Browsing tag

#britishprimeminister

جوائنٹ ایکسپڈیشنری فورس (جے ای ایف) کا سربراہی اجلاس آج ہو رہا ہے۔ یوکرین کی امداد بحال رکھنے کا اعادہ کیا جائے گا

لندن(پاک ترک نیوز) برطانیہ کی زیر قیادت جوائنٹ ایکسپڈیشنری فورس (جے ای ایف) کا سربراہی اجلاس آج ہو رہا ہے۔جس کی مناسبت سےبرطانیہ نے 2023 میں یوکرین کو 250ملین پاؤنڈ مالیت کے توپ خانے کے لاکھوں جدید گولے فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اتوار کی رات برطانوی وزیر اعظم رشی سنک کے دفتر سے […]

بادشاد چارلس نے بھارتی نژاد رشی سونک کو برطانیہ کا وزیراعظم مقرر کردیا 

  لندن (پاک ترک نیوز) بادشاہ چارلس سوئم نے بھارتی نژاد رشی سونک کو برطانیہ کا وزیراعظم مقرر کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوم نے نئے کنزرویٹو رہنما رشی سونک کو اپنے دور حکومت کا دوسرا وزیراعظم مقرر کیا۔بکنگھم پیلس کی جانب سے جاری کی گئی تصاویر میں بادشاہ چارلس سوم […]

بھارتی نژاد رشی سوناک برطانوی وزیراعظم کا عہدہ سنبھالیں گے

  لندن(پاک ترک نیوز ) بھارتی نژاد رشی سوناک کنزرویٹو پارٹی کے سربراہ منتخب ہوگئے جس کے بعد وہ برطانیہ کے وزیراعظم کا عہدہ بھی سنبھالیں گے۔ان کے مد مقابل پینی مورڈانٹ مطلوبہ 100 ارکان کی حمایت حاصل کرنے میں ناکام رہیں جس کے بعد رشی سوناک کو پارٹی کی سربراہی ملی۔ بورس جانسن کے […]

بورس جانسن نے وزارت عظمیٰ کی دوڑ میں شامل نہ ہونے کا اعلان کر دیا

لندن(پا ک ترک نیوز)برطانیہ کے سابق وزیر اعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ وہ کنزرویٹو پارٹی کی قیادت کی دوڑ میں شامل نہیں ہوں گے۔جو لز ٹرس کے مستعفی ہونے کے بعد خالی ہو گئی ہے۔ بورس جانسن نے کہا کہ”مجھے یقین ہے کہ میں 2024 میں کنزرویٹو کو فتح دلانے کے لیے پوری […]

برطانوی وزیر اعظم لز ٹرس کاوزارت عظمی چھوڑنے کا اعلان

لندن (پاک تر ک نیوز) برطانوی وزیر اعظم لز ٹرس نے وزارت عظمی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ گزشتہ روز وزیر داخلہ کے مستعفی ہونے کے بعد اب انگلینڈ کی وزیراعظم نے بھی اپنا عہدہ چھوڑنے کا اعلان کیا۔ برطانوی وزیراعظم لز ٹرس 44دن تک وزیراعظم رہیں ۔لز ٹرس کا کہنا تھا کہ فیصلے سے کنگ […]

لز ٹرس کی حکومت کو ایک اور جھٹکا۔ وزیر داخلہ سویلا بریورمین صرف 43 دن بعد مستعفی

لندن (پاک ترک نیوز) برطانوی وزیر داخلہ سویلا بریورمین نے وزارت داخلہ سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ یہ ایک ہفتے کے دوران میں وزیر اعظم لز ٹرس کی کابینہ سے دوسرا اہم استعفیٰ ہے۔ اس سے قبل برطانوی وزیر خزانہ مستعفی ہو چکے ہیں۔ سویلا بریورمین صرف 43 دن وزیر داخلہ رہیں۔ برطانوی وزیر اعظم […]

برطانیہ پھر سیاسی بحران کے دوراہے پر

          از ۔ سہیل شہریار برطانیہ کی حکمران جماعت کنزرویٹو پارٹی جسے پہلے ہی اپوزیشن جماعت لیبر پارٹی کے ہاتھوں مقامی حکومتوں اور پارلیمان کے ضمنی انتخابات میں شکست اور اب تک کے عوامی پولز میں مسلسل مقبولیت میں کمی کا سامنا ہے۔ اب ایک نئے بحران کی جانب بڑھنا شروع […]

برطانوی وزیراعظم یو اے ای پہنچ گئے

ابوظہبی (پاک ترک نیوز) برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن یو اے ای پہنچ گئے ۔اپنے دورے کے دوران برطانوی وزیراعظم ابوظہبی میں شیخ محمد بن زاید اور دیگر حکام سے ملاقات کریں گے۔ برطانوی وزیراعظم یو اے ای سے سعودی عرب جائیں گے جہاں وہ ولی عہد سے بھی ملاقات کریں گے۔برطانوی وزیر اعظم کے […]