Browsing tag

#bilawalbhutto

3 مرتبہ وزیراعظم رہنے والے چوتھی مرتبہ آکر ملک کو مشکلات سے نکالیں گے،بلاول

کوئٹہ(پاک ترک نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ 3 مرتبہ وزیراعظم رہنے والے چوتھی مرتبہ اقتدار میں آکر ملک کو مشکلات سے نکالیں گے کوئٹہ میں بلاول بھٹو زرداری نے بلوچستان ہائی کورٹ بار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کے لوگوں کے دکھ اور تکلیف کا مجھے […]

یوکرینی وزیر خارجہ کی دو روزہ دورے پر پاکستان آمد

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) یوکرین کے وزیر خارجہ ڈیمٹری کولیبا دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔بلاول بھٹو زرداری نے یوکرینی ہم منصب کا استقبال کیا ۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو اور ڈیمٹری کولیبا میں مذاکرات ہوں گے جب کہ دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں روس یوکرین جنگ کے خاتمے پر بات چیت […]

سپریم کورٹ فیصلہ، حکومتی اتحادی جماعتوں کا اہم اجلاس آج دوبارہ ہوگا

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پنجاب میں الیکشن کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے پر حکومتی اتحادی جماعتیں کا آئندہ حکمت عملی کیلئے اجلاس آج دوبارہ ہوگا ۔ حکومتی اتحادی جماعتوں کے پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس وزیراعظم کی صدارت میں گزشتہ روز بھی ہوا تھا۔ آج دوسرے دن بھی اہم اجلاس ہوگا، جس […]

وزیراعظم ،زرداری اور بلاو ل بھٹو کی اسلام آباد سیکٹر آئی 10خودکش دھماکے کی شدید مذمت

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف ،آصف زرداری اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے اسلام آباد کے سیکٹر آئی 10 فور میں خود کش دھماکے کی شدید مذمت کردی ،وزیراعظم شہباز شریف نے خودکش دھماکے کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔وزیر اعظم نے دھماکے میں زخمی ہونیوالوں سے ہمدردی کا اظہار کیا اور زخمیوں […]

سیلاب سے نقصان کا تخمینہ 30ارب ڈالر سے بھی بڑھ سکتا ہے،بلاول بھٹو

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے سیلاب سے نقصان کا تخمینہ 30ارب ڈالر سے بھی بڑھ سکتا ہے۔ وزیرخارجہ نے کہا دورہ امریکا کا اولین مقصد سیلاب زدگان کے لیے مدد حاصل کرنا تھا، وزیراعظم کی وہاں اہم ملاقاتیں ہوئیں، کورونا اور یوکرین جنگ کے باعث دنیا کو مہنگائی کا سامنا […]

بلاول بلنکن ملاقات ،امریکہ کا سیلاب متاثرین کیلئے ایک کروڑ ڈالر امداد کا اعلان

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سے وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے ملاقات کی، اس موقع پر خطے کی صورتحال اور دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، بلاول بھٹو نے پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے بارے میں آگاہ کیا، امریکی وزیرخارجہ نے سیلاب متاثرین کیلئے ہر ممکن تعاون کی یقین […]

وزیرعظم کا سیلاب سے جاں بحق افراد کے اہلخانہ کو 10،10لاکھ دینے کا اعلان

سکھر(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب سے جاں بحق ہونیوالے افراد کو اہلخانہ کو 10،10لاکھ دینے کا اعلان کردیا ۔ تفصیلات کےمطابق وزیر اعظم شہباز شریف سیلاب کی صورتحال اور بحالی کے کاموں کا جائزہ لینے کیلئے سکھر ایئر پورٹ پہنچے اور سکھر کا فضائی جائزہ لیا۔ وزیراعظم شہباز کا استقبال وزیر خارجہ […]

اداروں کی مضبوطی کیلئے ضروری ہے ادارے اپنی حدود میں رہ کر کام کریں،بلاول

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیر خارجہ اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اداروں کی مضبوطی کیلئے ضروری ہے ادارے اپنی حدود میں رہ کر کام کریں۔ پاکستان کے مسائل کا حل صرف پیپلز پارٹی کے پاس ہے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ آرمی چیف […]

اتحادی جماعتوں کا مطالبہ ہے کہ ہمیں فل کورٹ چاہئے،بلاول بھٹو

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیر خارجہ اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ اتحادی جماعتوں کا مطالبہ ہے کہ ہمیں فل کورٹ چاہئےعوام کا اپنے فیصلے خود کرنا کچھ قوتوں کو ہضم نہیں ہو رہا، ملک میں جمہوریت چاہتے ہیں۔ اسلام آباد میں حکمران اتحاد کے رہنماوں کی پریس کانفرنس کے دوران خطاب […]

ضمنی انتخابات میں شکست ،وزیراعظم کی زیرصدارت حکمراں اتحاد کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) ضمنی انتخابات میں شکست ،وزیراعظم کی زیر صدارت حکمران اتحاد کا اجلاس آج ہو گا ۔ اتحادی جماعتوں کے اجلاس میں ضمنی انتخابات میں شکست بارے تفصیلی تبادلہ خیال کیا جائے گا، وفاقی حکومت کے مستقبل کے حوالے سے اہم مشاورت بھی ہوگی۔آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی شرکت بھی متوقع […]

وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی ترک ہم منصب سے ملاقات

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار احمد کاکہنا ہے کہ ترک وزیر خارجہ میولت چاوش اوگلو کی جانب سے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے اعزاز میں آج عشائیہ کی میزبانی کی گئی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ نے گرمجوشی سے مہمان نوازی پر اپنے ترک ہم منصب کا شکریہ […]

وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادیوں کو افطار ڈنر پر مدعو کرلیا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز ) وزیراعظم شہباز شریف نے آج اتحادیوں کو افطار ڈنر پر مدعو کرلیا ۔ سابق صدر آصف علی زرداری، بلاول بھٹو، خالد مقبول صدیقی، خالد مگسی، مولانا فضل الرحمان اور دیگر اتحادی رہنماؤں کو دعوت دی گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ افطار ڈنر پر کابینہ کو حتمی شکل دینے […]