Browsing tag

#british

برطانوی عدالت میں انجم چوہدری پر دہشتگرد تنظیم کو ہدایات دینے کا جرم ثابت

لندن (پاک ترک نیوز) برطانوی عدالت میں معروف مبلغ انجم چوہدری پر کالعدم دہشت گرد تنظیم کو ہدایات دینے کا جرم ثابت ہوگیا ۔ مقدمہ وولچ کراؤن کورٹ میں چلا انجم چودھری پر کالعدم المہاجرون کو “کئیر ٹیکر رول” اداکرتے ہوئے ہدایات دینے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔ 57 سالہ انجم چوہدری کو 17 […]

کیئر سٹارمر برطانیہ کے 58ویں وزیر اعظم منتخب

لندن(پاک ترک نیوز) لیبر لیڈر سر کیئر سٹارمر برطانیہ کے اٹھاونویں وزیر اعظم منتخب ہوگئے۔ سر کیئر سٹارمر می بیکنگھم پیلس میں کنگ چارلز سے ملاقات کی، ملاقات کی بعد ان کے وزیر اعظم ہونے کا باقاعدہ اعلان کیا گیا۔ بکنگھم پیلس کے بعد کیئر سٹارمر ڈائوننگ سٹریٹ پہنچے جہاں پر شہریوں نے نئے وزیراعظم […]

برطانیہ میں بھی تبدیلی ،عام انتخابات میں کنزرویٹو کوتاریخی شکست ، لیبر پارٹی نے میدان مارلیا

لندن (پاک ترک نیوز ) برطانیہ میں بھی تبدیلی کی لہر ،قبل ازوقت ہونے والے عام انتخابات میں 14سال بعد لیبر پارٹی نے میدان مارلیا، کنزرویٹو پارٹی کا اقتدار ختم ، جس کے بعد سر کئیر سٹارمر وزیراعظم ہونگے۔ برطانیہ میں عام انتخابات کے نتائج کا سلسلہ جاری ہے، 650 سے 643 نشستوں کے نتائج […]

برطانیہ میں عام انتخابات کیلئے پولنگ کا آغازہوگیا

لندن(پاک ترک نیوز) لیبر پارٹی حکومت بنائے گی یا ایک بار پھر ٹوری پارٹی ہو گی کامیاب؟، برطانوی عوام اپنے نئے حکمران کا انتخاب آج کریں گے۔ برطانیہ میں آج ہونے والے عام انتخابات کے دوران برطانوی پارلیمنٹ کی ساڑھے 6 سو نشستوں پر مختلف سیاسی جماعتوں کے 4 ہزار 515 امیدوار مدمقابل ہوں گے، […]

لندن یونیورسٹی نے آکسفورڈ اور کیمبرج کو پیچھے چھوڑ دیا ،دنیا کی دوسری بہترین یونیورسٹی قرار

لندن (پاک ترک نیوز) لندن یونیورسٹی نے آکسفورڈ اور کیمبرج کو پیچھے چھوڑ دیا ۔دنیا کی دوسری بہترین یونیورسٹی بن گئی ۔ امپیریل کالج لندن کو پہلی بار آکسفورڈ اور کیمبرج کو ہرا کر برطانیہ کی اعلیٰ ترین یونیورسٹی اور دنیا کی دوسری بہترین یونیورسٹی قرار دیا گیا ہے۔ ایک نئی بین الاقوامی لیگ ٹیبل […]

یمن میں امریکی اور برطانوی لڑاکا طیاروں کا حوثیوں پر حملہ؛ 16 افراد جاں بحق

صنعا(پاک ترک نیوز) یمن کے صوبے الحدیدہ پر امریکی اور برطانوی حملوں میں 16 افراد جاں بحق اور 35 زخمی ہوگئے۔ برطانوی اور امریکی افواج کے جیٹ طیاروں نے الحدیدہ کے الحکوک ضلع اور الصلیف کی بندرگاہ پر حملے کیے۔ امریکی اور برطانوی افواج کے ترجمانوں کا کہنا ہے کہ انھوں نے بحیرۂ احمر میں […]

