٹ ساسریف کے 50 فیصد حصص کی خریداری اور چینی یونٹ ننگو ژونگجن پیٹروکیمیکل کے 50 فیصد حصص آرامکو کو فروخت کرنے کے لیے کیے جا رہے ہیں۔ یاد رہے کہ جوبیل […]

چین میں 6.2 شدت کے زلزلے سے116 افراد ہلاک

بیجنگ(پاک ترک نیوز) چین کے شمال مغربی علاقے میں 6.2 شدت کے زلزلے سے 116 افراد ہلاک ہوگئے۔ چین کے 2 شمال مغربی صوبوں گانسو اور چنگھائی میں آنے والے 6.2 شدت کے زلزلے سے 400 سے زائد افراد زخمی ہوئے اور متعدد عمارتیں کو نقصان پہنچا۔ زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے […]

چین نے لداخ پر بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کو مسترد کر دیا

بیجنگ(پاک ترک نیوز) چین نے متنازع سرحدی علاقے لداخ پر بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کو مسترد کر دیا گیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے کہا ہے کہ چین نے کبھی بھی بھارت کی طرف سے یکطرفہ اور غیر قانونی طور پر قائم کردہ نام نہاد مرکز کے زیر انتظام علاقے […]