Browsing tag

#bilawalbhuttozardari

بجٹ اجلاس :اتحادیوں سمیت اہم ترین سیاستدان غیر حاضر رہے

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) اتحادی حکومت کے رواں سال 2024-25 کے بجٹ اجلاس میں اتحادیوں سمیت اہم ترین سیاستدان غائب رہے۔ بجٹ اجلاس میں اتحادیوں سمیت اہم ترین سیاستدان اور سینئر ارکان میں سابق وزیراعظم میاں نواز شریف ، چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے شرکت نہ کی جبکہ بی این پی مینگل […]

حکومت کا پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں نئے گورنرز تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی حکومت اور پیپلزپارٹی نے معاہدے کے تحت پنجاب میں سردار سلیم حیدر، فیصل کریم کنڈی کو خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں جعفر مندو خیل کو گورنر تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان پیپلزپارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات ہوئی جس میں پنجاب، بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے […]

بھٹو کیس میں فیئر ٹرائل کے حق پر عمل نہیں کیا گیا، سپریم کورٹ کی صدارتی ریفرنس پر رائے

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سپریم کورٹ میں ذوالفقار علی بھٹو کیس سے متعلق صدارتی ریفرنس پر چیف جسٹس پاکستان نے قاضی فائز عیسیٰ نے رائے سنا دی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے رائے سناتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کی رائے اس معاملے پر متفقہ ہے، ہم ججز پابند ہیں کہ قانون کے مطابق […]

شہباز شریف وزیر اعظم، زرداری صدر ہونگے، ن لیگ اور پی پی میں معاملات طے

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) شہباز شریف وزیر اعظم اور آصف زرداری صدر مملکت ہوں گے، مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی میں حکومت سازی کے حوالے سے معاملات طے پا گئے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پیپلز پارٹی کا وفد مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے مذاکرات کیلئے اسلام آباد میں […]

رائیونڈ کا وزیراعظم چاہتا ہے مجھے چوتھی بار سلیکٹ کیا جائے،بلاول بھٹو

تیمر گرہ(پاک ترک نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے نوازشریف کو چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ میاں صاحب سلیکشن نہیں الیکشن جیت کر آؤ۔ تیمر گرہ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ اگر چوتھی باری ملی تو میاں صاحب وہی روایتی پرانی […]

ن لیگ سہارا نہ ڈھونڈے، اپنے بل بوتے پر سیاست کرے: بلاول بھٹو

مٹھی(پاک ترک نیوز) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ن لیگ سہارا نہ ڈھونڈے، اپنے بل بوتے پر سیاست کرے۔ مٹھی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ہم بے نظیر بھٹو کے خواب پورا کرنا چاہتے ہیں، پیپلزپارٹی نے تھرمیں کام کر کے […]

تھر کول اور دھابیجی جیسے منصوبوں سے مقامی آبادی کو روزگار کے مواقع ملتے ہیں،بلاول

دھابیجی(پاک ترک نیوز) وزیر خارجہ اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تھر کول اور دھابیجی جیسے منصوبوں سے مقامی آبادی کو روزگار کے مواقع ملتے ہیں۔دھابیجی اسپیشل اکنامک زون کے قیام سے معاشی انقلاب ٹھٹہ سے شروع ہوکر ملک میں پھیلے گا، آنے والے انتخابات کے بعد ہماری حکومت بنے […]

وزراء کے غیر ملکی دوروں پر ساڑھے 8 کروڑ سے زائد خرچ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وفاقی حکومت کے پہلے نو ماہ کے دوران وفاقی وزراکی جانب سے کئے گئے غیر ملکی دوروں پر ساڑھے 8کروڑ روپے سے زائد خرچ ہوئے ۔ 22 وزراء نے 93 غیر ملکی دورے کیے جن میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری 18 دوروں کے ساتھ پہلے نمبر پر رہے۔وزرا کے […]

مودی سرکار خطے کے امن میں اصل رکاوٹ ہے، بلاول بھٹو

  باغ(پاک ترک نیوز) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دہشت گرد وہ ہیں جنہوں نے گجرات میں قتل عام کیا، مودی سرکار خطے کے امن میں اصل رکاوٹ ہے، بھارت کا اصل چہرہ دنیا کو دکھاتے رہیں گے، اقوام متحدہ اپنی قراردادوں پر عمل کرائے۔ باغ میں جلسہ سے خطاب کرتے […]

وزیرخارجہ بلاول بھٹو آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی سے آج خطاب کریں گے

  مظفرآباد(پاک ترک نیوز) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری آج آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی سے خطاب کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ بلاول بھٹو 3 روزہ دورے پر آزاد کشمیر میں موجود ہیں۔بلاول بھٹو آج آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی سے خطاب کریں گے۔ آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس2 بجے ہوگا، […]

