بشام واقعہ میں ملوث عناصر کو قرار واقعی سزا دی جائے گی، وزیراعظم
داسو (پاک ترک نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان چینی باشندوں کے بھرپور تحفظ کو یقینی بنانے کےلئے کوئی کسر اٹھا نہیں رکھے گی ، بشام واقعہ میں ملوث عناصر کو قرار واقعی سزا دی جائے گی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملک میں کام کرنے والے چینی باشندوں کے […]