Browsing tag

#bricks

برکس :چین اور ایران کے درمیان ریکارڈ تیل کی تجارت

بیجنگ (پاک ترک نیوز) ایران اور برکس کے اتحادی چین کے درمیان ریکارڈ سطح پر تیل کی تجارت ہوئی ہے ۔ ایرانی تیل کی برآمدات 6سال کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئیں ۔ ایران نے تاریخی 35بلین ڈالر کے ساتھ تیل کی برآمدات کا ہدف حاصل کیا ہے خاص طور پر 2024کے پہلے تین مہینوں […]

ہرات میں شیعہ مسجد وامام بارگاہ پر حملہ ، 7جاں بحق

کابل (پاک ترک نیوز) افغانستان کے صوبہ ہرات میں ایک شیعہ امام بار گاہ پر مسلح حملے میں کم از کم سات نمازی جاں بحق اور ایک درجن سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ افغان میڈیا کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے مغربی افغانستان میں صوبہ ہرات کے ضلع گوزرہ کے اندیشہ قصبے میں واقع امام […]

7 برکس ممالک کی 2024 میں جی ڈی پی امریکہ سے زیادہ ہونے کا امکان

جوہانسبرگ (پاک ترک نیوز) 7 برکس ممالک کی 2024 میں جی ڈی پی امریکہ کے مقابلے میں زیادہ ہونے کی توقع ہے ۔ 2024میں برکس ممالک کے جی ڈی پی کو لے کر بہت سی پیشگوئیاں کی جا رہی ہے توقع کی جا رہی ہے کہ ترکیہ بھی امریکہ سے بھی آگے نکل جائے گا […]

چین اور روس برکس کے تحت امریکی ڈالر کے بغیر 260 بلین ڈالر کی تجارت کریں گے

ماسکو (پاک ترک نیوز) برکس کی رواں سال 2024میں بین الاقوامی تجارت اور لین دین میں امریکی ڈالر کو ختم کرنے کے لیے پیش قدمی جاری ہے۔اور اس سلسلے میں برکسملکوں روس اور چین نے مقامی کرنسیوں کے ذریعے 260ارب ڈالر کے مساوی تجارت کا معاہدہ کیا ہے۔ برکس کی رپورٹ کے مطابق بلاک کا […]

برکس کی رکنیت کے لئے پاکستان درخواست دے چکا ہے۔ روس میں پاکستانی سفیر کا انٹر ویو

ماسکو(پاک ترک نیوز) پاکستان نے 2024 میں برکس گروپ آف نیشنز میں شامل ہونے کے لیے درخواست دائر کی ہے اور وہ رکنیت کے حصول کے عمل تنظیم کے آئندہ سال کے صدر روس کی مدد پر اعتماد کر رہا ہے۔ یہ بات روس میںپاکستان کے نئے سفیر محمد خالد جمالی نےگذشتہ روز یہاں روس […]

فلسطین اسرائیل تنازع کے چکر کو توڑنے کا واحد قابل عمل راستہ دو ریاستی حل میں مضمر ہے، چینی صدر کا برکس سربراہ اجلاس سے خطاب

جوہانسبرگ(پاک ترک نیوز) چین کے صدر شی جن پنگ نے فلسطین کے مسئلہ پر بین الاقوامی امن کانفرنس کے انعقاد کی کوششوں کی حمایت کرتے ہوئےغزہ کی محصور پٹی میں شہریوں پر اسرائیل کے حملوں کےکو روکنے کے لئےفوری جنگ بندی پر زور دیاہے۔ جنوبی افریقہ برکس کے ورچوئل سربراہی اجلاس کی میزبانی کر رہا […]

مشرق وسطیٰ میں پائیدار امن کے قیام کیلئے آزاد فلسطینی ریاست کا قیام ناگزیر ہے،محمد بن سلمان

ریاض)پاک ترک نیوز) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے برکس گروپ کے سربراہی اجلاس میں مطالبہ کیا ہے کہ1967 کی سرحدوں کے مطابق فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے ایک سنجیدہ اور جامع امن عمل شروع کیا جائے کیونکہ مشرق وسطیٰ میں پائیدار امن کے قیام کے لئے آزاد فلسطینی ریاست کا قیام ناگزیر […]

2024میں برکس کی سربراہی ملنے پر نئے ارکان کی شمولیت کا فارمیٹ بنانا اہم کام ہو گا،روسی وزارت خارجہ

ماسکو(پاک ترک نیوز) روس کی 2024 میں برکس سربراہی کا بنیادی کام نئے رکن ممالک اور انضمام میں دلچسپی رکھنے والوں کی شرکت کے فارمیٹ کی وضاحت کرنا ہو گا۔ یہ بات روس کی وزارت خارجہ کے لاطینی امریکی محکمہ کے ڈائریکٹر الیگزینڈر شیتنن نےروس -لاطینی امریکہ کانفرنس کی سائیڈ لائنز پر میڈیاکو بتائی۔انہوں نے […]

سعودی عرب اور ایران سمیت 6نئے ممالک کو برکس میں شامل کیا جائے گا ،جنوبی افریقی صدر

جوہانسبرگ (پاک ترک نیوز) جنوبی افریقہ کے صدر سیرل رامافوسا کا کہنا ہے کہ سعودی اور ایران سمیت 6دیگر ممالک کو اگلے برس برکس میں شامل کئے ہوں گے ۔ جنوبی افریقہ کے صدر سیرل رامافوسا نے برکس کے سربراہی اجلاس کے آخری دن اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب اور ایران سمیت چھ ممالک […]

برکس سربراہی اجلاس میں تنظیم میںتوسیع ،روس، یوکرین تنازع،ڈی ڈالرائزیشن پر تفصیلی مشاورت

جوہانسبرگ (پاک ترک نیوز) برازیل، روس، بھارت، چین اور جنوبی افریقا پر مشتمل برِکس گروپ کے رہ نماؤں نے ایک کھلے پینل شرکت کی ہے جس میں انھوں نے روس، یوکرین تنازع،ڈی ڈالرائزیشن اور بلاک کی توسیع سمیت دیگراہم امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ بدھ کی شب جوہانسبرگ میں ہونے والے اجلاس میزبان جنوبی […]

ایران کی برکس میں شمولیت کی حمایت کرتے ہیں، صدر جنوبی افریقہ

تہران(پاک ترک نیوز) جنوبی افریقہ کے صدر سیرل رامافوسا نے ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے ساتھ ملاقات میں کہا ہےکہ پریٹوریا برکس میں ایران کی شمولیت کی مکمل حمایت کرتا ہے۔ ایرانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق صدر رامافوسا نے کہا کہ جنوبی افریقہ اس بات میں دلچسپی رکھتا ہے کہ برکس کی […]

برکس کا سربراہی اجلاس 22اگست سے جنوبی افریقہ میں ہوگا

پریٹوریا (پاک ترک نیوز) برکس کے نام سے بننے والے اقتصادی بلاک کا آئندہ سربراہی اجلاس 22سے24اگست تک جنوبی افریقہ میں منعقد ہورہا ہے۔اور اس حوالے سےامریکی ڈالر کی بالادستی کو کم سے کم کرنے کے لیے نئی برکس کرنسی متعارف کرانے کی بات زور پکڑ رہی ہے۔ برکس گروپ کے ذرائع کی جانب سے […]