Browsing tag

#bloomberg

بانی پی ٹی آئی عمران خان اس وقت پاکستان کے مقبول ترین رہنما ہیں، بلوم برگ

نیویارک(پاک ترک نیوز) معروف امریکی ویب سائٹ بلوم برگ نے عمران خان کو پاکستان کا مقبول ترین رہنما قرار دے دیا اور کہا ہے کہ وہ مقبولیت میں نواز شریف سے آگے ہیں۔ پاکستان کی معاشیات اور رہنماؤں کی مقبولیت پر مبنی رپورٹ میں خبر رساں ادارے بلوم برگ نے جہاں نواز شریف سے متعلق […]

بلوم برگ نے بھی پاکستان کو آئی ایم ایف سے 3ارب ڈالر ملنے کا عندیہ دے دیا

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) مالیات کے شعبہ سے متعلق بین الاقوامی صحافتی ادارے بلوم برگ نے بھی دعویٰ کر دیا ہے کہ پاکستان کےلئے 3 ارب ڈالر کا بیل اوٹ منظوری کے پہلے مراحل عبور کر چکا ہے۔ بدھ کے روز عالمی مالیاتی فنڈ کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس کے حوالے سے اپنی تجزیاتی رپورٹ […]

آئی ایم ایف کے بغیر پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کا خطرہ بڑھنے لگا،بلوم برگ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) امریکی جریدے بلوم برگ کے مطابق پاکستان آئی ایم ایف کے ساتھ اپنے 6.7 بلین ڈالر کے بیل آؤٹ پروگرام کو دوبارہ شروع کرنے میں ناکامی کے بڑھتے ہوئے خطرے میں ہے۔ اس صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے پاکستان ڈیفالٹ کے قریب پہنچ گیا ہے۔ امریکی جریدے کے مطابق […]

دیوالیہ ہونے کا صرف 10فیصد امکان ہے ،اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ ایک سیاسی رہنما نے ملک کے دیوالیہ ہونے کے امکانات کو93 فیصد پیش کیا جو کہ درست نہیں ہے بلکہ 10فیصد امکان ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرخزانہ کا کہنا ہے کہ بین الاقومی […]

مغربی دنیا کے چینلز نے روس سے اپنی نشریات بند کر دیں

ماسکو (پاک ترک نیوز)روس میں جعلی خبروںپر سزا دینے کا قانون متعارف ہونے کے بعد امریکہ سمیت مغربی دنیا کے نیوز چینلزاور میڈیا اداروںنے جن میں سی بی ایس، اے بی سی،سی این این ، بی بی سی اور بلوم برگ نے ملک میں اپنے دفاتر بند کردئیے ہیں ۔ خبر رساں اداروںکے مطابق، سی […]