Browsing tag

#bilawalbhuttozardari

بلاول بھٹو زرداری سرکاری دورے پر ماسکو پہنچ گئے

  ماسکو (پاک ترک نیوز) پاکستان کے وزریر خارجہ بلاول بھٹو زرداری دو روزہ سرکاری دورے پر ماسکو پہنچ گئے ۔ وزیر خارجہ کا آمد پر روس کی وزارت خارجہ کے اعلی عہدیداران ، پاکستان کے روس میں سفیر شفقت علی خان اور سفارتخانے کے اہل کاروں نے استقبال کیا ۔ وزیر خارجہ روس کا […]

بلاول بھٹو 29 جنوری کو دو روزہ دورے پر روس جائیں گے

  اسلام آباد( نیوز) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری 29جنوری کو دوروزہ دورے پر روس جائیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری 29 سے 30 جنوری تک ماسکو کا سرکاری دورہ کریں گے۔ دفتر خارجہ کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے جاری بیان کے مطابق وزیر […]

بلاول بھٹو 25جنوری کو سرکاری دورے پر ازبکستان روانہ ہوں گے

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری 25 جنوری کو ازبکستان روانہ ہوں گے۔ سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری رواں ہفتے ازبکستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔وزیر خارجہ دورے میں اقتصادی تعاون تنظیم کے 26 ویں وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ رواں برس […]

پاکستان آج گروپ آف 77کی سربراہی کیوبا کے حوالے کرے گا

نیویارک (پاک ترک نیوز) پاکستان آج اقوام متحدہ میں(ترقی پذیر ممالک کی تنظیم) گروپ آف 77 اور چین کی ایک سالہ چیئرمین شپ کیوبا کے حوالے کرے گا ۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفارتی مشن کے جاری کردہ بیانیہ کے مطابق پاکستان نے اپنی ایک سالہ مدت کے دوران متعدد معاشی اور مالیاتی بحرانوں […]

ٹی ٹی پی پاکستان کیلئے ریڈ لائن ہے ،وزیر خارجہ بلاول بھٹو

  واشنگٹن(پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ افغانستان کو بتا دیا ٹی ٹی پی پاکستان کیلئے ریڈ لائن ہے، پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سب سے زیادہ قربانیاں دیں، خطے کا امن افغانستان کے امن سے مشروط ہے، پاکستان نے خطے میں امن کیلئے کلیدی کردار […]

آصف زرداری کی اہم تعیناتی پر مشاورت کیلئے اسلا م آباد آمد

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کی اہم تعیناتی پر مشاورت کیلئے اسلام آباد آمد جبکہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری بھی کراچی سے وفاقی دارالحکومت روانہ ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری نئے آرمی چیف کی تقرری کے لئے […]

دفاعی نمائش آئیڈیاز 2022کا آغاز ،بلاول بھٹو نے افتتاح کیا

کراچی (پاک ترک نیوز) پاکستان کی بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2022کا افتتا ح وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے افتتاح کردیا ۔وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے بھی تقریب میں شرکت کی۔ افتتاحی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ جدید ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کا استعمال ترقی […]

امریکا نے پاکستان کوایف 16 طیاروں کے پرزوں کی فروخت پر بھارتی اعتراض مسترد کردیا

  واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ پاکستان کا ایف 16 پروگرام دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے ہے۔امریکہ نے ایف 16 طیاروں پر بھارتی اعتراضات مسترد کر دیئے۔ وزیرخارجہ بلاول بھٹو کی سفارتکاری رنگ لے آئی، امریکا نے ایف 16طیاروں پر بھارتی اعتراض یکسر مسترد کردیا۔ […]

وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی میزبانی میں نوجوان وزرائے خارجہ کا اجلاس

نیو یارک (پاک ترک نیوز) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے نیویارک میں پاکستان کے مستقل مشن میں نوجوان وزراء خارجہ کے اجلاس کی میزبانی کی۔ کینیڈا، جمہوریہ چیک، ہنگری، آئس لینڈ، لیتھوانیا، لیکٹن سٹائن ، پاناما، قطر اور سربیا کے وزرا ء خارجہ نے اجلاس میں شرکت کی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر […]

تمام چیلنجز کیخلاف پاکستان کے ساتھ کھڑے رہیں گے، چین

نیویارک(پاک ترک نیوز) چین کا کہنا ہے کہ تمام چیلنجز کے خلاف پاکستان کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔ چینی وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ موجودہ سیلاب سے ہونے والی تباہی سمیت تمام چیلجنز کیخلاف پاکستان کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔ پاکستان نے اپنے ملک میں کام کرنے والے چینی شہریوں اور اداروں کے تحفظ کے […]

ضمنی الیکشن ملتوی کرنے کے فیصلے سے مایوسی ہوئی: شاہ محمود قریشی

  ملتان (پاک ترک نیوز) سابق وزیر خارجہ اور وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ضمنی الیکشن ملتوی کرنے کے فیصلے سے مایوسی ہوئی، الیکشن ملتوی کرنے کا جواز تسلیم نہیں کرتے، شاہ محمود قریشی کاکہنا تھا کہ اس بار پیپلزپارٹی اندرون سندھ سے بھی ہارے گی، سندھ میں […]

کرپشن کیخلاف عمران خان کا بیانیہ جھوٹا ، پی ٹی آئی کی بنیاد ہی کرپشن پر رکھی گئی تھی،بلاول

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ عمران خان ملکی تاریخ کے سب سے بڑے چور ثابت ہوچکے ہیں، جھوٹا حلف نامہ جمع کرانے والا صادق اور امین نہیں ہوسکتا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کے فیصلے پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے […]

آصف زرداری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سابق صدر اور کو چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی آصف علی زرداری کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ۔ انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ اورپاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ٹوئٹ میں کہا کہ سابق صدر آصف زرداری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔آصف زرداری […]

بلاول بھٹو دو روزہ دورے پر ایران پہنچ گئے

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیر خارجہ بلاول بھٹو دو روزہ دورے پر ایران پہنچ گئے،وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری ایرانی ہم منصب سمیت دیگر حکومتی عہدیداروں سے ملاقات کریں گے۔ بحیثیت وزیر خارجہ اپنے پہلے دورے کے دوران بلاول بھٹو زرداری ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے بھی ملاقات کرینگے۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو اپنے […]

3اپریل جیسےغیرآئینی اقدامات کی تحقیقات کیلئےپارلیمانی کمیشن بنناچاہیے،بلاول

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ 3اپریل جیسےغیرآئینی اقدامات کی تحقیقات کیلئےپارلیمانی کمیشن بنناچاہیے۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ملک کےتمام اداروں کوایک شخص کیلئےمتنازعہ بنایاگیا۔بھارت مقبوضہ وادی میں کشمیریوں کی آبادی کو تبدیل کر رہا ہے، مقبوضہ میں […]

امریکی وزیر خارجہ بلنکن کا پاکستانی ہم منصب بلاول بھٹو سے ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن کاپاکستان ہم منصب بلاول بھٹو زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی نے ٹویٹر پر لکھا کہ امریکی وزیر خارجہ نے ٹیلیفون کیا ہے، عہدہ سنبھالنے پر انہوں نے مجھے مبارکباد دی جس پر ان کا مشکور ہوں۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے […]

بلاول بھٹو زرداری نے بطور وزیر خارجہ حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (پاک تر ک نیوز) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی کابینہ میں بطور وزیر خارجہ حلف اٹھا لیا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بلاول بھٹو زرداری سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب میں وزیر اعظم شہباز شریف بھی موجود تھے۔ ان کے علاوہ سابق صدر […]