Browsing tag

#blacksea

اناج کے معاہدے پر ترکیہ روس صدارتی اجلاس ترک وزیر خارجہ سوچی جائیں گے

ماسکو (پاک ترک نیوز) روس کو صدر پو ٹن کے ترکیہ کے دورے سے قبل اناج معاہدے کی بحالی کے لئے راضی کرنے کی غرض سے ترک وزیر خارجہ حاکان فیدان4ستمبر کو روسی بحیرہ اسود کے سیاحتی مقام سوچی میں اپنے روسی ہم منصب سے ملاقات کریں گے۔ روس کے سرکاری میڈیا کی جانب سے […]

اردوان اور یوکرینی صدر زیلنسکی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ،اناج معاہدے پر تبادلہ خیال

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان اور یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ،بحیرہ اسود اناج معاہدے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کےمطابق صدر رجب طیب اردوان نے یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کے ساتھ بحیرہ اسود کے اناج کے معاہدے میں توسیع پر تبادلہ خیال کیا اور […]

بحیرہ اسود اناج معاہدہ ،ترکیہ اور اقوام متحدہ روسی جواب کے منتظر

انقرہ (پاک ترک نیوز) بحیرہ اسود میں اناج معاہدہ خطرے کی زد میں آ گیا کیونکہ ترکیہ اور اقوام متحدہ روسی جواب کے منتظر ہیں ۔ اقوام متحدہ اور ترکیہ کی ثالثی میں معاہدہ جس میں بحیرہ اسود کے راستے یوکرائنی اناج کی برآمد کی اجازت دی گئی تھی اگر روس توسیع پر رضامند نہیں […]

باسفورس مین بحری جہاز وںکی آمدو رفت میں اضافہ، کینال استنبول کی افادیت واضح ہوگئی

  ترکی کی حکومت کے جاری کردہ ا عداد و شمار کے مطابق باسفورس میں مال بردار جہازوں کی آمدو رفت میں گزشتہ برس خاطرخواہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ آبنائے باسفورس بحیرہ اسود کو مرمرہ اور بحرہ روم سے ملاتا ہے۔ اس آبی گزرگاہ سے ٹینکرز اور مال بردار جہازوں کی تعداد 147سے بڑھ کر […]