Browsing tag

#block

نان فائلرز کے ایک لاکھ پانچ ہزار سے زائد سم کارڈز بلاک کر دیے گئے: ایف بی آر

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) فیڈرل بورڈ آف ریونیو کا کہنا ہے کہ نان فائلرز کے ایک لاکھ پانچ ہزار سے زائد سم کارڈز بلاک کر دیے گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس کی تعمیل کو نافذ کرنے کے لیے نان کمپلائنٹ ٹیکس دہندگان کے 105,000 […]

ایف بی آر کی ہدایات پر نان فائلرز کی 11 ہزار سے زائد موبائل سمز بند

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) فیڈرل بیورو آف ریونیو ہدایات پر نان فائلرز کی 11 ہزار سے زائد سمز بند کردی گئی ہیں۔ ترجمان ایف بی آر کا کہنا ہے کہ موبائل سمیں انکم ٹیکس جنرل آرڈر کے تحت بند کی گئی ہیں اور 22 مئی تک 11 ہزار 252 سمز بلاک کر دی گئی ہیں۔ایف […]

اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت کو ٹیکس نان فائلرز کی موبائل سمز بلاک کرنے سے روک دیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت کو ٹیکس نان فائلرز کی موبائل فون سمز بلاک کرنے سے روک دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے حکومت کی جانب سے نان فائلرز کی موبائل سمز بند کرنے کے خلاف نجی موبائل فون کمپنی کی درخواست پر سماعت کی۔ نجی موبائل […]

وزیر داخلہ محسن نقوی کا زائد المیعاد شناختی کارڈز پرجاری موبائل سمز بند کرنے کا حکم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیر داخلہ محسن نقوی نے زائد المیعاد شناختی کارڈز پر جاری موبائل سمز بند کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد میں وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے نادرا ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا ، چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر نے وفاقی وزیر داخلہ کا استقبال کیا۔ وزیرداخلہ نے زائد المیعاد […]

9مئی میں ملوث مراد سعید ،حماد اظہر سمیت 18 پی ٹی آئی رہنماؤں کے شناختی کارڈ بلاک

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) نومئی کے واقعات میں ملوث پی ٹی آئی رہنما مراد سعید اور حماد اظہر سمیت پاکستان تحریک انصاف کے 18 رہنماؤں کے شناختی کارڈ بلاک کردئیے گئے۔ پی ٹی آئی کے رہنماؤں کے شناختی کارڈ پولیس کی درخواست پر بلاک کیے گئے۔ مراد سعید، علی امین گنڈا پور، اعظم سواتی ، […]

بھارت میں 4پاکستانی اور 18مقامی یو ٹیوب چینلز پر پابندی

نئی دہلی (پاک ترک نیوز) بھارت میں 4پاکستانی اور 18مقامی یو ٹیوب چینلز پر پابند عائد کردی گئی ہے ۔ بھارت کی وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کا کہنا ہے کہ ان چینلز سے بھارت کے متعلق جعلی و جھوٹی خبریں پھیلائی جا رہی تھیں ۔چیلنز کے تین ٹوئٹر، ایک فیس بک اکاؤنٹ اور ایک نیوز ویب […]