پی آئی اے کی برطانیہ کیلئے پروازیں مئی میں دوبارہ شروع ہونے کا امکان

راولپنڈی (پاک ترک نیوز) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے )کی برطانیہ کیلئے پروازیں مئی میں دوبارہ شروع ہونے کا امکان ہے ۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ برطانیہ کے لیے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کی پروازیں مئی میں دوبارہ شروع ہو جائیں گی کیونکہ […]

برطانیہ کا پاکستان کے ساتھ دو طرفہ تجارت میں اضافے کوفروغ دینے کا فیصلہ

لاہور(پاک ترک نیوز) برطانیہ نے پاکستان کے ساتھ دو طرفہ تجارت میں اضافے کوفروغ دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ برٹش ہائی کمیشن اسلام آباد میں علاقائی تجارت اور ترقی کے مشیر، فیبن ہارٹ ویل نے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (SIFC) کے حوالے سے امید کا اظہار کیا، جس میں برطانیہ اور پاکستان کے […]

سعودی عرب کا امریکہ ،برطانیہ اوریورپی ممالک کیلئے ویزہ فری عمرہ کی سہولت کا اعلان

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ یورپ، برطانیہ اور امریکہ جیسے کچھ ممالک کے لوگ اب بغیر ویزے کے عمرہ کر سکتے ہیں۔ یہ حجاج کے لیے آسان بناتا ہے اور 2030 کے لیے سعودی عرب کے اہداف کے مطابق ہوتا ہے۔ وہ ہر ایک کے لیے […]

امریکہ اور برطانیہ کا بحیرہ احمر میں حوثی باغیوں کی جانب سے بڑے حملے کے بعد فوجی کارروائی کا عندیہ

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ اور برطانیہ کی جانب سے بحیرہ احمر میں حوثی باغیوں کی جانب سے سب سے بڑے حملے کے بعد فوجی کارروائی کا عندیہ دیا گیا ہے ۔ امریکہ اور برطانیہ نے اشارہ دیا ہے کہ وہ یمن کے حوثی باغیوں کے خلاف فوجی کارروائی کر سکتے ہیں، جب انہوں نے […]

برطانوی چیف آف جنرل سٹاف کی 3 روزہ دورے پر پاکستان آمد

اسلام آباد: (دنیا نیوز) برطانیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل سر پیٹرک سینڈرز تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ برطانوی ہائی کمیشن کے مطابق جنرل پیٹرک سینڈرز دیگر مصروفیات کے ساتھ پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے بھی ملیں گے۔یہ معمول کی دفاعی مصروفیات کا دورہ ہے، دونوں ممالک کے […]

برطانیہ اور ترکیہ کے درمیان غیر قانونی امیگریشن سے نمٹنے کا معاہدہ

لندن (پاک ترک نیوز) برطانیہ نے غیر قانونی امیگریشن سے نمٹنے کیلئے ترکیہ کے ساتھ ایک معاہدے کا اعلان کیا ہے، جس میں ترکیہ کی قومی پولیس کے ذریعے قائم کیا جانے والا ایک نیا آپریشنل "سینٹر آف ایکسیلنس” بھی شامل ہے۔ برطانیہ کی جانب سے اس منصوبے کا اعلان غیر قانونی امیگریشن کوکم کرنے […]

سعودی عرب نے برطانوی شہریوں کو ای وی ڈبلیو کے تحت ویزا سے استثنیٰ دے دیا

ریاض(پاک ترک نیوز) — سعودی وزارت خارجہ نے برطانیہ اور شمالی آئرلینڈ کے شہریوں کے لیے مملکت میں داخلے کے لیے الیکٹرانک ویزا ویور (ای وی ڈبلیو) کا آغاز کر دیا ہے۔اب سعودی عرب کا سفر کرنے والے تمام برطانوی شہریوں کو وزٹ ویزا حاصل کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی اور وہ ایک ہی داخلے […]

