Browsing tag

#beijing

چین میتھین سے چلنے والے راکٹ کے ذریعے 300مصنوعی سیاروں کو مدار میں چھوڑ والا پہلا ملک بن گیا

بیجنگ (پاک ترک نیوز) چین میتھین سے چلنے والے راکٹ کے ذریعے 300مصنوعی سیاروں کو مدار میں چھوڑنے والا پہلا ملک بن گیا ۔ چین کی ایک نجی کمپنی کا تیار کردہ میتھین سے چلنے والے راکٹ نے تین سیٹلائٹس کو مدار میں چھوڑ دیا ہے، جو اس کے مشن میں ایک اہم سنگ میل […]

چین نے دنیا میں طویل ترین فاصلے تک فضا سے فضا میں مار کرنے والے جدید میزائل کی تصاویر جاری کر دیں

بیجنگ (پاک ترک نیوز) چین نے اپنے پہلی بار سب سے طویل فاصلے تک ہوائی جہاز سے ہوا میں مار کرنے والے اپنے میزائل (اے اے ایم) PL-17 کوپیپلز لیبریشن آرمی ائر فورس کے J-16 لڑاکا طیارے پر نصب دکھایا ہے۔ جس سے اس میزائل کے حوالے سے قیاس آرائیاں ختم ہو گئی ہیں ۔ […]

چین نے اپنے خلائی اسٹیشن تیان گونگ کی پہلی تصاویر جاری کر دیں

بیجنگ (پاک ترک نیوز) چین نے پہلی بار اپنے خلائی اسٹیشن تیان گونگ کی مکمل تصاویر جاری کردی ہیں۔ جن میںمکمل خلائی اسٹیشن کو دیکھا جا سکتا ہے۔جوروس اور امریکہ کے بنائے ہوئے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے تقریباً 20فیصد بڑا ہے۔ چین کے سرکاری میڈیا کے مطابق خلائی اسٹیشن پر کام کرنے والے شینزو […]

چین نے جرمنی ،فرانس ،اٹلی اور دیگر ممالک کے لئے ویزا فری پالیسی کا اعلان کردیا

بیجنگ (پاک ترک نیوز) چین نے فرانس ،جرمنی اور دیگر ممالک کیلئے ویزا فری پالیسی کا اعلان کر دیا ۔ چینی نشریاتی ادارے کے مطابق چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ کا کہنا ہے کہ نئی ویزا پالیسی کے تحت یکم دسمبر 2023 سے 30 نومبر 2024 تک مذکورہ ممالک کے عام پاسپورٹ رکھنے […]

چین چاند پر مستقل اڈا بنانے اور انسانوں کو چاند لے جانے اور واپس لانے والا پہلا ملک بن جائے گا، امریکی خفیہ اداروں کے خدشات

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) امریکی انٹیلی جنس نے عوامی سطح پر ان خدشات کا اظہار کیا ہے کہ چین انسانوں کو چاند پر لے جانے اور واپس بھیجنے سمیت چاند پر اسٹیشن قائم کرنے کی دوڑ میں ممکنہ طور پر امریکہ سے آگے نکل جائے گا۔ امریکی میڈیا کی ایک تازہ رپورٹ کے مطابق […]

سعودی عرب کی قیادت میں مسلم ممالک کے وزرائے خارجہ چین پہنچ گئے ،غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ

بیجنگ (پاک ترک نیوز) سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کی سربراہی میں متعدد اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ سلامتی کونسل کے مستقل ارکان ممالک کےمشترکہ دورےکے پہلے مرحلے میں چین پہنچ گئے ہیں۔ عرب میڈیاکے مطابق غزہ میں جنگ بندی اور فلسطینیوں کے جائز حقوق کے لیے دورے کا آغاز آج پیر سے […]

غزہ میں جنگ بندی: چین کی سعودیہ سمیت مسلم ممالک کے وزراء کو تعاون کی یقین دہانی

بیجنگ(پاک ترک نیوز ) چین میں ہونیوالی سعودی عرب سمیت دیگر اسلامی ممالک کے وزرا کی بیٹھک میں غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا ہے جبکہ مشرق وسطیٰ میں امن بحالی کیلئے چین نے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروادی ۔ سعودی عرب اور دیگر اسلامی ممالک کے وزرا کے وفد […]

چین نے ہائپر سونک ٹیکنالوجی کی تیاری میں امریکہ کو پیچھے چھوڑ دیا

بیجنگ (پاک ترک نیوز) آواز کی رفتار سے پانچ گنا تک تیز رفتار سے چلنے والی ہائپر سونک فضائی گاڑیوں اور طیاروں کی تحقیق اور تیاری کے شعبے میں چین نے امریکہ کو پیچھے چھوڑ تے ہوئے انقلابی ہائپرسونک ٹیکنالوجی کے ساتھ اگلی نسل کے ویورائیڈرکا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ چینی میڈیا کی رپورٹ کے […]

حماس اسرائیل کشیدگی ، چین نے مشرق وسطیٰ میں 6 بحری جنگی جہاز تعینات کر دیئے

بیجنگ (پاک ترک نیوز) چینی وزارت دفاع نے حماس اسرائیل کشیدگی میں اضافے کے بعد مشرق وسطیٰ میں اپنے 6 بحری جنگی جہاز تعینات کر دیئے۔ چینی ٹاسک فورس عمان کی بحریہ کے ساتھ مشترکہ مشقوں کے بعد نامعلوم مقام کی طرف روانہ ہو گئی ہے۔ برطانوی میڈیا نے خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے […]

پاک چین دوستی اعتماد اور باہمی احترام کی بنیاد پرقائم ہے: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ

