Browsing tag

#brentoil

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

نیو یارک (پاک ترک نیوز) اسرائیل اور ایران میں کشیدگی کی وجہ سے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ برطانوی آئل کی نئی قیمت 89.74 ڈالر فی بیرل ریکارڈ کی گئی، اس کے علاوہ امریکی خام تیل 2.56 ڈالر مہنگا ہونے کے بعد 84.66 فی بیرل کا ہوگیا۔ […]

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ

کراچی(پاک ترک نیوز) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں چھ ماہ کی بلند ترین سطح کے قریب پہنچ گئی۔ عالم منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ ہوا کیونکہ مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی نے تیل پیدا کرنے والے خطے سے […]

پٹرولیم مصنوعات 10روپے سے زیادہ مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے سے زائد اضافے کا امکان ہے۔ حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا امکان ہے۔ ملک میں پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 10 روپے کا اضافہ متوقع ہے۔ پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے برعکس ڈیزل کی قیمتوں میں ڈھائی […]

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی

نیو یارک (پاک ترک نیوز) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ہو گئی ، پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلسل کمی کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 5 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئی ہے، عالمی […]

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی

نیو یارک (پاک ترک نیوز) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں گزشتہ روز خام تیل کی قیمتوں میں ایک فیصد سے زائد کمی ہوئی ہے۔برطانوی برینٹ کے سودے ایک فیصد کمی کے ساتھ 80.58 ڈالر فی بیرل پر ہوئے۔ امریکی ویسٹ ٹیکساس […]

خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی،4ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں

لندن(پاک ترک نیوز) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔خام تیل کی قیمتیں 4 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئیں۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 4 ماہ کی کم ترین سطح پر آنے کے بعد دسمبر کے لیے لندن برینٹ آئل کی قیمت […]

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

نیویارک(پاک ترک نیوز) عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں دو فیصد کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ مشرق وسطیٰ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان تنازع پر قابو پانے کی کوششوں میں سفارتی کوششیں تیز ہو گئیں، جس سے سپلائی میں ممکنہ رکاوٹ کے بارے میں سرمایہ کاروں کے خدشات کم ہوگئے۔ خام تیل کی […]

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

نیو یارک (پاک ترک نیوز) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان دیکھا گیا ہے ۔ عالمی منڈی میں مسلسل تین دن کمی کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ برینٹ آئل کی قیمت میں عالمی منڈی میں 0.57 فیصد اضافے کے بعد فی بیرل قیمت 86.57 […]

عالمی منڈی میں خام تیل مزید سستا

نیو یارک (پاک ترک نیوز) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی کا رجحان دیکھا گیا ۔گزشتہ تین روز کے دوران خام تیل کی قیمتو ں میں مجموعی طور پر پانچ فیصد کمی ہوئی ۔ عالمی میڈیا کے مطابق امریکی خام تیل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی قیمت میں 0.53 سینٹ کمی ہوئی، […]

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 86ڈالر فی بیرل تک گر گئی

لندن(پاک ترک نیوز) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان دیکھا گیا ۔ خام تیل کی قیمتیں 86ڈالر فی بیرل ہو گئیں ۔ برینٹ خام تیل کی قیمت 5 فیصد سے زائد گر گئیں اور برینٹ خام تیل 85 ڈالر 81 سینٹ فی بیرل پر آ گیا۔ 18 ستمبر کو برینٹ […]

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 2ہفتے کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں

ماسکو(پاک ترک نیوز) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گزشتہ 2 ہفتے کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی۔خام تیل کی یہ قیمتیں 13 ستمبر کے بعد کم ترین سطح پر ہیں۔ برینٹ کروڈ کے دسمبر کیلئے سودے 1.72 فیصد کمی کے ساتھ 91.8 ڈالر فی بیرل میں طے پائے۔ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے […]

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں رواں برس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

نیو یارک (پاک ترک نیوز) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں رواں برس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ برینٹ آئل 32 سینٹ اضافے کے ساتھ 93.59 ڈالر فی بیرل جبکہ یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کروڈ 24 سینٹ اضافے کے ساتھ 90.27 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئی۔ دنیا کی تین چوتھائی […]

عالم منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گزشتہ دس ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

نیو یارک (پاک ترک نیوز) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گزشتہ 10 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں دو فیصد تک اضافہ ہوا ہے ۔ گزشتہ روز […]

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

نیو یارک (پاک ترک نیوز) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔ یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کروڈ فیوچر 38 سینٹس یا 0.47 فیصد اضافے کے ساتھ 81.54 ڈالر تک پہنچ گیا، گزشتہ روز دونوں بینچ مارکس میں ایک ڈالر فی بیرل سے زیادہ کا اضافہ ہوا۔برطانوی خام […]

پٹرولیم مصوعات کی قیمتوں میں 24روپے فی لٹر تک اضافے کا امکان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 24روپےفی لٹر تک اضافے کا امکان ہے ۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باعث پٹرول کی قیمت میں 14روپے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 24روپے فی لٹر اضافے کا امکان ہے۔ عالمی منڈی میں گزشتہ دو ہفتوں کے […]

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی ہے ۔ خام تیل کی قیمت 2ہفتوں کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ۔تیل کی قیمتوں میں حالیہ کمی کی وجوہات عالمی سطح پر کسادبازاری کے خدشات ہیں۔ عالمی منڈی میں کروڈ آئل کی قیمت 1.07 ڈالرکمی کے بعد 81.59 […]

عالمی مارکیٹ میں خام تیل اور گیس سستی

نیو یارک (پاک ترک نیوز) عالمی منڈی میں خام تیل اور گیس کی قیمت میں کمی ہوئی ہے ۔ خام تیل پانچ فیصد جبکہ گیس 4فیصد سستی ہوئی ہے ۔ برینٹ خام تیل 5 فیصد کمی کے بعد 86 ڈالر فی بیرل پر آ گیا۔ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 77ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ کر […]

عالمی مارکیٹ میں خام تیل اور گیس کی قیمتوں میں کمی

  سنگا پور (پاک ترک نیوز) عالمی منڈی میں خام تیل اور گیس کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 4 فیصد جبکہ قدرتی گیس کی قیمتوں میں بھی ساڑھے 4 فیصد تک کمی دیکھی گئی ہے۔ امریکی خام تیل کی قیمت 4 […]

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

نیویارک(پاک ترک نیوز) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں 3.3فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں ایک بار پھر بڑھ گئیں ۔امریکی کروڈ آئل کی قیمت 82 اعشاریہ 12 ڈالرفی بیرل ہوگئی جبکہ برطانوی خام تیل کی قیمت 87اعشاریہ 94ڈالرہو گئی۔ بڑی […]

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

نیو یارک (پاک ترک نیوز) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔ امریکی اور برطانوی خام تیل کی قیمت میں ایک فیصد کمی ہو گئی ہے ۔ تفصیلات کےمطابق تیل کی عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی ۔امریکی اور برطانوی خام تیل ایک […]