چین اور پاکستان پرامن اور مستحکم افغانستان کے خواہشمند ہیں : بلاول بھٹو

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیر خارجہ بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان ، افغانستان میں امن و استحکام کے خواہاں ہیں ۔ اسلام آباد میں پاک چین سٹریٹجک ڈائیلاگ کا چوتھا دور منعقد ہوا جس کی مشترکہ صدارت وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور چینی وزیر خارجہ چن گانگ نے کی۔ […]

چین پاکستان کے ساتھ تعلقات کومزیدفروغ دینے کا خواہاں ہے، چینی وزیر خارجہ

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) چین کے وزیر خارجہ چن گانگ نے کہا کہ چین پاکستان کے ساتھ تعلقات کومزیدفروغ دینے کا خواہاں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز صدر عارف علوی سے ملاقات کی،وزیر خارجہ بلاول بھٹو سے ملاقات میں عالمی ایشو سمیت دیگر معاملات پر بات ہوئی۔ چینی وزیراعظم خارجہ […]

وزیر خارجہ بلاول بھٹو سے قازقستان کے وزیر خارجہ مرات کی ملاقات

  گوا (پاک ترک نیوز) وزیر خارجہ بلاول بھٹو سے قازقستان کے وزیر خارجہ مرات نورٹلو نے ملاقات کی۔ پاکستان اور قازقستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات گوا میں شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے دوران ہوئی۔ ملاقات میں پاکستان اور قازقستان کے وزرائے خارجہ نے باہمی تعاون پر بات چیت کی۔پاکستان […]

چینی وزیر خارجہ 2 روزہ دورے پر آج پاکستان آئیں گے

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) چین کے وزیر خارجہ چن گانگ آج 2روزہ دورے پر پاکستان آئیں گے ۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق چینی وزیر خارجہ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد یہ پاکستان کا پہلا دورہ ہے، وہ آج اسلام آباد پہنچیں گے۔چینی وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی دعوت پر پاکستان کے سرکاری دورے […]

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے تاجک ہم منصب کی ملاقات

  گووا (پاک ترک نیوز) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے تاجکستان کے ہم منصب سرودجدین مخرالدین نے ملاقات کی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان اور تاجکستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات گوا میں شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے دوران ہوئی۔ پاکستان اور تاجکستان کے وزرائے خارجہ نے ملاقات میں […]

بلاول بھٹو شنگھائی تعاون تنظیم وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کیلئے بھارت روانہ

  کراچی(پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری بھارت روانہ ہوگئے، وہ شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری 2 روز تک بھارت میں قیام کریں گے۔ بلاول بھٹو شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کیلئے کراچی سے خصوصی طیارے کے ذریعے […]

وزیراعظم کا تھرپارکر میں 1650 میگاواٹ بجلی کے دو منصوبوں کا افتتاح

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم میاں شہبازشریف نے تھرپارکر میں 1650 میگاواٹ بجلی کے دو منصوبوں کا افتتاح کردیا ۔ تھرپارکر میں شنگھائی الیکٹرک منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان کے لیے یہ ایک خوشی کا دن ہے کہ آج ہم سب نے مل کر تھر […]

بھارتی رہنما اپنے سیاسی عزائم کیلئے بین الاقوامی تنازعات پر گفتگو سے پرہیز کریں،ترجمان دفتر خارجہ

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا ہفتہ وار بریفننگ میں کہنا تھا کہ بھارتی رہنما اپنے سیاسی عزائم کے لیے بین الاقوامی تنازعات پر گفتگو سے پرہیز کریں۔آزاد کشمیر کبھی بھارت کا حصہ نہیں بن سکتا، بھارت کو مقبوضہ کشمیر سے غیر قانونی قبضہ چھوڑنا ہوگا۔بھارت مقبوضہ کشمیر […]

بلاول بھٹو نے پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس کا افتتاح کردیا

کراچی (پاک ترک نیوز) وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس کا افتتاح کردیا ۔ پاک بحریہ کی جانب سے وزارت میری ٹائم افئیرز کے تعاون سے پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس (PIMEC) کا انعقاد کیا گیا۔ نمائش کی افتتاحی تقریب ایکسپو سینٹر کراچی میں ہوئی ۔ وزیر […]

یقین ہے امریکا پاکستان کو تیل کی فراہمی کے معاہدے میں رکاوٹ ڈالے گا، روسی وزیر خارجہ

  ماسکو(پاک ترک نیوز) روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاروف کا کہنا ہے کہ یقین ہے امریکا روس کی جانب سے پاکستان کو تیل فراہم کرنے کے معاہدے میں رکاوٹ ڈالے گا۔ ماسکو میں وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ پریس کانفرنس سے خطاب میں روسی وزیرخارجہ سرگئی لاوروف کا کہنا تھا کہ اس صورتحال […]