Browsing tag

#bjp

راہول گاندھی کی بھارتی پارلیمنٹ میں تقریر، قرآن پاک کا حوالہ دیا، درود پڑھا

نئی دہلی(پاک ترک نیوز) بھارتی اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے پارلیمنٹ میں تقریر کے دوران قرآن پاک کا حوالہ دیا اور درود پڑھا۔ راہول گاندھی نے لوک سبھا میں عدم تشدد اور امن کی بات کرتے ہوئے حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کا حوالہ دیتے ہوئے درود پڑھا اور کہا کہ دنیا کی تمام عظیم ہستیوں […]

بھارتی سیاست اور پرشانت کشور

  سلمان احمد لالی بھارتی سیاست پر ایک طویل عرصے سے گہری نظر اور مشاہدے کے بعد بہت سی بھارتی سیاسی شخصیات ایسی ہیں جن کا کردار، انکی سیاسی بصیرت اور شخصیت بہت متاثر کن لگی۔ لیکن ان تمام روایتی شخصیات میں ایک غیر روایتی شخصیت ایسی ہے جس نےبھارتی سیاست کو اس حد تک […]

ممبئی :شو سینا میں بغاوت، مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ نے استعفیٰ دے دیا

سلمان احمد لالی(پاک ترک نیوز) بھارت کی سب سے دولت مند ریاست کے وزیر اعلیٰ اور شیو سینا کہ سابق سپریمو بالا صاحب ٹھاکرے کے صاحبزادے ادھو ٹھاکرےنے وزارت اعلیٰ سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ یہ فیصلہ ان کی جماعت شیو سینا کی پارلیمانی جماعت میں 35ارکان اسمبلی کی بغاوت کے بعد سامنے آیا جب […]

مسلح افواج کی حضورﷺکی شان اقدس میں گستاخی کی شدید مذمت

راولپنڈی (پاک ترک نیوز) پاکستان کی مسلح افواج کی جانب سے بھارتی حکام کی جانب سے حضورﷺکی شان اقدس میں گستاخی کی شدید مذمت کی ہے اور کہایہ عمل مسلمانوں کیخلاف شدید نفرت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے سربراہ میجر جنرل بابر افتخار نے […]

بی جے پی ترجمان کے گستاخانہ بیان پر بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کے ترجمانوں کی جانب سے نبی کریمﷺکی شان میں گستاخانہ بیان پربھارتی ناظم الامورکودفترخارجہ طلب کرکے شدید احتجاج کیا گیا۔ ترجمان دفترخارجہ نے کہا ہے کہ نبی کریمﷺکی شان میں گستاخی پربھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج کیا گیا اورانہیں بتایا گیا کہ بی […]

بی جے پی رہنما ؤں کی جانب سے گستاخی رسول پردنیا بھر میں احتجاج کا سلسلہ جاری

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی ایک رہنما کی جانب سے پیغمبر اسلام کے خلاف ’تکلیف دہ‘ تبصرے کی پاکستان سمیت دنیا بھر کے اسلامی ملکوں اور نمائندہ تنظیموں کی جانب سے شدید مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان ،سعودی عرب، اسلامی تعاون تنظیم( او […]

بی جے پی رہنمائوں کا دہلی کے 40گائوں کے مسلم نام تبدیل کرنے کا مطالبہ

نئی دہلی (پاک ترک نیوز) بی جے پی رہنمائوں کا وزیراعلی اروند کیجروال سے 40گائوں کے مسلم نام تبدیل کرنے کا مطالبہ کر دیا ۔بی جے پی رہنما نے ان ناموں کو دور غلامی کی یادگار قرار دیا۔ تفصیلات کے مطابق روہنگیا اور بنگلادیشی تارکین وطن مسلمانوں کی دکانوں اور املاک کو مسمار کرنے کے […]

کشمیر فائلز: بھارت ٹوٹ جائے گا؟

  تحریر :سلمان احمد لالی حال ہی میں بالی ووڈ فلم کشمیر فائلز نے ریلیز کے بعد باکس آفس پر کامیابی کے جھنڈے گاڑھے ہیں۔ اس فلم کے بارے میں اگر میں رد عمل دوں تو اسے تین جملوں میں ایسے بیان کروں گا: حقائق کو مسخ کرنے کی مذموم کوشش، مسلمانوں کومن حیث القوم […]

بھارت میں ریاستی انتخابات:کیا بی جے پی ناقابل شکست ہے؟

  تحریر:سلمان احمد لالی بھارت میں پانچ ریاستوں میں ہونے والے انتخابات کے نتائج سے ایک بات واضح ہوچکی ہےکہ ملک میں دائیں بازوکے سیاسی رجحانات کو مزید تقویت حاصل ہوئی ہے اور بھارت اپنی سیکولر شناخت سے بہت دور ہوچکا ہے۔پانچ میں سے چار ریاستوں میں بی جے پی کی فیصلہ کن جیت نے […]