Browsing tag

#bill

نواز شریف کا پنجاب میں 500 یونٹس تک بجلی صارفین کو 14 روپے فی یونٹ ریلیف کا اعلان

لاہور(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ مہنگائی اور زائد بجلی کے بلوں پر عوام کے کرب کا اندازہ ہے ان سب کا کی ذمہ دار عمران خان حکومت ہے، آئی ایم ایف کو واپس لانے والے چہرے ہم نہیں جیل میں بیٹھے لوگ […]

بجلی صارفین پر ایک ہزار روپے تک فکسڈ چارجز عائد

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) حکومت نے بجلی کے گھریلو صارفین پر ایک ہزار روپے تک فکسڈ چارجز لگا دیے۔ گھریلو کے علاوہ دیگر صارفین کے لیے فکسڈ چارجز میں 184 فیصد تک اضافہ کر دیا گیا۔ جولائی 2024 سے فکسڈ چارجز لگانے اور اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ ماہانہ 301 سے […]

200 یونٹ ماہانہ تک صارفین کیلئے بجلی کی قیمت بڑھانےکافیصلہ واپس

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی حکومت نے 200 یونٹ والے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت بڑھانےکا فیصلہ واپس لے لیا۔ وفاقی کابینہ نے 200 یونٹ والے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں اضافہ واپس لینے کی منظوری دے دی، وزیراعظم شہباز شریف نے ہنگامی بنیادوں پر سرکولیشن سمری کی وفاقی کابینہ سے منظوری […]

پنجاب حکومت کا ہتک عزت قانون لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج

لاہور(پاک ترک نیوز) پنجاب اسمبلی کی جانب سے منظور کیا گیا ہتک عزت کا قانون لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ۔ لاہور ہائیکورٹ میں درخواست صحافی جعفر احمد یار اور راجہ ریاض نے ایڈووکیٹ ندیم سرور کے ذریعے دائر کی ، درخواست میں وزیر اعلیٰ اور گورنر پنجاب بذریعہ پرنسپل سیکرٹری ، پنجاب […]

حکومت نے ٹریژری بلز کی نیلامی سے 640 ارب روپے اکٹھا کرلئے

کراچی (پاک ترک نیوز) حکومت نے 450 ارب روپے کے ٹیریژری بلز کی نیلامی کے ہدف سے تجاوز کرتے ہوئے 640 ارب روپے اکھٹے کرلیے تاہم مختلف ادوار کے لیے ٹریژری بلز کے شرح منافع میں 49 بیسز پوائٹنس تک کی کمی کردی۔ ایسے موقع پر جب ماحول سرمایہ کاروں کے لیے زیادہ سازگار نہیں […]

امریکی ریاست ایری زونا میں اسقاط حمل پر پابندی ختم کرنے کا بل منظور

ایری زونا (پاک ترک نیوز) امریکہ کی ریاست ایری زونا میں 1864 سے عائد اسقاط حمل پر پابندی ختم کرنے کا بل 14 کے مقابلے میں 16 ووٹوں سے منظور کرلیا گیا۔ بل گورنر کیٹی ہابز کو پیش کردیا گیا ہے جو اس پر دستخط کریں گی۔دو ری پبلکنز بھی ایری زونا کی سینیٹ میں […]

پنجاب میں لڑکی کی شادی کی کم از کم عمر بڑھانے کا بل پیش

لاہور(پاک ترک نیوز) پنجاب میں لڑکی کی شادی کی کم از کم عمر بڑھانے کا بل پیش کیا گیا۔ چائلڈ پروٹیکشن ویلفیئر بیورو (سی پی ڈبلیو بی) نے چائلڈ میرج ریسٹرینٹ بل 2024-25 پنجاب حکومت کو تجویز کر دیا ہے۔ بل میں لڑکیوں کی شادی کی کم از کم عمر 18 سال کرنے کی تجویز […]

اسرائیلی سپریم کورٹ نے عدالتی اصلاحات کو کالعدم قرار دیدیا

تل ابیب (پاک ترک نیوز) اسرائیل کی سپریم کورٹ نے عدالتی اصلاحات کو کالعدم قرار دے دیا۔ اسرائیل کی سپریم کورٹ نے ایک متنازعہ عدالتی اصلاحات کو ختم کر دیا ہے جس نے نیتن یاہو حکومت کے خلاف گزشتہ سال ملک گیر احتجاج کو جنم دیا تھا۔ اس تبدیلی سے سپریم کورٹ کے غیر آئینی […]

بلوں سے پریشان عوام کیلئے ایک اور بری خبر ،بجلی 1روپے 82پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان 

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) بجلی بلوں سے پریشان عوام کیلئے ایک اور بری خبر بجلی ایک روپے 82 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے ۔ بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی۔چیئرمین نیپرا کی سربراہی میں نیپرا اتھارٹی بجلی کی قیمت میں اضافے کی […]

فوج کو بدنام کرنے پر 2 سال قید اور جرمانہ ہوگا: آرمی ایکٹ ترمیمی بل سینیٹ سے منظور

