روس یوکرین پر فروری میں حملہ کر سکتا ہے:بائیڈن
واشنگٹن(پاک ترک نیوز)وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ صدر جو بائیڈن نے یوکرین کے صدر کو خبردار کیا ہے کہ اس بات کا "واضح امکان” ہے کہ روس فروری میں یوکرین کے خلاف فوجی کارروائی کر سکتا ہے۔یہ خبر اس وقت سامنے آئی ہے جب کریملن نے امریکہ اور روس کی جانب روس کے مطالبات […]