Browsing tag

#beijing

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرچین پہنچ گئے

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر چار روزہ دورے پر چین پہنچ گئے ۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے چین کا پہلا دورہ شروع کر دیا ہے جو حالیہ جیو سٹریٹجک پیش رفت کےتناظر میں بہت سے لوگوں کی نظر میں ایک انتہائی اہم دورہ ہے۔ انٹر سروسز […]

پاکستان کو آج چین سے 30 کروڑ ڈالر موصول ہوجائیں گے: اسحاق ڈار

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ آج پاکستان کو چین کی طرف سے 30 کروڑ ڈالر موصول ہوجائیں گے۔آج آنے والی رقم چین کی طرف سے منظورکردہ ایک ارب 30 ڈالر قرض کا حصہ ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ […]

بھارتی ریاست اروناچل پردیش کو چین میں ضم کرنے کی تیاریاں

  لاہور(پاک ترک نیوز) چین کے اروناچل پردیش کے گیارہ مقامات کے نام تبدیل کرنے کو چین کے ساتھ مکمل انضمام کی طرف ایک اور اہم قدم کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ تفصیلات کےمطابق بھارتی چینی وزارت برائے شہری امور نے ایک بیان میں اروناچل پردیش کے حوالے سے جسے بھارت اپنی ریاست […]

پاکستان اور چین کے درمیان خنجراب پاس تین برس بعد دوبارہ کھول دیا گیا

  بیجنگ(پاک ترک نیوز)پاکستان اور چین کے درمیان اہم تجارتی شاہراہ خنجراب پاس کو تین سال کے وقفے کے بعد دوبارہ کھول دیا گیا۔ خنجراب پاس کوکووڈ 19 کی وبا کے باعث تقریبا تین سال کی بندش کے بعد دوبارہ کھول دیا گیا۔گلگت بلتستان کو چین کے صوبہ سنکیانگ سے جوڑنے والا پاس 2020 میں […]

سعودی فرمانروا کی ایرانی صدر کو دورہ سعودی عرب کی دعوت، ایران کا خیرمقدم

  ریاض / تہران(پاک ترک نیوز) سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو سعودی عرب کے دورے کی دعوت دی ہے ۔ایران کے صدر نے دعوت کا خیرمقدم کیا ہے جبکہ ایرانی وزیر خارجہ نے سعودی ہم منصب سے ملاقات کے لیے تین مقامات تجویز کردیئے۔ ایرانی صدر کے ڈپٹی چیف آف […]

چلتے ہو تو چین کو چلئے

بیجنگ(پاک ترک نیوز) چین نے اعلان کیا ہے کورونا وبا کی وجہ سے 28 مارچ 2020 سے بند کئے گئے غیر ملکی شہریوں کے لئے ہر قسم کے ویزوں کے اجرا کا سلسلہ اب کل 15مارچ سےبحال کیا جا رہا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے محکمہ برائے قونصلر امور نے منگل کے روز جاری ہونے […]

ایران سے سفارتی تعلقات بحالی کا مطلب تمام اختلافات کا خاتمہ نہیں ،سعود ی عرب

  ریاض(پاک ترک نیوز) سعودی عرب کا کہنا ہے کہ ایران سے سفارتی تعلقات بحالی کا مطلب ایران سے تمام اختلافات کا خاتمہ نہیں۔ عرب میڈیا کو انٹرویو میں سعودی عرب کے وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا کہ ایران اور سعودی عرب بات چیت کے ذریعے اختلافات حل کرنا چاہتے ہیں، دونوں ممالک […]

لی کیانگ چین کے نئے وزیراعظم منتخب

بیجنگ(پاک ترک نیوز) چین کی پارلیمنٹ نےاپنے جاری سالانہ اجلاس میں ہفتہ کے روزچین کی حکمران جماعت کے سینئر رہنما لی کیانگ کا عوامی جمہوریہ چین کی ریاستی کونسل کے نئے وزیر اعظم کے طور پر انتخاب کی اتفاق رائے سے منظوری دے دی ہے۔ چینی میڈیا کے مطابق ملک کے نئے وزیر اعظم اس […]

ایران اور سعودی عرب تعلقات کی بحالی اور سفارتخانہ دوبارہ کھولنے پر متفق

  تہران (پاک ترک نیوز) ایران کے سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ ایران اور سعودی عرب نے دو ماہ کے اندر تعلقات کی بحالی اور سفارتخانے دوبارہ کھولنے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ معاہدہ مبینہ طور پر چینی دارالحکومت بیجنگ میں ہونے والی بات چیت کے بعد ہوا۔ ایرانی خبر رساں ایجنسی IRNA کا […]

شی جن پنگ تیسری مدت کے لیے چین کے صدر منتخب

  بیجنگ (پاک ترک نیوز) کمیونسٹ پارٹی کے شی جن پنگ تیسری مدت کیلئے چینی صدر منتخب ہو گئے۔شی جن پنگ 5 سال کے لیے صدر منتخب ہوئے ہیں۔ انہیں نیشنل پیپلز کانگریس کے تقریباً 3 ہزار ممبران نے متفقہ ووٹ دیا۔خبر ایجنسی کے مطابق شی جن پنگ سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین بھی منتخب […]

