Browsing tag

#brics

40 ممالک 2024 میں برکس میں شامل ہونے کیلئے تیار

جوہانسبرگ (پاک ترک نیوز) 40 ممالک 2024 میں برکس میں شامل ہونے کے لیے تیار ہیں۔ 16ویں سربراہی کانفرنس اکتوبر میں روس کے علاقے کازان میں ہونے والی ہے۔ برکس اتحاد آئندہ 2024 سربراہی اجلاس میں توسیع کا اعلان کر سکتا ہے۔ نئے رکن متحدہ عرب امارات، مصر، ایران اور ایتھوپیا بھی سربراہی اجلاس میں […]

برکس کے20رکن ممالک کی روسی ادائیگی کے نظام میں شمولیت

جوہانسبرگ (پاک ترک نیوز) برکس کے 20ممالک امریکی ڈالر کے مقابلے میں روسی ادائیگی کے نظام میں شمولیت کیلئے رضامندی کا اظہار کیا ہے ۔ BRICS کے مجموعی طور پر ڈی ڈیلرائزیشن کے منصوبوں کے ساتھ موافق 20 ممالک نے امریکی ڈالر کو کم کرنے کے لیے روسی ادائیگی کا نظام اپنایا ہے۔ روس نے […]

ڈالر کے مقابلے میں تین ممالک برکس کرنسی شروع کرنے پر رضامند

جوہانسبرگ (پاک ترک نیوز) امریکی کرنسی ڈالر کے مقابلے میں تین ممالک برکس کرنسی شروع کرنے پر رضا مند ہوگئے ۔ تفصیلات کےمطابق ایک نئی برکس کرنسی جلد ہی حقیقت بن سکتی ہے کیونکہ تین ممالک نے امریکی ڈالر کو چیلنج کرنے کے لیے ٹینڈر شروع کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ برکس اتحاد امریکی ڈالر […]

یکم جنوری سے پانچ نئے رکن ملک برکس میں شامل ہو جائیں گے

ماسکو (پاک ترک نیوز) ابھرتی ہوئی مارکیٹوں کے ممالک کےگروپ برکس کی رکنیت دوگنی ہونے والی ہے جب سعودی عرب، ایران، متحدہ عرب امارات، ایتھوپیا اور مصر یکم جنوری کو اس کی صفوں میں شامل ہوں گے۔ گروپ کے موجودہ سربراہ جنوبی افریقہ نے کہا ہے کہ موجودہ ممبران برازیل، روس، بھارت،چین اور جنوبی افریقہ […]

برکس کا تین روزہ سربراہی اجلاس آج سے جنوبی افریقہ میں شروع ہو رہا ہے

جوہانسبرگ (پاک ترک نیوز) برکس کا تین روزہ 15واں سربراہی اجلاس آج سے جوہانسبرگ میں شروع ہورہا ہے۔جس میں تنظیم کے پانچوں بانی رکن ممالک برازیل، روس، انڈیا، چین اور جنوبی افریقہ کے سربراہان مملکت و حکومت سمیت 40کے لگ بھگ ملکوں کے سربراہان یاوزرا بطور مبصر شرکت کر رہے ہیں۔روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن […]

برکس سربراہی اجلاس کی تیاریوں پر غور، وزرائے خارجہ کا جنوبی افریقہ میں اجلاس

جوہانسبرگ(پاک ترک نیوز) برکس کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں اگست میں ہونے والے آئندہ سربراہی اجلاس کی تیاریوں، علاقائی اور عالمی مسائل، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اصلاحات، کثیرالجہتی تحفظ، سلامتی، پائیدار ترقی، انسداد دہشت گردی، موسمیاتی تبدیلیوں، توانائی کی سلامتی اور باہمی تعاون پر بات چیت کی گئی ہے یہ بات جنوبی […]