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) آرمی ایکٹ ترمیمی بل سینیٹ میں منظور کرلیا گیا، جس کے مطابق فوج کے خلاف نفرت پھیلانے پر 2 سال تک قید اور جرمانہ ہوگا۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی سربراہی میں سینیٹ کا اجلاس ہوا جس میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظوری کیلئے پیش کیا […]

سینیٹ میں نااہلی کی مدت زیادہ سے زیادہ 5 سال کرنے کا بل پیش

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سینیٹ میں نا اہلی کی مدت زیادہ سے زیادہ پانچ سال کرنے کا بل پیش کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ میں آئین کے آرٹیکل 62ون ایف کے تحت نااہلی سے متعلق اہم ترمیم پیش کردی گئی۔ آزاد گروپ کے پارلیمانی لیڈر سینیٹر دلاور خان، دنیش کمار ،سنیٹر کہدہ بابر، […]

کوئی شخص اپنی مرضی سے جنس تبدیل نہیں کرسکتا، شرعی عدالت کا فیصلہ

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) : وفاقی شرعی عدالت نے خواجہ سرا ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا۔ خواجہ سراؤں کے حقوق سے متعلق ٹرانس جینڈر ایکٹ کے خلاف درخواست پر قائم مقام چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت سید محمد انور اور جسٹس خادم حسین نے محفوظ فیصلہ سنایا۔ وفاقی شرعی عدالت […]

قومی اسمبلی میں توہین پارلیمنٹ بل 2023 منظور

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) قومی اسمبلی نے توہین پارلیمنٹ بل 2023 منظور کرلیا۔ سپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا تو رانا قاسم نون نے توہین پارلیمنٹ بل 2023میں منظوری کیلئے پیش کیا۔ وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر نے کہاکہ توہین پارلیمنٹ بل بہت اہم قانون سازی ہے، قائمہ […]

قومی اسمبلی میں توہین پارلیمنٹ بل 2023 پیش کردیا گیا

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) قومی اسمبلی میں توہین پارلیمنٹ بل 2023 پیش کر دیا گیا جس پر مزید غور کیلئے بل کمیٹی کو بجھوانے کی تجویز دی گئی ہے۔ سپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس کے دوران رکن قومی اسمبلی رانا قاسم نون کی جانب سے […]

حکومت کا سپریم کورٹ بل کی پارلیمانی کارروائی کا ریکارڈ نہ دینے کا فیصلہ

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) سپریم کورٹ کی جانب سے طلبی پر حکومت نے سپریم کورٹ بل کی پارلیمانی کارروائی کا ریکارڈ عدالت کو نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجرل ایکٹ 2023 پر پارلیمانی کارروائی کا ریکارڈ طلب کیے جانے پر حکومت نے عدالت کو ریکارڈ نہ دینے کا […]

حکومت نے سینیٹ اجلاس کل طلب کرلیا

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) حکومت نے سینیٹ اجلاس کل 18 اپریل کو طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا ،سینٹ اجلاس میں اہم بل لائے جانے کا امکان ہے۔ اس سلسلے میں حکومت نے سینیٹ اجلاس بلانے کے لیے ریکوزیشن سینیٹ سیکرٹریٹ میں جمع کروادی ہے۔صدر مملکت کی جانب سے ممکنہ انکار کی وجہ سے ریکوزیشن […]

حکومتی اتحاد نے سپریم کورٹ پروسیجر بل پر لارجر بینچ کا قیام مسترد کردیا

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) حکومتی اتحاد نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل پر عدالت عظمیٰ کی جانب سے تشکیل کیا گیا بینچ مسترد کردیا۔ حکمران اتحاد کی جانب سے مشترکہ اعلامیے کے مطابق حکمران جماعتوں نے سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے سپریم کورٹ پروسیجر اینڈ پریکٹس بل 2023 کے حوالے سے […]

سپریم کورٹ اور اسلام آباد ہائیکورٹ میں عدالتی اصلاحات بل چیلنج

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023ء کو سپریم کورٹ اور اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق محمد شافع منیر ایڈوکیٹ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023ء کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا۔ درخواست گزار کی جانب سے استدعا کی گئی ہے […]

وفاقی کابینہ اجلاس، الیکشن کمیشن اخراجات سے متعلق بل منظور

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس میں الیکشن کمیشن کے اخراجات سے متعلق بل کی منظوری دے دی گئی۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پنجاب میں الیکشن کے لیے الیکشن کمیشن کو فنڈز کی فراہمی کی سمری پر مشاورت کی […]

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہوگا

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) عدالتی اصلاحات بل ،پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج سہ پہر 4 بجے ہوگا۔ مشترکہ اجلاس میں صدر کی طرف سے واپس بھیجے گئے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کی منظوری متوقع ہے۔ عدالتی اصلاحات کا بل منظوری کے بعد دوبارہ صدر مملکت کو دستخط کیلئے بھیجا جائے گا، عارف […]