ایران شنگھائی تعاون تنظیم میں شمولیت کے لئے پر عزم ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ

تہران(پاک ترک نیوز) ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سیکرٹری جنرل ژانگ منگ کے ساتھ ملاقات میں تنظیم میں شمولیت کے لیے ایران کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ یہ بات ملک کی وزارت خارجہ نے منگل کے روز جاری ہونے والے بیان میںبتائی ہے۔وزیر خارجہ حسین […]

روس یوکرین تنازعہ چین کی عالمی برادری کو حل کیلئے "چینی دانشمندی”بروئے کار لانے کی پیشکش

بیجنگ (پاک ترک نیوز) چین نے روس اور یوکرین کے درمیان جاری تنازعہ پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ شدت اختیار کرنے کے ساتھ کنٹرول سے باہر ہو رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار چین کے وزیر خارجہ کن گینگ نے گذشتہ روز بیجنگ میں عالمی سلامتی سے متعلق کانفرنس […]

چین نے پاکستان کیلئے 70کروڑ ڈالر فنانسنگ کی منظوری دے دی

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ چائنا ڈویلپمنٹ بینک نے پاکستان کے لیے 700 ڈالرز کی منظوری دے دی۔چین سے رواں ہفتے رقم ملنے کی امید ہے۔ وزیرخزانہ نے ٹوئٹ میں کہا کہ چائنا ڈویلپمنٹ بینک کی جانب سے پاکستان کو 700 ملین ڈالر فراہم کرنے کے […]

امریکی فضائی حدود میں چینی غبارے کی پرواز کے بعد الزامات کی جنگ شروع

نیویارک (پاک ترک نیوز) امریکہ کی جانب سےاسکی فضائی حدود میں چین کی جانب سے جاسوسی غبارےاور ناقابل شناخت اجسام کے بھجوائے جانے کے بعد دنیا کی دونوں بڑے ملکوں کے مابین سرد مہری اب محاذ آرائی کے قریب پہنچ کی ہے جس میں ایک دوسرے پر الزام تراشی کا سلسلہ زور پکڑتا جا رہا […]

بلنکن نے چین کا دورہ ملتوی کردیا

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے چین کے سی سی پی کے مرکزی خارجہ امور کے دفتر کے ڈائریکٹر وانگ یی کے ساتھ فون پر امریکہ کے اوپر ایک جاسوس چینی غبارےکی پرواز کے پیش آنے والے واقعے پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ نے جمعہ کی شب جنوبی کوریا […]

چین کی سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت

  بیجنگ(پاک ترک نیوز) چین نے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعہ کی مذمت کردی ۔ وزارت خا رجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ چین ہمیشہ کی طرح اسلامی ممالک کے ساتھ مل کر تہذیبوں کے درمیان مکالمے کی وکالت کرے گا اور مسلمانوں سمیت تمام […]

امریکہ شام سے تیل کی چوری کا عالمی برادری اور شامی عوام کو جواب دے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ(پاک ترک نیوز) چینی وزارت خارجہ نےکہا ہےکہ شام کے تیل کی امریکی چوری نے جنگ زدہ مشرق وسطیٰ کے ملک میں توانائی اور انسانی بحران کو بڑھا دیا ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے منگل کی شب ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں کہا کہ شامی حکومت کے اعداد و شمار کے […]

چین :کیمیکل پلانٹ میں خوفناک دھماکے میں جھلس کر 5 افراد ہلاک ،34 زخمی

  بیجنگ (پاک ترک نیوز) چین کے ایک کیمیکل پلانٹ میں خوفناک دھماکے میں آگ بھڑکنے سے جھلس کر 5 افراد ہلاک جبکہ 34 شدید زخمی ہیں۔ یہ حادثہ چین کے صوبے لیاؤننگ میں فیکٹری شٹ ڈاؤن میں مرمتی کام کے دوران کیمیکل پلانٹ میں پیش آیا۔ کیمکل پلانٹ میں دھماکے کے بعد آگ بھڑک […]

مغربی ملکوں کے جواب میں روس نے اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل کا غیر رسمی اجلاس بلا لیا

نیویارک ( پاک ترک نیوز) مغربی ملکوں کی جانب سے اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل کے آج اور کل بلائے جانے والے اجلاسوںکے جواب میں روس کے مشن نے 17 جنوری کو یوکرین پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس بلالیا ہے اقوام متحدہ میں روس کے پہلے نائب مستقل نمائندے دمتری پولینسکی نےسماجی […]

چینی صدر آج سعودی عرب پہنچیں گے

ریاض (پاک ترک نیوز) چینی کے صدر شی جن پنگ سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی دعوت پر تین روزہ دورے پر آج سعودی عرب پہنچیں گے ۔ چینی صدر تین روزہ دورہ سعودی فرمانروا سلمان بن عبد العزیز کے دعوت پر کر رہے ہیں۔ چین کے صدر شی جن پنگ اپنے دورے کے […]