ترکیہ روس کو اناج معاہدے میں واپس لے آئے گا ،برطانیہ پرامید

لندن (پاک ترک نیوز) برطانیہ کو امید ہے کہ ترکیہ روس کو بحیرہ اسود اناج معاہدے میں واپس لے آئے گا ۔ برطانیہ کو امید ہے کہ ترکیہ بحیرہ اسود کے اناج کے معاہدے کو دوبارہ شروع کرنے کے لیے روس کو دوبارہ میز پر لانے میں کامیاب ہو جائے گا۔ سکریٹری خارجہ جیمز کلیورلی […]

مائیکروسافٹ کا چینی ہیکرز پر انفراسٹرکچر کو نشانہ بنانے کا الزام

  تائی پے(پاک ترک نیوز) مائیکرو سافٹ نے الزام عائد کیا ہے کہ چین کے زیر اہتمام ہیکرز نے انفرسٹرکچر کو نشانہ بنایا ہے ۔ مائیکروسافٹ اور مغربی انٹیلی جنس شراکت داروں کے "فائیو آئیز” نیٹ ورک نے چینی ریاست کے زیر اہتمام ہیکرز پر ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں اہم انفراسٹرکچر کو نشانہ بنانے […]

وزیراعظم شاہ چارلس کی تاج پوشی میں شرکت کیلئے لندن روانہ

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف برطانیہ کے بادشاہ چارلس کی تاج پوشی میں شرکت کیلئے تین روزہ غیر ملکی دورے پر لاہور سے لندن روانہ ہوگئے۔ وزیراعظم شہباز شریف لاہور سے براہ راست لندن پہنچیں گے جہاں وہ ہفتے کو برطانوی حکومت کی دعوت پر بادشاہ کی تاج پوشی کی شاہی تقریب […]

سوڈان میں تین روزہ جنگ بندی کا اعلان،427پاکستانی سوڈانی بندرگاہ پہنچ گئے

  سٹاک ہوم(پاک ترک نیوز) سوڈان میں آج سے تین روزہ جنگ بندی کا اعلان کر دیا گیا۔سوڈان سے مختلف ممالک کی جانب سے شہریوں کو ہنگامی طور پر نکالنے کا سلسلہ جاری ہے۔ سوڈان میں فوج اور پیرا ملٹری فورس کے درمیان جاری خانہ جنگی میں آج سے 3 روز تک کے لیے جنگ […]

برطانیہ دفاعی اخراجات کیوں بڑھا رہا ہے

لندن(پاک ترک نیوز) برطانیہ کے وزیر اعظم رشی سنک کے دفتر نے کہاہے کہ یوکرین کے تنازعے کی روشنی میں برطانوی حکومت اگلے دو سالوں کے دوران اپنے دفاعی اخراجات میں 5 بلین پاؤنڈ کا اضافہ کرے گی۔ اتوارکی شب جاری ہونے والےبیان کے مطابق دفاع میں سرمایہ کاری کی اس رقم میں سے 3 […]

بادشاہ چارلس سوئم رواں ماہ فرانس کا چار روزہ سرکاری دورہ کریں گے

پیرس(پاک تک نیوز) برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوئم تخت نشین ہونےکے بعد اپنے پہلے سرکاری دورے پر 26 مارچ کو فرانس پہنچیں گے۔ جو چار روز جاری رہے گا۔ فرانسیسی اور برطانوی میڈیا کی ایلیسی پیلس کے ذرائع کے حوالے سےرپورٹ کے مطابق شاہ برطانیہ چارلس سوئم کا پہلا ریاستی دورہ چار دن جاری رہے […]

یوکرین کو اسلحہ فراہمی کے فیصلے واشنگٹن میں ہوتے ہیں۔ سابق برطانوی وزیر خارجہ ولیم ہیگ

ماسکو(پاک ترک نیوز) برطانیہ آزادانہ طور پر یوکرین کو ہتھیاروں کی سپلائی میں توسیع نہیں کر سکے گا کیونکہ اس حوالے سے اہم فیصلے ابھی بھی واشنگٹن میں کیے جا رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار سابق برطانوی وزیر خارجہ ولیم ہیگ نے گذشتہ شب یہاں مقبول روسی مزاحیہ کرداروں ولادیمیر کزنٹسوف (وووان) اور الیکسی […]