بیجنگ (پاک ترک نیوز) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین کی دوستی کا منفرد رشتہ اعتماداور باہمی احترام کی بنیاد پر استوار ہے اور سی پیک اس دوستی کی ایک اہم مثال ہے ۔ سنکیانگ یونیورسٹی کے اساتذہ اور طلبا سے خطاب کرتےہوئے نگران وزیراعظم نے کہاکہ ہمسایہ ہونے کے […]

پاکستان ملک بھر میں انفراسٹرکچر کی ترقی کیلئے اقدامات اٹھا رہا ہے: نگران وزیراعظم

بیجنگ(پاک ترک نیوز) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ پاکستان ملک بھر میں انفراسٹرکچر کی ترقی کیلئے اقدامات اٹھا رہا ہے۔ بیجنگ میں نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے سی ای او چائنا کمیونیکیشنز کنسٹرکشن کمپنی وانگ ہائی ہوائی اور چیئرمین چائنا روڈ اینڈ برج کارپوریشن سے ملاقات کی ، ملاقات […]

بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو خطے کیلئے گیم چینجر منصوبہ ہے : انوار الحق کاکڑ

بیجنگ : (پاک ترک نیوز) نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو(بی آر آئی) ترقی وخوشحالی اور خطے کے لئے گیم چینجر منصوبہ ہے،پاکستان سی پیک میں دیگر ممالک اور شراکت داروں کا خیر مقدم کرے گا۔ نگراں وزیراعظم نے اوپن گلوبل اکانومی میں کنیکٹیویٹی پر اعلیٰ سطحی […]

روس اور چین پائیدار ترقی کے حصول کیلئے کام کر رہے ہیں: ولادیمیر پیوٹن

بیجنگ (پاک ترک نیوز) روس کےصدر ولادیمیر پیوٹن کا کہنا ہے کہ روس اور چین پائیدار ترقی کے حصول کے لیے کام کر رہے ہیں۔ بیجنگ میں تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم کی افتتاحی تقریب سےخطاب میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا کہ شی جن پنگ کے اہم اقدامات کی 10ویں سالگرہ منارہے ہیں، […]

نگراں وزیراعظم کی بیجنگ میں منعقدہ تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم میں شرکت

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے بیجنگ میں منعقدہ تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم میں شرکت کی جہاں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں ہوئیں۔وزیرِ اعظم نے تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم میں شریک سری لنکا کے صدر رانیل وکرما سنگھے سے بھی ملاقات کی۔ نگران وزیرِ اعظم انوار الحق […]

پوٹن ساری دنیا چھوڑ کر چین پہنچ گئے

بیجنگ (پاک ترک نیوز) روس کے صدر ولادیمیر پوٹنسربراہی کانفرنس میں شرکت کے لیے چین پہنچ گئے ہیں جہاں وہ اپنے میزبان اور دیرینہ دوست شی جن پنگ سمیت دیگر ملکوں کے رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔ چین کے سرکاری میڈیا کے مطابق دونوں صدور کے درمیان یہ ملاقات ’لا محدود‘ شراکت داری کو […]

چین کیساتھ برادرانہ تعلقات سے زیادہ کوئی اہم نہیں: نگران وزیراعظم

بیجنگ(پاک ترک نیوز) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین کی لازوال دوستی ہر موقع پر ثابت قدم رہی ہے، پاکستان کیلئے چین کیساتھ برادرانہ تعلقات سے زیادہ کوئی اور رشتہ اہم نہیں۔ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے دورہ چین کے دوران بیجنگ میں سی پیک پر منعقدہ راؤنڈ […]

نگران وزیر اعظم چینی صدر کی دعوت پر بیجنگ روانہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ چینی صدر شی جن پنگ کی دعوت پر بیجنگ روانہ ہوگئے۔ نگران وزیراعظم کی چینی صدر سے دوطرفہ ملاقات ہوگی، اعلیٰ چینی قیادت اور فورم میں شریک دیگر ممالک کے سربراہان سے بھی ملاقاتیں شیڈول ہیں۔ نگران وزیرِ اعظم 17 اور 18 اکتوبر کو تیسرے […]

ہواوے کی جدید الیکٹرک گاڑی کی چین میں دھوم

شین زین(پاک ترک نیوز) ہواوےکی حمایت یافتہ الیکٹرک وہیکل برانڈ ایتو کو فروخت شروع ہونے کے بعد سے پہلے 25 دنوں کے اندر اپنے M7 ماڈل کے 50,000 سے زیادہ آرڈرز موصول ہو چکے ہیں۔ جس نے کمپنی کو گزشتہ ماہ کے دوران ایشیا کا سب سے بڑا اسٹاک بنایا دیاہے اور ٹیسلا سمیت دیگر […]

چین نے بیلٹ اینڈ روڈ تعاون کی 10سالہ کارکردگی پر وائٹ پیپر جاری کر دیا

بیجنگ(پاک ترک نیوز) چین نے بلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو(بی آر آئی) کے آغاز سے اب تک کی کارکردگی، کامیابیوں اور مستقبل کے حوالے سے ـ”دی بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو: عالمی برادری کے مشترکہ مستقبل کا ایک اہم ستون” کے عنوان سے ایک وائٹ پیپر جاری کیا ہے۔ چین کی سرکاری کونسل کے انفارمیشن آفس […]

امریکہ کا چین کو چپ سازی کے ساز و سامان پر پابندی کا عندیہ

نیو یارک (پاک ترک نیوز) امریکہ کی جانب سے چین کو چپ سازی کے سازو سامان پر پابندی کا عندیہ دیا گیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق چین کو امریکی چپ سازی کے سازوسامان کی برآمدات پر پابندی کے حوالے سے معاملات آخری مراحل میں ہے ۔بائیڈن انتظامیہ جلد ہی بیجنگ پر پابندیاں سخت کرنے کے […]